یورک ایسڈخون میں پائے جانے والے فضول مادے ہوتے ہیں۔جن کا لیول بہت زیادہ بڑھ جائے تو جسم میں کئی طرح کی بیماریوں کا باعث بن جاتے ہیں۔یورک ایسڈ کا بروقت علاج نہ کروانے پر خاص طور پر ہڈیاں،جوڑاور زٹشوز پوری طرح سے ڈیمیج ہوسکتے ہیں۔ایسے مریض جو کافی عرصے سے یورک ایسڈ کی بیماری سے نجات کے لئے بہت سی دوائیاں اور علاج کرواچکے ہیں. لیکن ان کا مرض ٹھیک نہیں ہو پارہا تو ممکن ہے ایسے مریضوں پر کسی طرح کے بداثرات موجود ہوں جو بیماری کو ٹھیک نہیں ہونے دے رہے. اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں اس بیماری سے کامل شفاء اور تمام بداثرات کو ختم کرنے کے لئے دو تعویذات تیار کئے جاتے ہیں جس میں ایک تعویذ سورہ الشوریٰ کا ہے۔جو کافی عرصے سے ایسے مریضوں کو ارسال کیا جارہا ہے جویورک ایسڈ اور دیگر بیماریوں میں مبتلاء تھے۔تواس تعویذ کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو ہر مرض سے کامل شفاء عطا فرمائی۔اور دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو ان تمام بداثرات کو ختم کرنے کے لئے ہے جو مرض کو ٹھیک ہونے میں روکاوٹ بن رہے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپےہے لیکن مجبور افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...