اسم اعظم

یَا بَاقِیُ

جس کے معنی ہیں (ہمیشہ رہنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم

یَابَاقِیُ

کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے ہیں۔جسکی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے ان کے تمام مسئلے اللہ پاک کے کرم سے حل ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

یَا بَاقِیُ کا نقش

جیسے کہ۔ دشمن اور حاسدین کے شر سے بچنے کے لئے نقش یا باقی کو اپنے نام منسوب کرواکر پاس رکھیں۔اللہ پاک حفاظت عطا فرمائیں گے۔کاروبار میں صرف نقصان ہی نقصان ہورہا ہے تو نقش

یَا بَاقِیُ

کو اپنے نام منسوب کروائیں۔اللہ پاک برکت عطا فرمائیں گے۔ جس عورت کاشوہر دوسری عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتا ہے۔تو عورت اگر نقش یا باقی کو شوہر کے نام منسوب کرواکر بتایا گیا اسم نقش پر دم کرے گی تو شوہر سیدھے راستے پر آجائے گا۔ نقش کا ہدیہ1400ہے نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کا دماغ ہر وقت پریشان کن سوچوں اور خیالات سے گھرا رہتا ہے کوئی کام بھی کررہے ہوں۔یہاں تک کہ نیند میں بھی آپ کے دماغ کو سکون نہیں ملتا تو آپ کے ساتھ ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کررہے ہیں۔ جس کی مدد سے تمام پریشا کن سوچوں اور خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا اور دماغ...

Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Relief Ear Pain

Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Relief Ear Pain

کان میں شدید درد ہو،اکثر خون نکلتا ہو یا ریشہ ہو یا پھر زخم بن گیاہو جس سے کان میں بہت تکلیف ہوتی ہو۔توکان درد اور تمام تکلیف سے فوری نجات کے لئے اسم اعظمیا سَمِیعُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے سے فوری آرام آجاتا ہے۔اور...

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

آدھے سر کے درد،مائیگرین یا درد شقیقہ کوختم کرنے کے لئے آپ نے بہت سے ٹوٹکے،میڈیسن اور علاج کرائے ہوں گے۔لیکن آپ کی اس مرض سے جان نہیں چھوٹ رہی  تو سورہ الشوریٰ کی آیت 80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِجس کا ترجمہ ہے۔کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔کو...

Duaon Ki Qabooliyat Ka Khas Wazifa

Duaon Ki Qabooliyat Ka Khas Wazifa

ایسے پریشان حال افراد جن کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔تو ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُجِیْبُکہ جس کا مطلب ہے(اے دعاؤں کو قبول کرنے والے) کو روزانہ ہر نماز کے بعد21 مرتبہ ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔انشاء اللہ کچھ عرصہ گزرے گا اور ان کی دعائیں اللہ کی...

Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa

Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa

ایسے افراد جن کی یاداشت بے حد کمزور ہوگئی ہے کچھ بھی یاد نہیں رہتابے حد ضروری کام کرنا بھی اکثربھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کوبھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔یا ایسے کمزور ذہن بچے جن کو یاد کیا ہوا سبق بار بار بھول جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحانات میں اچھی کارکردگی ثابت...

Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa

Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa

چہرے پر رونق نہیں ہے چہرا ہر وقت مرجھایاہوا رہتا ہے۔یا چہرے پر دانوں کے بعد کالے نشان سے بن گئے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی بالکل ماند پڑگئی ہے تو چہرے کو پرکشش بنانے اور خوبصورتی کو واپس لانے کے لئے چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمسُبْحَانَ اللہِ یَا نُوْر کو...

Powerful Wazifa For Disobedient Children

Powerful Wazifa For Disobedient Children

ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پر غصہ دیکھاتے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُعِزُکو313 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر بچوں پر دم کر دیا کریں۔اس پاک اسم کی برکت سے بچوں کے دل...

Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam

Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam

اللہ پاک کے ایسے مبارک اسم اعظم جن کو ایک ساتھ پڑھنے سے اچھی جاب بھی ملے گی اور شادی بھی فوری ہو جائے گی۔وہ اسم اعظم ہیںیَا رَازَّقُ کہ جس کے معنی ہیں (اے رزق دینے والے) اور اسم اعظمیَا بَاسِطُمطلب (اے کھولنے والے)ان دونوں اسم مبارک کو ہر لڑکا اور لڑکی اپنے نام کے...

Bechain Dil Or Pur Sukoon Neend K Liye Wazifa

Bechain Dil Or Pur Sukoon Neend K Liye Wazifa

ایسے افراد جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظمیَا سَلَامُجس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)اوریَا مُعِیدُدوبارہ پیدا کرے والا،کو...

Wazan Kam Karne Ka Aasan Aur Fori Hal

Wazan Kam Karne Ka Aasan Aur Fori Hal

ایسے افراد جو دن بہ دن اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے بے حد پریشان ہیں۔بہت سی دوائیاں بھی کھا کر دیکھ لیں اور ورزش بھی لیکن سب طریقے آزمانے کے باوجود کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں مل پائے۔ تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کو وزن کوکم کرنے کا فوری اور آسان حل بتاتے ہیں۔جس کے لئے آپ نے اللہ...

Afsar K Dil ko Naram Karne Ka Wazifa

Afsar K Dil ko Naram Karne Ka Wazifa

اگر کوئی ملازم اپنے سخت مزاج افسر کے ہر وقت کے غصے سے پریشان ہے۔افسر اس کودوسرے ملازمین کے سامنے بات بات پر ذلیل کرتا ہے اس کے کام کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔اور اس کو یہ ڈر بھی ہے کہ کہیں اس کو نوکری سے نہ نکال دیا جائے۔ تو ایسے سخت مزاج افسر کے دل کو نرم کرنے کے لئے...

Shaitani Khayalat Se Bachne Ka Wazifa

Shaitani Khayalat Se Bachne Ka Wazifa

بعض اوقات انسان کے اوپر شیطانی قوتیں اس قدر حاوی ہوجاتی ہیں کہ وہ حسد،لالچ،غیبت،اور دیگر برائیوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے۔اس کے دماغ میں ہر وقت شیطانی خیالات آتے رہتے ہیں جن میں سے چاہ کر بھی وہ خود کو نکال نہیں پاتا۔تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم اعظميَا...