السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی زندگی میں ایسی پریشانیاں یا مشکلات ہیں۔جن سے نجات کے لیے آ پ نے بہت سی دعائیں, وظائف اور روحانی علاج کروائے ہیں۔ لیکن آپ کے مسائل جو ں کہ توں ہیں۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو آپ کی ہر مشکل کا انتہائی آسان حل معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس سے بتائیں گے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جن امراض میں معوزتین پڑھ کر اپنا علاج کیا اس کی تفصیلات بھی آپ سے حدیث مبارکہ کی رو سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ معوزتین کی شان اور روحانی فضائل و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین کو لاکھوں کی تعداد میں مختلف سائلین سے تلاوت کروا کے خاص روحانی کلیات سے مخصوص اوقات میں جو نقش تیار کیے۔ ان پر معوزتین کی آیات کو عادات کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس نقش کی مکمل خصوصیات شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین کی شان بھی بتاتے چلیں۔حدیث مبارکہ کی کتاب ابو داؤد میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے پناہ مانگنے کی دعاؤں میں سب سے بہترین دعائیں معوزتین ہیں۔ اور ترمذی شریف کی ایک حدیث میں سیدنا ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی بعض دعاؤں کے ساتھ شیاطین اور جن و انس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ لیکن جب معوزتین اتریں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے باقی دعائیں ترک فرما دیں اور معوزتین کو اپنا معمول بنا لیا۔ ناظرین احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین چونکہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنات و شیاطین سے حفاظت کے لیے بھی بے حد زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بیماریوں سے شفا کے لیے کس قدر مجرب ہے۔ اس کے بارے میں صحیح بخاری کی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارتے۔ ناظرین معوزتین کے فضائل و فوائد تو بہت ہیں جو ہمیں احادیث کی کتابوں میں ملتے ہیں۔ اور اس کے جو مشاہدات ہمارے روحانی نیٹ ورک میں کیے گئے ہیں وہ بھی بے شمار ہیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جو کہ معوزتین کو سالوں سے تلاوت کرتے آرہے ہیں۔ لیکن ان میں سے سب کو وہ فوائد مکمل طور پر حاصل نہیں ہو پاتے جو کہ احادیث مبارکہ میں سننے کو ملتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب جتنی بھی دعائیں ہیں وہ آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم پر تو فوری اثر کرتی ہیں۔ لیکن عام انسان جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہی بتائے گئے طریقے سے معوزتین اور دیگر دعائیں پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتا ہے تو پھر اثر کیوں نہیں ہوتا۔یہ سوال ہر پانچ میں سے ایک سائل ہم سے ضرور کرتا ہے اس کا جواب آپ سے بھی شیئر کرتے چلیں کہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ہر دعا کا مکمل روحانی فیض اان ہی افراد کے حصے میں آتا ہے۔ جو ان کی شریعت پر حرف بہ حرف اور مکمل یقین سے عمل کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے گئے طریقے سے معوزتین کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے اگر آپ کو بیماریوں سے شفا نہیں ملتی، یا پھر جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا،یا آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتی۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ توبہ نعوذ باللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان مبارک میں کوئی کمی ہے۔ بلکہ کمی اگر ہے تو صرف اور صرف ہمارے یقین اور توجہ میں اور اس کے ساتھ ہے گناہوں کی کثرت۔ اسی لیے ہر انسان کو معوزتین سے وہ فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا جو کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:لیکن شکر ہے اس ذات پاک کا کہ ہمارے روحانی سلسلے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین سے جس قدر فیض پایا ہے۔ اس کا کوئی بھی انسان اندازہ ہی نہیں لگا سکتا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے سلسلے کے ایک بزرگ جن کی سرپرستی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب تمام دعاؤں کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔ ان ہی بزرگوں کی زیر نگرانی معوزتین کے تعویذات لگ بھگ 12 سال قبل ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں مخصوص مراکبات ادا کرنے کے بعد تیار کیے گئے تھے۔ 12 سال سے اب تک ان تعویذات پر ہر جمعہ کو معوزتین، اسم اعظم اور دیگر مقدس کلمات کا ذکر جو کہ ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ان تمام سائلین سے وصول کیا جاتا ہے۔جو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے مسائل کا روحانی حل، دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات کی صورت میں حاصل کرتے ہیں۔ ان سائلین سے وصول کیے گئے ذکر و اذکار کو ہمارے بزرگ جو کہ مقدس مقامات پر موجود ہیں۔ اللہ کے حضور پیش کر کے نہ صرف ان سائلین کے لیے جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر اللہ کے حضور خصوصی دعا فرماتے ہیں۔بلکہ معوزتین کے جو تعویذات آج سے 12 سال پہلے سے تیار ہمارے سلسلے میں موجود ہیں۔ان تعویذات پر دم بھی کرتے ہیں جس سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر میں اس قدر اضافہ ہوتا ہے کہ جو سائل اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے معوزتین کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتا ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس کی دعاؤں میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ خصوصاً بے اولاد میاں بیوی کو ہم نے معوزتین کی بدولت ایک سال کے اندر اللہ کی نعمت عطا ہوتے دیکھا ہے۔ بے روزگار افراد کو بہترین روزگار عطا ہوتا ہے۔ اگر کوئی بیمار یہ تعویذ پہنے تو اسے شفائے کاملہ عطا ہوتی ہے۔ جنات سایہ ،آسیب، نظر بد جادو اور شیطانی چیزیں اس گھر سے فورًا فرار ہو جاتی ہیں۔ جس گھر میں معوزتین کا یہ تعویذ موجود ہو جن بھائی یا بہنوں کی شادی میں رکاوٹ کی کوئی بھی ظاہری یا روحانی وجہ ہو ان کو معوزتین کے تعویز پر روزانہ 11 مرتبہ سورۃمزمل اور معوزتین تلاوت کر کے دم کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ اور یہ خدا کے فضل و کرم کی انتہا ہے کہ ان میں سے کسی کی شادی تین ماہ اور کسی کی شادی چھ ماہ کے اندر ہوتی دیکھی گئی ہے۔ میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت ہی مضبوط رشتہ پیدا کرنے میں معوزتین بے حد لاجواب روحانی عمل ہے۔ ناظرین معوزتین کے اس تعویز کے اس قدر فضائل ہیں کہ ہم بیان کرتے ہی جائیں تو ختم نہیں ہوں گے۔ لہٰذا آپ کی جو جو بھی پریشانیاں ہیں جن کا حل تلاش کرتے کرتے آپ تھک گئے ہیں تو معوزتین کے اس نقش کو ایک بار ضرور آزمائیں انشاء اللہ۔ ہمارا یقین ہے کہ آپ رحمت الہٰی سے نا امید نہیں ہوں گے۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی۔نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Sex K Doran Dard, Jalan Se Shifa Ka Taweez

Sex K Doran Dard, Jalan Se Shifa Ka Taweez

میاں بیوی کے رشتے کو جو چیز کمزور بناتی ہے۔ وہ یہ ہے کہ جوبیوی شوہر کی ازدواجی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر رہے۔ درد اور شدید جلن کی شکایت کرتی رہے تو ایسے میں میاں بیوی میں دوریاں بڑھنے لگتی ہیں۔ ایسے میں شوہر کی توجہ دوسری عورتو ں کی طرف جاتی ہے۔ بیوی اچھی نہیں نہیں...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ke Dard

آج کل کم عمری میں ہی جوڑوں کا ہونا ایک عام سی بات بن چکی ہے۔ نیچرل ڈائٹ سے دورر ہنے کی وجہ سے انسان کے جسم میں بیماریاں جنم لیتی ہیں جن میں جوڑوں کا درد سر فہرست ہے۔ تو ایسے مریض کو سور ہ الشعراء کا شفاء والانقش اس مریض کے نام سے منسوب کروا کر ارسال کی جاتا ہے۔جیسے ہی...

Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa

Pait Ki Gas Ko Khatam Krne Wala Powerful Wazifa

اگر آپ کے پیٹ میں گیس بنتی ہے ہر طرح کے سیرپ ہوم ریمیڈی پھکی اور ٹوٹکے استعمال کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ پیٹ میں بننے والی گیس کی وجہ اینگزائٹی ہے۔جیسے ہی آپ کے دماغ میں پریشان کرنے والی سوچیں داخل ہوں گی تو پیٹ میں گیس بننے لگے گی۔شروع شروع میں...

Susral Me Izzat Hasil Karne Ka Naqsh

Susral Me Izzat Hasil Karne Ka Naqsh

اگر سسرال میں کوئی آپ کی عزت نہیں کرتا۔سسرال والے بات بات پر آپ کو ذلیل کرتے ہیں آپ کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔آپ نے ان کے دل مں اپنی جگہ بنانے کی بہت کوشش کی لیکن آپ کی ہر کوشش ناکام ہوگئی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الیٰسین کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس...

Bimari Se Shifa Ka Rohani Naqsh

Bimari Se Shifa Ka Rohani Naqsh

اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو آپ کی جان نہیں چھوڑ رہی۔ آپ ڈاکٹری حکیمی سب علاج سے مایوس ہو چکی ہیں تو بس سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شفاء والی تاثیر رکھنے والا نقش بہت سے سائلین کو بستر سے اُٹھا کر معمولاتِ زندگی...

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ لاکھوں کروڑوں کے قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض نہ دینے کی وجہ سے لوگوں کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ کو آیت کریمہ کا نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کر ارسال کیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر کی بدولت آ پ کو غیب سے ایسی مدد ملے گی کہ آپ کاتمام تر قرض...

Shohar K Dil Mein Apni Ahmiyat Barhane Ka Taweez

Shohar K Dil Mein Apni Ahmiyat Barhane Ka Taweez

اگر آپ کے شوہر آپ کو اگنور کرتے ہیں۔ پہلے سے کم توجہ دیتے ہیں۔ آپ کا خیال نہیں رکھتے۔ تو گزرے ہوئے دنوں کی طرح محبت کی شدت کو لوٹانے کے لئے سورہ النساء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر آپ کی طرف ایک ڈور کی طرح کھنچے چلے آئیں گے اور اگر آپ کو...

Hamal Tehrane K Liye Ayat Al Kursi Ka Naqsh

Hamal Tehrane K Liye Ayat Al Kursi Ka Naqsh

حاملہ خواتین اپنے حمل کو محفوظ بنانے کے لئے ابھی آیت الکرسی کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے حمل پورے 9ماہ محفوظ رہے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0309-3512525Male:...

Aulad e Narina Pane Ka Powerful Naqsh

Aulad e Narina Pane Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کے گھر بھی کئی سالوں سے اولاد نہیں ہوئی اور آپ اولاد کی نعمت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ البقرہ کا پاور فل نقش اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ ایک ہفتے، ایک مہینے یا چند روز میں حمل ٹھہر جائے گا۔نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔...

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ شدید ڈپرشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے پر بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ آج سے ہیٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا شروع کر دیں۔اس وظیفے کی برکت اور...

Mirgi Ke Doran Se Nijat Ka Taweez

Mirgi Ke Doran Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں اور تمام تر علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں مل رہا۔تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اللہ کے فضل سے ایک ہفتے میں مرگی کے دورے پڑنا...

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

Ghutno Ke Dard se Shifa Ka Wazifa

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔چلنے پھرنے اور گھریلو کام کرنے میں دشواری ہوتی ہے حتیٰ کہ نماز پڑھنا بھی آپ کے لئے مشکل ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 240 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...