اللہ پاک کا اسم اعظم

يَا جَبَّارُ

 کہ جس کا مطلب ہے(اے جبر والے)اس اسم پاک کے روحانی نقش ہمارے روحانی سینٹر میں خاص ان لوگوں کے لئے تیار کئے جاتے ہیں۔جو اپنے دشمن کی حرکتوں سے سخت پریشان ہیں۔دشمن ان کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے اور ان کو تکلیف پہنچانے کے لئے کالے جادو کے عملیات بھی کروارہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور آپ دشمنوں کے شر سے اور اس کے کروائے گئے جادو سے بچنا چاہتے ہیں۔تو آپ کو اسم پاک

يَا جَبَّارُ

 کے روحانی نقش خاص پڑھائی کے ساتھ بھجوائے جائیں گے۔جس کی روحانی تاثیر میں دشمن اور تمام عملیات اور شیاطین سے حفاظت کی بے حد روحانی طاقت موجود ہے۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔اگر آپ بھی ہمارے روحانی سینٹر سے دشمن سے حفاظت کے لئے نقش منگوانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے منگواسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Peptic Ulcer Treatment With Quran

Peptic Ulcer Treatment With Quran

معدے کا السر پیپٹیک السر ایک عام بیماری ہے، جو معدے یا بارہ انگلیوں کی آنت ڈوڈینم کی اندرونی تہہ پر زخم یا گھاؤ کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر معدے کے تیزاب اور بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، اور وقت پر علاج نہ کیا جائے تو سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن...

Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai

Zahni or Nafsiyati Bimari Ka Ilaj Ksy Mumkin Hai

نفسیاتی امراض انسانی دماغ، رویوں، اور جذباتی حالت سے جڑے مسائل ہیں جو کسی فرد کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ یہ امراض مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں اور ان کی نوعیت، شدت اور علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔جیسے خاندان میں کسی نفسیاتی بیماری کی...

Skin Disease Treatment | Skin Problem And Solution

Skin Disease Treatment | Skin Problem And Solution

جلد کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہے۔ یہ مسئلہ موسم، طرزِ زندگی، یا دیگر اندرونی اور بیرونی جلدی بیماریوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جلد کی خشکی کو اگر نظرانداز کیا جائے تو یہ خارش، سرخی، یا جلد پھٹنے جیسے مسائل یا کسی بڑی بیماری جیسے جلد کے...

Depression Treatment | Quran Ki Rooh Se Depression Ka Ilaj

Depression Treatment | Quran Ki Rooh Se Depression Ka Ilaj

ڈپریشن ایک عام لیکن سنجیدہ ذہنی بیماری ہے، جس میں انسان طویل مدت تک اداسی، مایوسی، اور بے چینی محسوس کرتا ہے۔ یہ حالت صرف جذباتی یا وقتی اداسی نہیں ہوتی، بلکہ یہ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرنے والی کیفیت ہے جو جسمانی، ذہنی اور سماجی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے ۔مستقل...

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

ایسے میاں بیوی جن کے درمیان بلاوجہ جھگڑے اور بداعتمادی پیدا ہوگئی ہے۔اچانک محبت میں کمی یا دوری محسوس ہوتی ہے۔گھر میں بے سکونی اور الجھن پیدا ہوچکی ہے۔اورجسمانی یا ذہنی تھکن، نیند کا خراب ہونا، یا بے چینی کا شکار ہونا۔اگر ایسا ہے تویہ سب علامات میاں بیوی کے رشتے پر...

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

لڑکیوں کے رشتے نہ آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سماجی، روحانی، اور نفسیاتی عوامل شامل ہیں۔ ہر صورت حال مختلف ہوتی ہے، اور بعض اوقات چھوٹے مسائل بھی بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ جیسے لڑکی کے خاندان کے لیے زیادہ معیار مقرر کرنا، لڑکی کی ظاہری شخصیت میں کمی دیکھنا،اور...

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

وہم، وسوسے، گندے شیطانی خیالات کا آنا، بار بار ہاتھ دھونا یا نہانا، لاک چیک کرنا، کسی سوچ کا دماغ میں اٹک جانا اور روتے رہنا، اللہ پاک اور مقدس ہستیوں یا مذہب کے بارے میں برے خیالات آنا۔ اوسی ڈی یا اوبسیشن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جو کہ نفسیاتی امراض ہیں اوردماغ کو...

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

محبت کے لیے وظیفہ ایک طاقتور روحانی عمل ہے، لیکن اسے جائز اور نیک نیت کے ساتھ کرنا ضروری ہے۔ یہ عمل صرف جائز اور حلال مقاصد کے لیے ہونا چاہیے، جیسے ازدواجی تعلقات میں محبت پیدا کرنا یا اختلافات کو ختم کرنا۔اسمِ مبارک یَا رَحِیمُمحبت پیدا کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔باوضو...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ غربت کو دور کرنے کے لیے قرآن و سنت میں کئی دعائیں اور وظائف موجود ہیں، کیونکہ دعا انسان کی روحانی طاقت ہے، اور محنت اس دعا کی تکمیل کا ذریعہ ہے:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر رات سورہ الواقعہ پڑھتا ہے، اس پر کبھی فقر و...

Marz e chambal  | Chambal Ke Liye Khas Naqash

Marz e chambal | Chambal Ke Liye Khas Naqash

چنبل جسے جلدی بیماری یا ایگزیما بھی کہا جاتا ہے روزانہ 7 مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھ کراور پھر یَا شَافِی" (اے شفا دینے والے101 مرتبہ پڑھ چنبل والی جگہ پر دم کریں۔ اور دعا کریں۔ روزانہ ہر نماز کے بعد یہ عمل دہرائیں اور اللہ سے شفا کی طلب کریں انشاء اللہ۔ اللہ نے چاہا تو...