اللہ پاک کا اسم مبارک

یَا خَا لِقُ

کہ جس کا مطلب ہے (پیدا کرنے والا،یا تخلیق کرنے والا)اگر کوئی اولاد کی خواہش رکھتا ہے تو اس کے وظیفے کو رات نماز عشاء کے بعد 313مرتبہ کرے اور اللہ پاک سے دعا کرے تو اللہ اس کو ضرور اولاد سے نواز دیں گے۔اگر کسی کی کوئی چیز یا مال گم ہوگیا ہو تو اسم

یَا خَا لِقُ

کو ایک ہی نشست میں 3000مرتبہ پڑھنے سے کھویا ہوا مال و اسباب واپس مل جاتا ہے۔ جو 7روز تک اس مبارک اسم کو روزانہ 2100مرتبہ ورد کرے گا تو تمام آفات و بلا سے محفوظ ہوجائے گا۔ دشمن کو زیر کرنے کے لئے بھی اس اسم پاک کا414مرتبہ ورد کرنا نہایت مجرب ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی اس مبارک اسم کے وظیفے کے بہت سے فوائد ہیں۔ہم نے چند آپ کے ساتھ شیئر کئے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Qad Barhane Ka Qurani Wazifa | Wazifa For Increase Height

Qad Barhane Ka Qurani Wazifa | Wazifa For Increase Height

کچھ بچوں کا گروتھ ہارمونز کا کم مقدار میں بننااور اچھی ڈائٹ نہ لینے سے قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ گھر میں یا آس پاس اسٹریس زدہ ماحول بھی ہوتا ہے۔تو ایسے والدین جن کے بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا تو ان کو چاہئےکہ گھر کے ماحول کو پرسکون رکھنے کے ساتھ ساتھ...

Duaon Ki Qabooliyat Ka Khas Wazifa

Duaon Ki Qabooliyat Ka Khas Wazifa

ایسے پریشان حال افراد جن کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔تو ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُجِیْبُکہ جس کا مطلب ہے(اے دعاؤں کو قبول کرنے والے) کو روزانہ ہر نماز کے بعد21 مرتبہ ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔انشاء اللہ کچھ عرصہ گزرے گا اور ان کی دعائیں اللہ کی...

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...

Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa

Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa

ایسے افراد جن کی یاداشت بے حد کمزور ہوگئی ہے کچھ بھی یاد نہیں رہتابے حد ضروری کام کرنا بھی اکثربھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کوبھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔یا ایسے کمزور ذہن بچے جن کو یاد کیا ہوا سبق بار بار بھول جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحانات میں اچھی کارکردگی ثابت...

Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa

Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa

چہرے پر رونق نہیں ہے چہرا ہر وقت مرجھایاہوا رہتا ہے۔یا چہرے پر دانوں کے بعد کالے نشان سے بن گئے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی بالکل ماند پڑگئی ہے تو چہرے کو پرکشش بنانے اور خوبصورتی کو واپس لانے کے لئے چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمسُبْحَانَ اللہِ یَا نُوْر کو...

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...

Powerful Wazifa For Disobedient Children

Powerful Wazifa For Disobedient Children

ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پر غصہ دیکھاتے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُعِزُکو313 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر بچوں پر دم کر دیا کریں۔اس پاک اسم کی برکت سے بچوں کے دل...

Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam

Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam

اللہ پاک کے ایسے مبارک اسم اعظم جن کو ایک ساتھ پڑھنے سے اچھی جاب بھی ملے گی اور شادی بھی فوری ہو جائے گی۔وہ اسم اعظم ہیںیَا رَازَّقُ کہ جس کے معنی ہیں (اے رزق دینے والے) اور اسم اعظمیَا بَاسِطُمطلب (اے کھولنے والے)ان دونوں اسم مبارک کو ہر لڑکا اور لڑکی اپنے نام کے...

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو  ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...