Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz rehta hai. Is liye jin logon ki zindagi mushkilat aur prashaniyon sy ghari ho aur zindagi ki sakhtiyon ny in ka jeena dushwar kar rakha ho to Surah Muzamil ko ruzana mushkilat k haal ki neyat sy tilawat karain. InshaAllah Iss ki barkat sy mushkilat haal hojain gi. Agar koi shaks had sy zayda jismani Rohani aur nafsyati amraaz ka shikaar ho to Surah Muzammil ka Naqsh mareez ko pehnaya jae.

Aur is par surah Muzammil tilwat kar k rozana dum ki jae to inshaAllah jald shifa hogi. Agar miyan bivi bhai behan ya saas bahu ka jhagra ho, ghar main bebarkati aur besakooni ho, rizq main tangi ho, Ya 2 asy logon k darmayan sulah karwani ho, jo kisi larai jhagray ki waja sy aik dusry sy door hain, y a kisi hasid ny buri nazar ya jaddu k zarya in main phont dalny ki koshish ki hai. Toh pyar aur mohabbat ka intehai mazbout rishta qaim hoga aur har tarha k bury asrat sy Allah ki pannah naseeb hogi. Jin afrad ko rozgar nahi mil raha ya interview main na kami ka dar hai to Surah muzammil ki tilawat ko apni zindagi ka mamool bana lain.

Yan phir jo log pehly sy hi malazmat kar rahy hain. Aur inhy apny boss ka dar rehta hai k woh kidi hasid k war ghalany par in ki permossion na rok lain. Aur office main izat ki bhi kami ho to Surah Muzamil ka Naqsh banwa kar apny paas rakh lain inshaAllah kamyabiyan milti jain gi. permossion bhi hogi aur salary main izafa bhi hoga. Meharban hoga aur izat ki kami nahi hogi. Jin afrad par in k dushman musalsal asa jaddu tuna karwany main masroof rehty hain jo k kisi surat jar sy khtam nahi hota ya phir ghar main kisi qisam k asaibi asrat hain yan janai dikhae deti hai,aulaad nafarman ho chuki hai, aur ghar main rizq to ata hai. Lakin is main barkat nahi hoti to aap chahya k Surah Muzamil ki Rohani barkat sy bharpur faida uthain. Aur humary Rohain Mahreen ki zair e nigrani khaas oqaat main tayar kiya gaya Surah Muzamil ki rohani barkat sy bharpur faida uthain.

Aur humary Rohani mahreen ki zair e nigrani khaas oqat main tayar kiya gaya Surah Muzamil ka woh Naqsh apny mansoob karwa k apny pas rakhain. Jis par Surah Muzamil makhsoos tadat main tilawat kar k dum ki gai hai. Jis sy is k Rohani faiz main behad o hasab izafa ho chuka hai. Mushahidat main aya hai k surah Muzamil ka ya naqsh ghar main rakhny sy har tarf k bad asrat fori zail hojaty hain. Jinnat o aasab is ghar ka kabhi rukh nahi karty jis ghar main y abehad o hisab rohani khasoosiyat ka hamil Surah Muzamil ki rehmaton aur barkaton sy mustafeed hona chahty hain aur is naqsh apny nam k sath mansoob karwa k batoor 1400 rupy ya ahad k zarya feesabililah hasil karna chahty hain to isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃمزمل کے فضائل اور فوائد بتائیں گے۔کیونکہ یہ سورۃمبارکہ اتنی فضائل و برکات کی مالک ہے کہ جس گھر میں اس کی تلاوت کی جائے وہاں کسی طرح کی پریشانی نہیں رہتی اور وہ گھر ہر قسم کی بلیات سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ اس لیے جن لوگوں کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہو اور زندگی کی سختیوں نے ان کا جینا دشوار کر رکھا ہو تو وہ سورۃمزمل کو روزانہ مشکلات کے حل کی نیت سے تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس کی برکت سے تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ اگر کوئی شخص حد سے زیادہ جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار ہو تو سورۃ مزمل کا نقش مریض کو پہنایا جائے۔ اور اس پر سورۃ مزمل تلاوت کر کے روزانہ دم کی جائے تو انشاء اللہ جلد شفا ء ہوگی۔ اگر میاں بیوی بھائی بہن یا ساس بہو کا جھگڑا ہو، گھر میں بے برکتی اور بے سکونی ہو، رزق میں تنگی ہو، یا دو ایسے لوگوں کے درمیان صلح کروانی ہو،جو کسی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ایک دوسرے سے دور ہیں، یا کسی حاسد نے بری نظر یا جادو کے ذریعے ان میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

تو سورۃ مزمل کا نقش ان کے نام سے منسوخ کروا کے گھر کی کسی دیوار پر لگایا جائے تو تمام گھر کے لوگوں میں امن پیار اور محبت کا انتہائی مضبوط رشتہ قائم ہوگا اور ہر طرح کے برے اثرات سے اللہ کی پناہ نصیب ہوگی۔ جن افراد کو روزگار نہیں مل رہا یا انٹرویو میں ناکامی کا ڈر ہے تو سورۃمزمل کی تلاوت کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں یا پھر جو لوگ پہلے سے ہی ملازمت کر رہے ہیں۔ اور انہیں اپنے باس کا ڈر رہتا ہے کہ وہ کسی حاسد کے ورغلانے پر ان کی پرموشن نہ روک لیں۔ اور آفس میں عزت کی بھی کمی ہو تو سورۃمزمل کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ کامیابیاں ملتی جائیں گی۔پروموشن بھی ہوگی اور سیلری میں اضافہ بھی ہوگا۔بوس بھی مہربان ہوگا اور عزت کی کمی نہیں ہوگی۔جن افراد پر ان کے دشمن مسلسل ایسا جادو ٹونا کروانے میں مصروف رہتے ہیں جو کہ کسی صورت جڑ سے ختم نہیں ہوتا یا پھر گھر میں کسی قسم کے آسیبی اثرات ہیں یا جنات کی پرچھائی دکھائی دیتی ہے۔ انجانہ سا خوف دل پر ہر وقت چھایا رہتا ہے، کاروبار دن بدن زوال کی طرف جا رہا ہے، اولاد نافرمان ہو چکی ہے، اور گھر میں رزق تو آتا ہے۔

لیکن اس میں برکت نہیں ہوتی تو آپ کو چاہیے کہ سورۃمزمل کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ اور ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۃمزمل کا وہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔جس پر سورۃمزمل مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کی گئی ہے۔ جس سے اس کے روحانی فیض میں بے حد و حساب اضافہ ہو چکا ہے۔ مشاہدات میں آیا ہے کہ سورۃمزمل کا یہ نقش گھر میں رکھنے سے ہر طرح کے بعد اثرات فوری زائل ہو جاتے ہیں۔ جنات وآسیب اس گھر کا کبھی رخ نہیں کرتے جس گھر میں یہ بے حد و حساب روحانی خصوصیات کا حامل سورۃ مزمل کا نقش موجود ہو۔ظرین اگر آپ سورۃمزمل کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں اور اس کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

جنہیں پی سی او ایس کی شکایت ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کیا جارہا ہے۔ علاج کے لئے ویڈیو کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پی سی او ایس یعنی پولیسیٹک اویری سائندروم میں باڈی کے اندر بہت ساری پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خواتین میں مردانہ...

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی کی سوزش عورت کی زندگی کو اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ مسلسل درد، کمزوری اور بے سکونی کی وجہ سے نہ صرف صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ زندگی کا سکون بھی چھن جاتا ہے۔ کئی خواتین برسوں اس بیماری کا شکار رہتی ہیں اور علاج کے باوجود مکمل آرام نہیں ملتا۔۔ایسے میں اللہ کے کلام سے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بار بار وہم، غیر ضروری خیالات اور عجیب ڈر انسان کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں اور ذہنی سکون چھین لیتے ہیں۔اس بیماری سے نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر دعاؤں اور آیات کی بار بار پڑھائی کی گئی ہے۔جس سے یہ نقش اپنی بے مثال...

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

شوہر اور بیوی کی مسلسل لڑائیاں گھریلو سکون کو برباد کر دیتی ہیں، بچوں کی معصومیت کو متاثر کرتی ہیں اور زندگی کو نفرت اور بیچینی کے اندھیروں میں دھکیل دیتی ہیں۔ اس کیفیت کے علاج کے لیے نقش سورۃ المزمل دلوں کو نرم کر کے محبت اور سکون کی چمک دوبارہ جگا دیتا ہے، اور اپنے...

Aik Tang K Dard Ka Rohani Ilaj

Aik Tang K Dard Ka Rohani Ilaj

آج کل ٹانگوں کے درد کا مسئلہ بہت ہی عام ہے بچوں سے لے کر بڑھون تک یہ مسئلہ بنا ہوا ہے۔ ٹانگ ہمارے جسم کا اہم اعضاء ہے یہ سارا دن ہمیں چلنے پھرنے اٹھنے بیٹھنے میں مدد دیتی ہے۔اکثر اوقات پانی کی کمی کی وجہ سے بھی ٹانگیں درد کا شقار ہوتی ہیں۔جسم میں منرلز،میگنیشیم...

Aik Tang K Dard Ka Fori Ilaj

Aik Tang K Dard Ka Fori Ilaj

ایک ٹانگ کا درد انسان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر دیتا ہے۔ بعض اوقات دوائیوں اور علاج کے باوجود یہ درد ختم نہیں ہوتا۔ایسے ہی مریضوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ روحانی کلمات اور اسمائے اعظم کی کثیر تعداد میں پڑھائی کی...

Masane Ki Gadood Ki Bimari Ka Ilaj

Masane Ki Gadood Ki Bimari Ka Ilaj

مثانے کا غدود پروسٹیٹ جب بڑھ جاتا ہے یا کمزور پڑ جاتا ہے تو مرد حضرات سخت اذیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں سے بھی تھک جاتے ہیں کیونکہ آرام وقتی ہوتا ہے اور مرض دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص...

Best Surah For Joints Pain Relief Treatment

Best Surah For Joints Pain Relief Treatment

جوڑوں کا درد ایک ایسی خاموش اذیت ہے جو آہستہ آہستہ زندگی کو مفلوج کر دیتی ہے۔ چلنا، اُٹھنا، بیٹھنا تک مشکل ہو جاتا ہے، اور انسان اپنی جوانی اور طاقت دونوں کھو دیتا ہے۔ اگر آپ نے مہنگے علاج، دوائیاں اور ٹوٹکے سب آزما لیے مگر درد بدستور موجود ہے، تو اب قرآنی علاج کا وقت...

Masanay K Infection Se Nijat Ka Qurani Ilaj

Masanay K Infection Se Nijat Ka Qurani Ilaj

مثانے کا انفیکشن یا سوزش نہ صرف جسمانی اذیت دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام کاج کو بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ بار بار پیشاب کی حاجت، جلن اور درد انسان کو بے حال کر دیتے ہیں۔ ایسے مریضوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ الشعرا کے منتخب آیات اور اسمائے الٰہی کی کثرت سے پڑھائی...

Powerful Naqsh For All Problems

Powerful Naqsh For All Problems

اگر آپ زند گی کی پریشا نیوں،دشمنو ں کے ظلم کے خوف،سخت ترین مشکلات یا پھرنا جائز الزاما ت کا شکا ر ہیں۔تو اس سلسلے میں نقش سو رۂ ھود آپ کے لئے اند ھیرے مین روشنی کا چراغ ثا بت ہو تا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین کا روحا نی کلیات کے تحت تیار کردہ یہ روحا نی نقش اسم اعظم او ر...

Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj

Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj

ایسے والدین جو ابھی تک او لا دجیسی نعمت سے مالا مال نہیں ہو ئے۔ او ر شدت سے خواہش رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات انہیں نیک او ر با کردار او لاد سے نوازے۔لیکن ابھی تک ان کی دعا قبول نہیں ہو ئی۔انہوں نے ہر ڈاکٹر سے علاج کر وا کر بھی دیکھ لیا لیکن پھر بھی کوئی فائدہ...

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

Chehre Par Noor Lane K liye Powerful Taweez

ایسے افراد جن کے چہرے پر کیل،مہاسے، چھائیاں،داغ،دھبے یا پھر کسی قسم کی بھی الر جی ہے۔ یا پھر ایسی خوا تین جن کی شا دی کے بعد چہرہ بے رونق ہو گیا ہے۔او ر وہ حسن با قی نہیں رہا جو پہلے تھا۔تو اس سلسلے میں ہما رے روحا نی ماہرین نے قرآن کی رو سے سو رۂ القلم کا نقش تیا ر...