ناظرین آج  کے موضوع میں ہم آپ سے

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کے چند انوکھے کرشماتی راز آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔یہ مبارک تسبیح اس قدر پاورفل ہے کہ اپنے کسی بھی جائز مقصد کو پورا کرنے کے لئے اس کا ورد کیا جائے جو مقصد میں کامیابی یقینی ہوتی ہے۔یہ تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کہ جس کا ترجمہ ہے.(اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)تو پھر ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ اس تسبیح کے ذریعے اللہ کو پکاریں اور اللہ آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور نہ کرے۔توچلیں آپ کو بتاتے اس مبارک تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کے انوکھے راز کونسے ہیں۔اگر کوئی اس تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

 کو 100مرتبہ نماز فجر کے بعد روزانہ پڑھے گا تو اس پر عرش کے دروازے کھل جائیں گے اور اس قدر مال ودولت نصیب ہوگی مانو بارش ہورہی ہو۔ایسے میاں بیوی جن میں اکثر لڑائی جھگڑے رہتے ہوں۔ تو یہ تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کو پوری توجہ کے ساتھ نماز مغرب کے بعد313مرتبہ شوہر پڑھ لے یا بیوی تو ان میں ایسی کمال محبت پیدا ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی انشاء اللہ۔اگر لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں کسی حاسد نے بندش کروادی ہو تو تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کے نقش کو اعداد کی صورت میں بنواکر اپنے پاس رکھنے اور اسی تسبیح کو 214مرتبہ پڑھ کر نقش پر دم کرنے سے بندش فوری طور پر ختم ہوجاتی ہے۔ اور بہترین جگہ شادی ہونے کے اسباب بن جاتے ہیں۔ایسے مریض جن کو شوگر،بلڈ پریشر یا کوئی بھی ایسی بیماری جس کا ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق نہیں پڑا تو وہ اس تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کو روزانہ100مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کرے۔ توبحکم الٰہی اس کا مرض جاتا رہے گا اور جسم میں اک نئی توانائی محسوس ہونے لگے گی۔جس گھر میں لڑائی جھگڑے رہتے ہوں یا نحوست،جادو،کالا علم وغیرہ کے اثرات ہوں تو اس مبارک تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کے نقش بنواکر اپنے گھر میں رکھیں۔انشاء اللہ گھر میں سکون اور خوشحالی آئے گی اورآپسی رنجشیں بھی ختم ہوکر محبت میں تبدیل ہوجائیں گی انشاء اللہ۔اگر اس مبارک تسبیح

حَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ

کا نقش بنوانا آپ کے لئے مشکل ہو۔ تو آپ اس کانقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے مسئلے کے مطابق اپنے نام منسوب کرواکے ہمارے روحانی سینٹر سے بطور1400ہدیہ ان نمبرز پر رابطہ کرکے منگواسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188

Related Posts

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

ایسے افراد جن کے چہرے پر کیل،مہاسے، چھائیاں،داغ،دھبے یا پھر کسی قسم کی بھی الر جی ہے۔ یا پھر ایسی خوا تین جن کی شا دی کے بعد چہرہ بے رونق ہو گیا ہے۔او ر وہ حسن با قی نہیں رہا جو پہلے تھا۔تو اس سلسلے میں ہما رے روحا نی ماہرین نے قرآن کی رو سے سو رۂ القلم کا نقش تیا ر...

Dil Ki Ghabrahat Aur Bechaini Ka Rohani Ilaj

Dil Ki Ghabrahat Aur Bechaini Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جو دل کے امرا ض میں مبتلا ہیں۔ یا پھر ایسے نو جوا ن جنہیں دل کی بیما ری ہے نہیں لیکن ا چانک درد اٹھ جاتا ہے۔کبھی سینے میں، کبھی گردن یا جبڑوں میں عجیب قسم کا کھنچاؤ یا پھر لیفٹ سائیڈ کا درد کمر میں جائے تو یہ ہا رٹ اٹیک کی ا بتدائی علا مات ہو تی ہیں۔ تو اس...

Zehni Sukoon Pane Ka Rohani Ilaj

Zehni Sukoon Pane Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جو د ل کی بے چینی، گھبراہٹ،گنا ہوں کے خو ف یا پھر کسی قسم کی ذہنی الجھن کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر سے میڈیکل چیک اپ کر وا کر بھی دیکھ لیالیکن کسی قسم کا کوئی مسئلہ سا منے نہیں آیا۔ تو ایسے افراد کو روحا نی علا ج کی ضرورت ہے۔ یہ روحا نی علا ج ہما رے روحا نی ماہرین...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں انفیکشن بہت زیادہ ہے۔ سوزش کے ساتھ ساتھ درد بھی ہے۔اس تکلیف نے انہیں جسمانی اور اعصابی طور پر بہت کمزور کر دیا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکی ہیں لیکن کہیں سے بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ...

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

ایسی خوا تین جن کے شو ہر ان سے برارویہ اختیا ر کر تے ہیں۔او ر ان سے اس قدر بیزا ری او ر بے رخی کا مظا ہرہ کر تے ہیں۔ کہ بیویا ں ان سے سے اہم مسا ئل پر بات کر نے سے بھی کترا تی ہیں۔او ر ان کے برے سلو ک کی و جہ سے وہ دل ہی دل میں کڑھتی رہتی ہیں۔ تو ایسی خوا تین کے شو...

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...

Chambal Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Chambal Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو چنبل کا مرض لاحق ہے اور تکلیف بہت بڑھ چکی ہے۔ ہر طرح کے ڈکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا نہ ہی کہیں سے شفاء ملی تو آپ کو ضرورت ہے ایسے پرفیکٹ روحانی علاج کی جس سے نہ صرف چنبل کی بیماری سے نجات حاصل ہوگی بلکہ چنبل کے نشان بھی مکمل...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Qurani Ilaj

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Qurani Ilaj

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔غیر عورتوں کی طرف بھی ان کا رجحان ہے اور شوہر پر جادو ٹونے کے اثرات بھی ہیں تو انہیں سورۂ النساء اور سورۂ البقرہ کا نقش ان...

Best Surah For Sciatica Pain In Quran

Best Surah For Sciatica Pain In Quran

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے یعنی ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں شدید درد رہتا ہے۔ اور کئی سال گزر گئے لیکن کسی میڈیسن اور کسی علاج سے کوئی فرق نہیں پڑا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی تاثیر دیکھی...

Bhook Kam Lagne Ka Rohani Ilaj

Bhook Kam Lagne Ka Rohani Ilaj

اگر آ پ کو بھوک بہت کم لگتی ہے۔کھانا کھانے کو دل نہیں چاہتا۔کھانا دیکھ کر ہی متلی ہونے لگتی ہے کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہوتا تو آپ کو بتائیں گے کہ اس کی دوبہت بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ہے سٹریس یا اینگزائیٹیاور دوسری وجہ نظر بد کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا...

Hamal Mein Bachy Ki Growth Ka Rohani Ilaj

Hamal Mein Bachy Ki Growth Ka Rohani Ilaj

اگر حمل کے دوران بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں مس کیرج نہ ہو جائے تو آپ کے ساتھ قرآن کی روسے بہترین علاج شیئر کریں گے۔علاج یہ ہو گا نقش سورۂ الشعرا کا تعویذ آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس نقش کو گلے میں پہن کر...

Migraine Pain Relief Taweez

Migraine Pain Relief Taweez

اگر آپ کو مائیگرین یعنی درد شقیقہ ہے جسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اور کوئی بھی دوائی اس درد کو مکمل طور پر ختم نہیں کر پارہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس تعویذ پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں کہ پرانی سے پرانی مائیگرین کو بھی...