اسم
یَا سَلَامُ
کہ جس کا مطلب ہے (اے امن و سلامتی دینے والے)اگرکسی کو اپنے دشمن سے خطرح لاحق ہو یا کوئی سفر درپیش ہو۔ تو اس کو چاہئے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم
یَا سَلَامُ
کے وظیفے کو روزانہ صبح1000 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کرے۔ اس مبارک اسم کی برکت سے وہ انسان ہمیشہ اللہ پاک کی امان میں رہے گا۔اوراس کے ساتھ سفر میں نہ کبھی کوئی حادثہ پیش آئے گااور نہ ہی کوئی دشمن اس کو نقصان پہنچاسکے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی اور جسمانی بیماریوں کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی اور فوری حل چاہتے ہیں تو ہمارے دئیے گئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کر کے معلوم کرسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Imtihan Mein 1st Position Lene Ka Amazing Wazifa
Imtihan main awal position k liye Surah Qalam aik bar parh kar sayahi par dam kar lain. Aur yahi sayahi pen main bhar lain jis pen sy paper dena ho os par bhi aik bar Surah Qalam parh kar phonk mar dain. InshaAllah is amal ki barkat sy aap ko exams main kamyabi naseeb...
Tangdasti Ko Door Karne Aur Dolat Pane Ka Wazifa
غربت کو دور کرنے اور دولت پانے کا بہترین وظیفہناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد سورہ نصر 21 دفعہ پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعد 22 دفعہ پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد 23 دفعہ پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد 24 مرتبہ پڑھیں۔ اور عشاء کی نماز کے بعد 25 دفعہ پڑھیں۔ اور اوّل...
Surah Yaseen Se Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
سورہ الیٰسین سے ہر مراد پوری ہونے کا وظیفہاب آپ کی ہر مراد پوری ہوگی۔دو رکعت نفل نماز کسی بھی وقت پڑھیں۔ مکروہ اوقات کے علاوہ حاجت کی نیت کر کے اور اس کے بعد تین بار سورہ الیٰسین پڑھ لیں۔ بس پھر جو مانگیں گے ملے گا انشاء اللہ۔ دنیا کا کوئی بھی مسئلہ ہو اور ہو ناممکن۔...
Buri Adat Chorne Ka Wazifa
بر ی عادت چھڑوانے کے لیے وظیفہنشہ،سگریٹ،عادت بد، شراب، بدکاری اور بد نظری چھوڑنے یا چھڑانے کے لیے یَا مَانِعُ، یَا صَبُور،ُ یَا ھَادِیُکی ایک تسبیح یعنی ایک ایک بار ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔ آپ نہیں کلر سکتے تو کوئے اور پانی پر دم کرے۔ اور اسے پلا دے انشاء ا للہ ان تمام...
Ya Qabizo Ki Fazilat Aur Ahmiyat
Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko Allah pak k bohat hi pur jalal sifati Ya Qabizu k fawaid k bary main btain gy aur ya bhi btain gy k is Isma Azam main har tarf k shetani amal ko jar sy ukhar phankny ki kitni Rohani quwat maujood hai. Jab k isi quwat...
Benefits of Naqsh Ya Jabbaru In Urdu
Aslam O Alaikum Nazreen! Naqsh (Ya Jabbaru) Allah pak apni marzi sy jo chahy kar dy is liye isy jab bar kaha jata hai. Aur har koi iss ka hukam manny par paband hai. kiun k kainnat ki koi bhi cheez is k qabzy qudrat sy bahir nahi aur is ki bargah main har cheez...











