Hazrat ali A.S sy rwayat hai: Ka hazrat muhammad SAW ny farmaya ka har cheze ki koi na koi zeenat hoti hai aur quran pak ki zeenat surah rehman hai. Ager kici ka ghar mein sanp bichoo ya koi aur moozi janwer a jaye to surah ko 7 martba talawat kr ka pani pr dam karein aur is pani sy ghar ka kono mein chirkao karein to moozi janwer bhag jaye gy inshallah. Ager kisi ka han ulad nhi tu in ko chahye ka rozana surat ki 5 mertba talawat kiya karein is surah ki barkat sy allah pak jald ulad sy nawaz dain gy inshallah.
Koi chahy ka iski duaein allah ki bargha mein jald qabool ho tu subha namaz fajr ka bad surah rehman ki talawat kiya kare. Surah rehman mein allah pak ny esi taseer rakhi hai ka is ko rooz sonny sy lailaj merz bhi allah pak ka hukam sy thek ho jata hai. Is ka sath ap ko btaty chalein ka humary rohani centre mein rohani aur jismani masail ko quran pak ki madad sy hal kiya jata hai. Ager ap bhi apny kisi masly ka rohani hal chahty hain. To in whatsapp numbers pr rabta karein.
حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے:کہ آپ صلی اللہ علیہ اسلم نے فرمایاکہ ہر چیز کی کوئی نہ کوئی زینت ہوتی ہےاور قرآن پاک کی زینت سورہ الرحمن ہے۔ اگر کسی کے گھر میں سانپ بچھو یا کوئی اور موذی جانور آجائیں تو سورہ الرحمن کو 7 مرتبہ تلاوت کرکے پانی پر دم کریں اور اس پانی سے گھر کے کونوں میں چھڑکاؤ کریں تو موذی جانور بھاگ جائیں گے انشاء اللہ۔ اگر کسی کے ہاں اولاد نہیں تو ان کو چاہئے کہ روزانہ سورہ الرحمن کی 5 مرتبہ تلاوت کیا کریں اس سورہ کی برکت سے اللہ پاک جلد اولاد سے نواز دیں گے انشاء اللہ۔ کوئی چاہے کہ اس کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول ہوں تو صبح نماز فجر کے بعد سورہ الرحمن کی تلاوت کیا کرے۔ سورہ الرحمن میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اس کو روز سننے سے لاعلاج مرض بھی اللہ پاک کے حکم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی اور جسمانی مسائل کو قرآن پاک کی مدد سے حل کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں۔ تو ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez
اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...
Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa
ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...
Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa
ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...
Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam
ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...
Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa
ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...
Bismillah Ka Powerful Wazifa
اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...
Maldaar Banane Wala Darood Pak
آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...
Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...
Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...
Chehra Noorani Aur Gora Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی...
Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...
Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...

















