ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ النشرح کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ ایسے طالب علم کے حافظے کو مضبوط کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ جوپہلے تو پڑھائی میں بے حد اچھے تھے اور بہترین نمبرزسے پاس ہوتے تھے لیکن اب بے حد کمزور ہوگئے ہیں،توجہ سے پڑھ نہیں پاتے،یا ان کو سبق یاد نہیں ہوتا،اور اگر محنت کرتے ہیں تو کمرہ امتحان میں جاکر سب بھول جاتے ہیں اور بہ مشکل پاس ہوپاتے ہیں، ان میں کانفیڈینس کی بھی بیحد کمی ہے اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔تو اگر وہ نقش النشرح کو اپنے نام منسوب کرواکراس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کرہرروز دم کرنے لگیں گے۔ تو ان کے ارد گرد موجود ہر قسم کے منفی اثرات جیسے کہ جادوٹونہ،نظربد،بندش،کالاعلم،آسیب و جنّات اور دشمنوں کی حاسدانہ نظروں کے اثرات فوراً ان سے دور ہوجائیں گے۔ پھر سورہ النشرح کی روحانی دماغ کو قوت دینے والی تاثیر کے ان کے ارد گرد روحانیت کا ایسا حصار قائم کردیے گی۔کہ وہ جو بھی یاد کرنے کی کوشش کریں گے تو ان کو فوراً سے یاد ہوگاان میں اعتماد پیدا ہوگا۔اور کمرہ امتحان میں بہترین کارکردگی ثابت کرکے ٹاپ پوزیشن حاصل کرپائیں گے اور زندگی کے ہر مقام پر کامیابی ہی ان کا مقدر ہوگی انشاء اللہ۔اب سورہ النشرح کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر میں دو طرح سے تیار کئے جاتے ہیں۔سورہ النشرح کا جو انتہائی طاقتور روحانی تاثیر کا حامل تعویذ ہے۔ اسے(نقش سورہ النشرح خاص)کا نام دیا گیا ہے۔یہ خاص اسلئے ہے کہ اس نقش کو آج سے 14سال پہلے ماہ رمضان کی 27شب میں تیار کیا گیا تھا۔تب سے لے کر یعنی 14سال سے لے کر اب تک ہر جمعہ والے دن باقائدگی سے اس نقش پر پاورفل روحانی کلمات،اسم اعظم اور بندشوں کو ختم کرنے والی سورہ مبارکہ کا دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر اس قدر بڑھ چکی ہے۔کہ بچوں کے حافظے کولگی نظربد دنوں میں ختم ہوجاتی ہے۔اور اس کے رزلٹس وہی ہوتے ہیں جو ہم نے آپ کے ساتھ پہلے شیئر کئے ہیں۔ یہ نقش چونکہ ہمارے روحانی ماہرین کی طویل محنت کا نتیجہ ہے۔اسلئے اس کا ہدیہ4100مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو افراد نقش سورہ النشرح خاص کا ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔وہ سورہ النشرح کا وہ نقش حاصل کرسکتے ہیں۔جو دو دن میں تیار ہوگا اور پھر ان کے نام سے منسوب کرواکر انہیں بھیجا جائے گا۔اور اس نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگواتے وقت ہمارے سلسلے کی زمہ دار ٹیم کو یہ ضرور بتائیں کہ آپ سورہ النشرح کا نیا نقش بنوانا چاہتے ہیں۔یا14سال پہلے والا نقش سورہ النشرح خاص حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...
Chehra Noorani Aur Gora Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی...
Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...
Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...
Nahas Asrat Khatam Krne Ke Liye Wazifa
اکثر لوگوں پر نحس اثرات اور بدنظری کا ایسا وار ہوجاتا ہے کہ جس کی وجہ سے ان کا چلتا کاروبار ٹھپ ہوجاتاہے،گھر میں ہر وقت کی بے سکونی چھائی رہتی ہے،بچیوں کے رشتے نہیں آتے،میاں بیوی میں تکرار اور ایک دوسرے کو ذلیل کرنا روز کا معمول بن جاتا ہے،بیماریاں گھر پر ایسے ڈیرے...
Miya Biwi Ma Bemisal Mohabbat Ke Liye Khas Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک عورت کی کال آئی جس کو شکایت تھی کہ اس کا شوہر اس کو بالکل بھی اہمیت نہیں دیتا اپنی ماں بہنوں کی باتوں میں آخر اسے ذلیل کرتا اور مارتا پیٹتا ہے۔نہ اس کو خرچہ دیتا ہے اور نہ ہی ضرورت کا خیال رکھتا ہے بلکہ غیر عورتوں کے پیچھے بھاگتا اور تمام...
Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کے والدین بہت ہی سخت مزاج ہیں اور پسند کی شادی کے شدید خلاف ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ والدین بھی مان جائیں اور مستقبل میں بھی کسی برے سچویشن کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔اس وظیفے کی برکت سے والدین خود پسند کی شادی کے لئے ہاں کہیں گے...
Baal Lambe Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے بالوں میں خشکی سکری بہت ہے،وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں،بڑھتے نہیں یا بال بے حد کمزور ہیں اور بہت زیادہ جھڑتے ہیں اتنے کہ گنج پن ہونے لگا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کو ایک بار پڑھ کر کسی بھی تیل پر دم کر کے بالوں میں لگانے سے بالوں سے...
Namaz e Asar K Baad Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa
ایسے بہت سے افراد ہیں جن کو زندگی میں کافی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کو ان تمام مشکلات سے باہر نکلنے کے لئے کون سا وظیفہ یا عمل کرنا چاہئے۔تو آج کے موضوع میں ان افراد کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ایسا وظیفہ شئیر...
Jigar K Marz Or Sozish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
جن افرادکے خون میں زہریلا مادہ پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ جگر کے مختلف امراض اور سوزش میں مبتلاء ہیں۔اپنا بہت ڈاکٹری و حکیمی علاج اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود ان کو اس مرض سے شفاء نہیں مل پائی توآج ان کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے...
Bigri Or Ziddi Aulad K Liye Wazifa | Nafarman Aulad Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے اس حد تک بدتمیز ہوچکے ہیں کہ آپ کو آگے سے جواب دیتے ہیں یا باتیں سناتے ہیں۔آپ پر چیختے چلاتے ہیں اور یہ بات آپ کو سخت تکلیف دیتی ہے۔اور آپ پریشان ہیں کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہٰذا نافرمان اور بگڑی ہوئی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لئے ا ٓپ...
Be-Aulad Joron Ke Liye Wazifa | Be Auladi Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسا روحانی عمل شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس پر عمل کرنے سے بے اولاد جوڑوں کی جھولی اللہ پاک کی رحمت سے اولاد سے بھر جائے گی انشاء اللہ۔ ایسے بے اولاد جوڑے جن کی شادی کو کافی لمبا عرصہ گزرچکا ہے لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں۔ بہت سے ڈاکٹرز اور...

















