اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسم
سُبْحَانَ اللہِ یَا قَوِّیُ
و روزانہ 410 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔کامل یقین کے ساتھ اس وظیفے کو باقاعدگی سے جاری رکھیں۔اس اسم اعظم میں موجود پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت اللہ کے کرم سے حافظہ اتنا قوی ہو جائے گا کہ سالوں پرانی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آجائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹرمیں تمام مسائل زندگی سے نجات کے لئے قرآنی آیات کے نقش موجود ہیں اگر آپ یہ روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Marriage Wazifa | Shadi Ma Asaniyan Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اچھے رشتے آتے ہیں۔ بات پکی ہونے کے بعدکسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے. تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یا مسبب الاسبابکو عشاء کی نماز کے بعد 1214مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے...
Sakht Pareshani Ka Naqsh | Ayat ul Kursi Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کی زندگی مسائل سے گھری ہوئی ہے پریشانیاں ختم نہیں ہورہیں۔بیماریوں نے گھیرا ہو اہے ایک بیماری ابھی ختم نہیں ہوتی تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔بچے بچیوں کے رشتے نہیں آتے اور جن کے پہلے سے رشتے ہو چکے ہیں رکاوٹوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو رہی،کاروبار میں نقصان پہ...
Naqsh Surah Ikhlas | Karobar Mein Izafa Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کا کاروبا نہیں چل رہا اور کاروبار میں بہت نقصان ہو رہا ہے کاروبار میں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن کاروبار ترقی کرنے کی بجائے تنزلی کا شکار ہے۔کاروبار میں نقصان اٹھانے اور مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں اور پریشان کن سوچوں کی وجہ سے آپ کی...
Qurani Wazifa | Kaam Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے بندشوں نے گھیر رکھا ہے پھر چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار میں رکاوٹ ہو گھریلو ناچاقیاں ہوں اولاد نہ ہو رہی ہوالغرض کوئی بھی کام جو جس میں رکاوٹ در پیش ہو تو اس آیت مبارکہ کو روزانہ دن میں کسی بھی وقت 11 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...
Surah Alam Nashrah Ka Naqsh | Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh
اگر آپ کا بچہ دن بدن کند ذہن ہوتا جارہا ہے یا اس کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اگر بچے کی یہی کنڈیشن رہی تو وہ امتحان میں اچھے نمبرو ں سے کامیابی کیسے حاصل کرے گا؟توہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الم نشرح کے خاص نقش موجود...
Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Demaghi Amraz Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور چبھن کا احساس ہوتا ہے اور دماغ میں کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری،حکیمی اور روحانی علاج کرو ا چکے ہیں لیکن نہ تو بیماری کی سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ دماغ کی...
Rishto Me Bandish Khatam Karne Ka Qurani Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا یا اچھے رشتے نہیں آرہے اور بڑھتی عمر کی وجہ سے وہ پریشان ہیں۔بندش کے بہت سے توڑ بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ رشتوں میں بندش کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں...
Ramzan ul Mubarak Ka Mujarib Wazifa | Izzat Me Izafe Ka Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے...
Blackmailing Se Nijat Ka Ilaj | Amal For Protection Blackmailer
اگرآپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ آپ کادشمن آپ کو خوفزدہ کررہا ہے۔وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔اس کے پاس آپ کی تصویریں یا کوئی ڈیٹا ہے یا جس کا فائدہ اٹھاکر وہ آپ کو بلیک میل کر رہا ہے۔وہ آپ کو بدنام کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یا ناجائز تعلق بنانے پر مجبور کر رہا ہے۔جس کی...
Dil Ki Bechaini Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Ramazan Ka Wazifa
اگر آپ کا دل بے چین رہتاہے ہر وقت بے چینی اور بے سکونی کا شکار رہتاہے۔عجیب عجیب سے وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے رات کو سوتے قت دل پر ہاتھ رکھ کر41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنا ہے اور وظیفہ پڑھ...
Hematuria Treatment With Quran
پیشاب میں خون آنا، جسے طبی اصطلاح میں " ہیماٹوریا" کہا جاتا ہے، ایک سنگین یا غیر سنگین مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ یہ ایک طبی علامت ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔اگر آپ اپنا ڈاکٹری چیک اپ کرواچکے اور میڈیسن بھی لے رہے ہیں جس سے کوئی فرق نہیں پڑرہا۔تو اس مرض...
Kapron Par Jadu K Asrat aur Uska Ilaj
کپڑوں پر جادو ایک قسم کا آسیب یا جادوئی عمل ہے جس میں متاثرہ شخص کے کپڑوں کو جادوئی یا شیطانی عمل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جادو عام طور پر نقصان پہنچانے، صحت خراب کرنے، ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا کرنے، یا نفسیاتی اثر ڈالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔لہٰذا اس کے روحانی...

















