Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz rehta hai. Is liye jin logon ki zindagi mushkilat aur prashaniyon sy ghari ho aur zindagi ki sakhtiyon ny in ka jeena dushwar kar rakha ho to Surah Muzamil ko ruzana mushkilat k haal ki neyat sy tilawat karain. InshaAllah Iss ki barkat sy mushkilat haal hojain gi. Agar koi shaks had sy zayda jismani Rohani aur nafsyati amraaz ka shikaar ho to Surah Muzammil ka Naqsh mareez ko pehnaya jae.

Aur is par surah Muzammil tilwat kar k rozana dum ki jae to inshaAllah jald shifa hogi. Agar miyan bivi bhai behan ya saas bahu ka jhagra ho, ghar main bebarkati aur besakooni ho, rizq main tangi ho, Ya 2 asy logon k darmayan sulah karwani ho, jo kisi larai jhagray ki waja sy aik dusry sy door hain, y a kisi hasid ny buri nazar ya jaddu k zarya in main phont dalny ki koshish ki hai. Toh pyar aur mohabbat ka intehai mazbout rishta qaim hoga aur har tarha k bury asrat sy Allah ki pannah naseeb hogi. Jin afrad ko rozgar nahi mil raha ya interview main na kami ka dar hai to Surah muzammil ki tilawat ko apni zindagi ka mamool bana lain.

Yan phir jo log pehly sy hi malazmat kar rahy hain. Aur inhy apny boss ka dar rehta hai k woh kidi hasid k war ghalany par in ki permossion na rok lain. Aur office main izat ki bhi kami ho to Surah Muzamil ka Naqsh banwa kar apny paas rakh lain inshaAllah kamyabiyan milti jain gi. permossion bhi hogi aur salary main izafa bhi hoga. Meharban hoga aur izat ki kami nahi hogi. Jin afrad par in k dushman musalsal asa jaddu tuna karwany main masroof rehty hain jo k kisi surat jar sy khtam nahi hota ya phir ghar main kisi qisam k asaibi asrat hain yan janai dikhae deti hai,aulaad nafarman ho chuki hai, aur ghar main rizq to ata hai. Lakin is main barkat nahi hoti to aap chahya k Surah Muzamil ki Rohani barkat sy bharpur faida uthain. Aur humary Rohain Mahreen ki zair e nigrani khaas oqaat main tayar kiya gaya Surah Muzamil ki rohani barkat sy bharpur faida uthain.

Aur humary Rohani mahreen ki zair e nigrani khaas oqat main tayar kiya gaya Surah Muzamil ka woh Naqsh apny mansoob karwa k apny pas rakhain. Jis par Surah Muzamil makhsoos tadat main tilawat kar k dum ki gai hai. Jis sy is k Rohani faiz main behad o hasab izafa ho chuka hai. Mushahidat main aya hai k surah Muzamil ka ya naqsh ghar main rakhny sy har tarf k bad asrat fori zail hojaty hain. Jinnat o aasab is ghar ka kabhi rukh nahi karty jis ghar main y abehad o hisab rohani khasoosiyat ka hamil Surah Muzamil ki rehmaton aur barkaton sy mustafeed hona chahty hain aur is naqsh apny nam k sath mansoob karwa k batoor 1400 rupy ya ahad k zarya feesabililah hasil karna chahty hain to isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃمزمل کے فضائل اور فوائد بتائیں گے۔کیونکہ یہ سورۃمبارکہ اتنی فضائل و برکات کی مالک ہے کہ جس گھر میں اس کی تلاوت کی جائے وہاں کسی طرح کی پریشانی نہیں رہتی اور وہ گھر ہر قسم کی بلیات سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ اس لیے جن لوگوں کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہو اور زندگی کی سختیوں نے ان کا جینا دشوار کر رکھا ہو تو وہ سورۃمزمل کو روزانہ مشکلات کے حل کی نیت سے تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس کی برکت سے تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ اگر کوئی شخص حد سے زیادہ جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار ہو تو سورۃ مزمل کا نقش مریض کو پہنایا جائے۔ اور اس پر سورۃ مزمل تلاوت کر کے روزانہ دم کی جائے تو انشاء اللہ جلد شفا ء ہوگی۔ اگر میاں بیوی بھائی بہن یا ساس بہو کا جھگڑا ہو، گھر میں بے برکتی اور بے سکونی ہو، رزق میں تنگی ہو، یا دو ایسے لوگوں کے درمیان صلح کروانی ہو،جو کسی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ایک دوسرے سے دور ہیں، یا کسی حاسد نے بری نظر یا جادو کے ذریعے ان میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

تو سورۃ مزمل کا نقش ان کے نام سے منسوخ کروا کے گھر کی کسی دیوار پر لگایا جائے تو تمام گھر کے لوگوں میں امن پیار اور محبت کا انتہائی مضبوط رشتہ قائم ہوگا اور ہر طرح کے برے اثرات سے اللہ کی پناہ نصیب ہوگی۔ جن افراد کو روزگار نہیں مل رہا یا انٹرویو میں ناکامی کا ڈر ہے تو سورۃمزمل کی تلاوت کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں یا پھر جو لوگ پہلے سے ہی ملازمت کر رہے ہیں۔ اور انہیں اپنے باس کا ڈر رہتا ہے کہ وہ کسی حاسد کے ورغلانے پر ان کی پرموشن نہ روک لیں۔ اور آفس میں عزت کی بھی کمی ہو تو سورۃمزمل کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ کامیابیاں ملتی جائیں گی۔پروموشن بھی ہوگی اور سیلری میں اضافہ بھی ہوگا۔بوس بھی مہربان ہوگا اور عزت کی کمی نہیں ہوگی۔جن افراد پر ان کے دشمن مسلسل ایسا جادو ٹونا کروانے میں مصروف رہتے ہیں جو کہ کسی صورت جڑ سے ختم نہیں ہوتا یا پھر گھر میں کسی قسم کے آسیبی اثرات ہیں یا جنات کی پرچھائی دکھائی دیتی ہے۔ انجانہ سا خوف دل پر ہر وقت چھایا رہتا ہے، کاروبار دن بدن زوال کی طرف جا رہا ہے، اولاد نافرمان ہو چکی ہے، اور گھر میں رزق تو آتا ہے۔

لیکن اس میں برکت نہیں ہوتی تو آپ کو چاہیے کہ سورۃمزمل کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ اور ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۃمزمل کا وہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔جس پر سورۃمزمل مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کی گئی ہے۔ جس سے اس کے روحانی فیض میں بے حد و حساب اضافہ ہو چکا ہے۔ مشاہدات میں آیا ہے کہ سورۃمزمل کا یہ نقش گھر میں رکھنے سے ہر طرح کے بعد اثرات فوری زائل ہو جاتے ہیں۔ جنات وآسیب اس گھر کا کبھی رخ نہیں کرتے جس گھر میں یہ بے حد و حساب روحانی خصوصیات کا حامل سورۃ مزمل کا نقش موجود ہو۔ظرین اگر آپ سورۃمزمل کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں اور اس کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Joron Ke Dard Ka Ilaj

جوڑوں کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو مفلوج بنا دیتی ہے۔ یہ درد نہ صرف چلنے پھرنے کی طاقت چھین لیتا ہے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔ایسا ہی حال ایک بزرگ کا تھا جو برسوں سے جوڑوں کے شدید درد میں مبتلا تھے۔ چلنا، اُٹھنا بیٹھنا اور...

Fibroids Ka Quran Mein Ilaj

Fibroids Ka Quran Mein Ilaj

بہت سی خواتین برسوں سے کے مسئلے میں مبتلا رہتی ہیں۔ یہ رسولیاں نہ صرف شدید کمزوری، پیٹ کا بوجھ اور درد کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مہنگے علاج اور بار بار کے آپریشن کے باوجود بھی یہ رسولیاں دوبارہ بننے لگتی ہیں، جس...

Sciatica Pain Healing Treatment

Sciatica Pain Healing Treatment

عرق النساء شاٹیکا ایسا مرض ہے جو ایک ٹانگ میں شدید درد، جلن اور سنسناہٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ درد کمر سے شروع ہو کر ران، پنڈلی اور پاؤں تک پھیل جاتا ہے اور مریض کو چلنے پھرنے، سونے اور حتیٰ کہ بیٹھنے سے بھی عاجز کر دیتا ہے۔ عام علاج وقتی سکون تو دیتا ہے لیکن اکثر یہ درد...

Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj

Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj

بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ سالہا سال علاج اور دعاؤں کے باوجود جب امید ٹوٹنے لگتی ہے تو دل کی کیفیت کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ایسا ہی ایک جوڑا تھا جو شادی کے بعد 18 سال تک اولاد کی نعمت سے محروم رہا۔...

One Side Leg Pain Treatment

One Side Leg Pain Treatment

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...

Negative Throughts Ka Ilaj In Quran

Negative Throughts Ka Ilaj In Quran

او سی ڈی یعنی وسوسوں کی بیماری انسان کی زندگی کو سخت مشکل بنا دیتی ہے۔ بار بار ایک ہی خیال آنا، دل میں انجانے خوف پیدا ہونا، عبادت میں دل نہ لگنا اور ذہنی دباؤ بڑھ جانایہ سب علامات زندگی کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ ایسے مریض چھوٹی سی بات پر بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت...

Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj

Shaitani Waswasay Ka Rohani Ilaj

اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

جسم پر اکثر بغلوں میں،گھٹنوں کے درمیان، ٹانگوں کے نچلے حصے پر خارش کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ خارش کر کر کے متاثرہ جگہ پر زخم بھی بن جاتے ہیں۔ تو ایسی ظالم خارش سے نجات حاصل کرنے کے لئے آپ ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے اسے آخر تک ضرور...

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

PCOS Ka Kamyab Rohani Ilaj

جنہیں پی سی او ایس کی شکایت ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کیا جارہا ہے۔ علاج کے لئے ویڈیو کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پی سی او ایس یعنی پولیسیٹک اویری سائندروم میں باڈی کے اندر بہت ساری پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خواتین میں مردانہ...

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی کی سوزش عورت کی زندگی کو اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ مسلسل درد، کمزوری اور بے سکونی کی وجہ سے نہ صرف صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ زندگی کا سکون بھی چھن جاتا ہے۔ کئی خواتین برسوں اس بیماری کا شکار رہتی ہیں اور علاج کے باوجود مکمل آرام نہیں ملتا۔۔ایسے میں اللہ کے کلام سے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بار بار وہم، غیر ضروری خیالات اور عجیب ڈر انسان کی زندگی کو جہنم بنا دیتے ہیں اور ذہنی سکون چھین لیتے ہیں۔اس بیماری سے نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر دعاؤں اور آیات کی بار بار پڑھائی کی گئی ہے۔جس سے یہ نقش اپنی بے مثال...

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

Mian Biwi Main Larai Khatam Karne Ka Hal

شوہر اور بیوی کی مسلسل لڑائیاں گھریلو سکون کو برباد کر دیتی ہیں، بچوں کی معصومیت کو متاثر کرتی ہیں اور زندگی کو نفرت اور بیچینی کے اندھیروں میں دھکیل دیتی ہیں۔ اس کیفیت کے علاج کے لیے نقش سورۃ المزمل دلوں کو نرم کر کے محبت اور سکون کی چمک دوبارہ جگا دیتا ہے، اور اپنے...