Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko Allah pak k bohat hi pur jalal sifati Ya Qabizu k fawaid k bary main btain gy aur ya bhi btain gy k is Isma Azam main har tarf k shetani amal ko jar sy ukhar phankny ki kitni Rohani quwat maujood hai. Jab k isi quwat ko mehsoos karty huwy humary Rohani Mahreen ny Shab E Qadar ki raat main is Isma Azam Ya Qabizu ka aik asa Rohani Naqsh tayar kiya hai jis main Allah pak k is sifati nam ki Rohani taseer maujoud hai. Aur ya Naqsh jis k nam k sath bhi mansoob kar diya jae gy woh Allah Pak k is nam ki Rohani quwat sy barahy rast mustafid ho saky ga. Aur is ki zindagi sy tamam masail asy khtam hojain gy. Jasy pehly kabhi tha hi nahi.
Nazreen Qabiz ka matal hai (rokna ya cheen lena) aur is liye Isma Azam Ya Qabizu naqsh main har tarf k jinnat o asab ko qabz kar leny ki Rohani quwat maujoud hai. Is liye humary Rohani taseer main mazeed izafa hua. Lahaza asy afrad jin ko mehsoos ho k in par jadu tuny jinnat sehar o asab ya degar kisi bhi tarha k shetani amliyat ka asar hai. To is Isma Azam Ya Qabizu k Rohani Naqsh ko apny nam k sath mansoob karwa k pas rakhain. InshaAllah is naqsh main itni rohaniyat hai agar koi dushman kaly jadu ka waar karny lagy ga to Allah Pak is k har waar ko qabz kar ly ga. Aur aap par kabhi bhi sakht sy sakht kaly jadu ka waar nahi chaly ga aur aap har tarha ki oqat jinnat aur sehr o asab sy Allah ki pannah main rahain gy.
Asy afrad jo kisi bhi tarha ki jismani nafsayati ya Rohani bimari main mubtala ho aur kai adviyat lany k bad bhi shifa na mil rahi ho to inhy chahy k is Isma Ilahi Ya Qabizu 100 martaba ka Rohani Naqsh apny nam k sath mansoob karwa k pas rakhain. Aur jo bhi medicine ly rahy honin par is Isma Azam Ya Qabizu ko 100 martaba parhny k bad dam kar lain inshaAllah istmal ki jany wali adviyat main Allah main Allah Pak shifa dal dy ga aur bimari ko jism sy asy qabz kar ly ha k aap bilkul tandrust hojain gy.
Lakin is k liye Allah ki zaat par pukhta yaqeen aur aqeedah hona lazim hai. Tab hi is Isma Azam ki puri tarha Rohani taseer ka hasool mumkin hai. Jo har waqt nuqsan phnchany ki koshish main laga rehta hai is liye asy saileen jin ko kisi dushman ki waja sy jan o mall ka khatra la haq rehta ho to inhy chahya k ruzana is Isma Azam ko 903 martaba ya niyat kar k parhy k dushman in sy door rahain. Yani inhy kisi qism ka nuqsan na phnchy to inshaAllah dushman ka khof khtam hojae ga aur dushman kabhi aap par ghalba nahi pa saky ga.
Isma Azam Ya Qabizu ka Rohani naqsh nashy aur degar bimariyon ko khtam karny k liye abhi bhi bohat mosar hai. Asy saileen jin ki aulaad sharab afune aur hearon wagara ki adi hai to inhy is sy rokny k liye Ya Qabizu ka Rohani Naqsh in k nam k sath mansoob karwa k ghar main rakha jae. Aur ruzana is Isma Azam ko 10 martaba parhny k bad naqsh har dam kiya jae to har din guzarny k sath Allah Pak in ki buri adat ko qabaz karny lagy ga. Aur wohn jald hi nasha karna chor dain gye InshaAllah.
Asy afrad jin k rozgar ya karobar main bandish ho, kisi larki ya larky ki shadi main bandish ho, ghurbat aur tangdasti ki waja sy zindagi ajeeran hogai ho, ghar main bebarkati aur muflasi ka dera ho, Miya bivi main jhagra rehta ho, Saas Bahu ki Aapas main banti ho, Bahu ko susral main izat ki nazar sy na dekha jata ho, Bhaiyon ka aapas main itefaq na ho, Behan aur Bhai ki Aapas main na banti ho,
Depression aur bewaja shetani waswasy aty hain, bewaja khof aata ho, Zindagi main besakooni aur bezari ho, Mehboob k dil main mohabbat paida karni ho, Pasand ki shadi k liye ghar walon ko razi karna ho, Taleem yafta hony k bawajoud naukri na mil rahi hai, ya logon ki nazr main apna muqam o martaba barhana ho, ya logon ki nazron main apna muqam o martaba parhana ho to is ameez ul shan is main bari Tala Ya Qabizu ka Rohani Naqsh batoor 1400 rupy hadya ya ahad k zarya Feesabililah hasil karny k liye isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ پاک کے بہت ہی پرجلال صفاتی نام
یَا قَابِضُ
کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ اس اسم اعظم میں ہر طرح کے شیطانی عمل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کتنی روحانی قوت موجود ہے۔جبکہ اسی قوت کو محسوس کرتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے شب قدر کی رات میں اس اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کا ایک ایسا روحانی نقش تیار کیا ہے جس میں اللہ پاک کے اس صفاتی نام کی روحانی تاثیر موجود ہے۔ اور یہ نقش جس کے نام کے ساتھ بھی منسوب کر دیا جائے گا وہ اللہ پاک کے اس نام کی روحانی قوت سے براہ راست مستفید ہو سکے گا۔اور اس کی زندگی سے تمام مسائل ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے پہلے کبھی تھے ہی نہیں۔ناظرین قابض کا مطلب ہے (روکنا یا چھین لینا) اور اس لیے اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کے نقش میں ہر طرح کے جنات و آسیب کو قبض کر لینے کی روحانی قوت موجود ہے۔ اس لیے ہمارے بزرگوں نے مراقبات اور مخصوص عبادات کرنے کے بعد اس نقش پر دم کیا جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر میں مزید اضافہ ہوا۔ لہٰذا ایسے افراد جن کو محسوس ہو کہ ان پر جادو ٹونے جنات سحر وا ٓسیب یا دیگر کسی بھی طرح کے شیطانی عملیات کا اثر ہے۔ تو اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کے روحانی نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش میں اتنی روحانیت ہے کہ اگر کوئی دشمن کالے جادو کا وار کرنے لگے گا تو اللہ پاک اس کے ہر وار کو قبض کر لے گا۔ اور آپ پر کبھی بھی سخت سے سخت کالے جادو کا وار نہیں چلے گا اور آپ ہر طرح کی آفات،جنات اور سحرو آسیب سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
ایسے افراد جو کسی بھی طرح کی جسمانی نفسیاتی یا روحانی بیماری میں مبتلا ہو اور کئی ادویات لینے کے بعد بھی شفا نہ مل رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ اس اسم الہٰی
یَا قَابِضُ
کا روحانی نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اور جو بھی میڈیسن لے رہے ہوں ان پر اس اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کو سو مر تبہ پڑھنے کے بعد دم کر لیں انشاء اللہ استعمال کی جانے والی ادویات میں اللہ پاک شفا ڈال دے گا اور بیماری کو جسم سے ایسے قبض کر لے گا کہ آپ بالکل تندرست ہو جائیں گے۔ لیکن اس کے لیے اللہ کی ذات پر پختہ یقین اور عقیدہ ہونا لازم ہے۔ تب ہی اس اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کی پوری طرح روحانی تاثیر کا حصول ممکن ہے۔ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ بغیر یقین کے بیڑے پار نہیں ہوتے ہر کسی کا کوئی نہ کوئی دشمن ضرور ہوتا ہے۔جو ہر وقت نقصان پہنچانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے اس لیے ایسے سائلین جن کو کسی دشمن کی وجہ سے جان و مال کا خطرہ لاحق رہتا ہو تو انہیں چاہیے کہ روزانہ اس اسم اعظم کو 903 مرتبہ یہ نیت کر کے پڑھے کہ دشمن ان سے دور رہیں۔یعنی انہیں کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے تو انشاء اللہ دشمن کا خوف ختم ہو جائے گا اور دشمن کبھی آپ پر غلبہ نہیں پا سکے گا۔ اسم اعظم
یَا قَابِضُ
کا روحانی نقش نشے اور دیگر بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے بھی بہت موثر ہے۔ ایسے سائلین جن کی اولاد شراب افیون اور ہیروئن وغیرہ کی عادی ہے تو انہیں اس سے روکنے کے لیے
یَا قَابِضُ
کا روحانی نقش ان کے نام کے ساتھ منسوب کروا کے گھر میں رکھا جائے۔ اور روزانہ اس اسم اعظم کود س مرتبہ پڑھنے کے بعد نقش پر دم کیا جائے تو ہر دن گزرنے کے ساتھ اللہ پاک ان کی بری عادات کو قبض کرنے لگے گا۔اور وہ جلد ہی نشہ کرنا چھوڑ دیں گے انشاء اللہ۔ ایسے افراد جن کے روزگار یا کاروبار میں بندش ہو، کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں بندش ہو، غربت اور تنگدستی کی وجہ سے زندگی اجیرن ہو گئی ہو،گھر میں بے برکتی اور مفلصی کا ڈیرہ ہو، میاں بیوی میں جھگڑا رہتا ہو، ساس بہو کی آپس میں نہ بنتی ہو، بہو کو سسرال میں عزت کی نظر سے نہ دیکھا جاتا ہو، بھائیوں کا آپس میں اتفاق نہ ہو،بہن اور بھائی کی آپس میں نہ بنتی ہو، ڈپریشن اور بے وجہ شیطانی وسوسے آتے ہوں، بے وجہ خوف آتا ہو، زندگی میں بے سکونی اور بیزاری ہو، محبوب کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو، پسند کی شادی کے لیے گھر والوں کو راضی کرنا ہو،تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود نوکری نہ مل رہی ہو، یا لوگوں کی نظر میں اپنا مقام و مرتبہ بڑھانا ہو، تو اس عظیم الشان اس میں باری تعالیٰ
یَا قَابِضُ
کا روحانی نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj
جب درد حد سے بڑھ جائے اور کوئی علاج اثر نہ کرے تو سمجھ لیں کہ شفاء کا دروازہ اب دنیا کی دوا نہیں، بلکہ رب کے کلام سے کھلے گا۔ ایک طرفہ ٹانگ کا عرق النساء کا ایسا بے رحم درد تھا کہ چلنا تو دور، سونا بھی عذاب بن چکا تھا۔ ہر ممکن علاج کروایا، ہر ڈاکٹر، حکیم، اور معالج کا...
Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں، نہ بیٹھنے سے آرام ملتا ہے نہ لیٹنے سے، اور گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو اب پریشان نہ ہوں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے نقوش سے گھٹنوں کے درد کا بہترین روحانی علاج تیار کیا ہے۔ ان نقوش کی برکت...
Peshab Ke Qatron Ka Girna
اگر آپ کو پیشاب رک رک کر آتا ہے، اس میں جلن، درد یا خون شامل ہے، یا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ ایون راتوں کو، تو یہ روحانی علاج آپ کے لیے ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیات 106 اور 107 پر مبنی خاص تعویذ، مریض کے نام کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، جس پر شفاء کی آیات اور اسمائے الٰہی...
Baby Heartbeat in Pregnancy
جب ماں کے رحم میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے یا کمزور پڑ جائے، تو یہ لمحہ والدین کے لیے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جہاں فوری طور پر میڈیکل علاج ضروری ہوتا ہے، وہیں روحانی علاج سے بھی امید کی جا سکتی ہے۔ قرآنِ پاک میں شفاء ہے، اور سورہ رعد (سورہ نمبر 13) کی...
Joron Ke Dard Ka Ilaj
جوڑوں کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو مفلوج بنا دیتی ہے۔ یہ درد نہ صرف چلنے پھرنے کی طاقت چھین لیتا ہے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔ایسا ہی حال ایک بزرگ کا تھا جو برسوں سے جوڑوں کے شدید درد میں مبتلا تھے۔ چلنا، اُٹھنا بیٹھنا اور...
Fibroids Ka Quran Mein Ilaj
بہت سی خواتین برسوں سے کے مسئلے میں مبتلا رہتی ہیں۔ یہ رسولیاں نہ صرف شدید کمزوری، پیٹ کا بوجھ اور درد کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مہنگے علاج اور بار بار کے آپریشن کے باوجود بھی یہ رسولیاں دوبارہ بننے لگتی ہیں، جس...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء شاٹیکا ایسا مرض ہے جو ایک ٹانگ میں شدید درد، جلن اور سنسناہٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ درد کمر سے شروع ہو کر ران، پنڈلی اور پاؤں تک پھیل جاتا ہے اور مریض کو چلنے پھرنے، سونے اور حتیٰ کہ بیٹھنے سے بھی عاجز کر دیتا ہے۔ عام علاج وقتی سکون تو دیتا ہے لیکن اکثر یہ درد...
Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ سالہا سال علاج اور دعاؤں کے باوجود جب امید ٹوٹنے لگتی ہے تو دل کی کیفیت کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ایسا ہی ایک جوڑا تھا جو شادی کے بعد 18 سال تک اولاد کی نعمت سے محروم رہا۔...
One Side Leg Pain Treatment
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...
Negative Throughts Ka Ilaj In Quran
او سی ڈی یعنی وسوسوں کی بیماری انسان کی زندگی کو سخت مشکل بنا دیتی ہے۔ بار بار ایک ہی خیال آنا، دل میں انجانے خوف پیدا ہونا، عبادت میں دل نہ لگنا اور ذہنی دباؤ بڑھ جانایہ سب علامات زندگی کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ ایسے مریض چھوٹی سی بات پر بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت...
Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj
اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...
Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj
جسم پر اکثر بغلوں میں،گھٹنوں کے درمیان، ٹانگوں کے نچلے حصے پر خارش کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ خارش کر کر کے متاثرہ جگہ پر زخم بھی بن جاتے ہیں۔ تو ایسی ظالم خارش سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے اسے آخر تک ضرور...
















