السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی زندگی میں ایسی پریشانیاں یا مشکلات ہیں۔جن سے نجات کے لیے آ پ نے بہت سی دعائیں, وظائف اور روحانی علاج کروائے ہیں۔ لیکن آپ کے مسائل جو ں کہ توں ہیں۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو آپ کی ہر مشکل کا انتہائی آسان حل معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس سے بتائیں گے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جن امراض میں معوزتین پڑھ کر اپنا علاج کیا اس کی تفصیلات بھی آپ سے حدیث مبارکہ کی رو سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ معوزتین کی شان اور روحانی فضائل و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین کو لاکھوں کی تعداد میں مختلف سائلین سے تلاوت کروا کے خاص روحانی کلیات سے مخصوص اوقات میں جو نقش تیار کیے۔ ان پر معوزتین کی آیات کو عادات کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس نقش کی مکمل خصوصیات شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین کی شان بھی بتاتے چلیں۔حدیث مبارکہ کی کتاب ابو داؤد میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے پناہ مانگنے کی دعاؤں میں سب سے بہترین دعائیں معوزتین ہیں۔ اور ترمذی شریف کی ایک حدیث میں سیدنا ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی بعض دعاؤں کے ساتھ شیاطین اور جن و انس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ لیکن جب معوزتین اتریں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے باقی دعائیں ترک فرما دیں اور معوزتین کو اپنا معمول بنا لیا۔ ناظرین احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین چونکہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنات و شیاطین سے حفاظت کے لیے بھی بے حد زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بیماریوں سے شفا کے لیے کس قدر مجرب ہے۔ اس کے بارے میں صحیح بخاری کی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارتے۔ ناظرین معوزتین کے فضائل و فوائد تو بہت ہیں جو ہمیں احادیث کی کتابوں میں ملتے ہیں۔ اور اس کے جو مشاہدات ہمارے روحانی نیٹ ورک میں کیے گئے ہیں وہ بھی بے شمار ہیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جو کہ معوزتین کو سالوں سے تلاوت کرتے آرہے ہیں۔ لیکن ان میں سے سب کو وہ فوائد مکمل طور پر حاصل نہیں ہو پاتے جو کہ احادیث مبارکہ میں سننے کو ملتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب جتنی بھی دعائیں ہیں وہ آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم پر تو فوری اثر کرتی ہیں۔ لیکن عام انسان جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہی بتائے گئے طریقے سے معوزتین اور دیگر دعائیں پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتا ہے تو پھر اثر کیوں نہیں ہوتا۔یہ سوال ہر پانچ میں سے ایک سائل ہم سے ضرور کرتا ہے اس کا جواب آپ سے بھی شیئر کرتے چلیں کہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ہر دعا کا مکمل روحانی فیض اان ہی افراد کے حصے میں آتا ہے۔ جو ان کی شریعت پر حرف بہ حرف اور مکمل یقین سے عمل کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے گئے طریقے سے معوزتین کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے اگر آپ کو بیماریوں سے شفا نہیں ملتی، یا پھر جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا،یا آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتی۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ توبہ نعوذ باللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان مبارک میں کوئی کمی ہے۔ بلکہ کمی اگر ہے تو صرف اور صرف ہمارے یقین اور توجہ میں اور اس کے ساتھ ہے گناہوں کی کثرت۔ اسی لیے ہر انسان کو معوزتین سے وہ فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا جو کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:لیکن شکر ہے اس ذات پاک کا کہ ہمارے روحانی سلسلے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین سے جس قدر فیض پایا ہے۔ اس کا کوئی بھی انسان اندازہ ہی نہیں لگا سکتا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے سلسلے کے ایک بزرگ جن کی سرپرستی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب تمام دعاؤں کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔ ان ہی بزرگوں کی زیر نگرانی معوزتین کے تعویذات لگ بھگ 12 سال قبل ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں مخصوص مراکبات ادا کرنے کے بعد تیار کیے گئے تھے۔ 12 سال سے اب تک ان تعویذات پر ہر جمعہ کو معوزتین، اسم اعظم اور دیگر مقدس کلمات کا ذکر جو کہ ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ان تمام سائلین سے وصول کیا جاتا ہے۔جو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے مسائل کا روحانی حل، دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات کی صورت میں حاصل کرتے ہیں۔ ان سائلین سے وصول کیے گئے ذکر و اذکار کو ہمارے بزرگ جو کہ مقدس مقامات پر موجود ہیں۔ اللہ کے حضور پیش کر کے نہ صرف ان سائلین کے لیے جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر اللہ کے حضور خصوصی دعا فرماتے ہیں۔بلکہ معوزتین کے جو تعویذات آج سے 12 سال پہلے سے تیار ہمارے سلسلے میں موجود ہیں۔ان تعویذات پر دم بھی کرتے ہیں جس سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر میں اس قدر اضافہ ہوتا ہے کہ جو سائل اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے معوزتین کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتا ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس کی دعاؤں میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ خصوصاً بے اولاد میاں بیوی کو ہم نے معوزتین کی بدولت ایک سال کے اندر اللہ کی نعمت عطا ہوتے دیکھا ہے۔ بے روزگار افراد کو بہترین روزگار عطا ہوتا ہے۔ اگر کوئی بیمار یہ تعویذ پہنے تو اسے شفائے کاملہ عطا ہوتی ہے۔ جنات سایہ ،آسیب، نظر بد جادو اور شیطانی چیزیں اس گھر سے فورًا فرار ہو جاتی ہیں۔ جس گھر میں معوزتین کا یہ تعویذ موجود ہو جن بھائی یا بہنوں کی شادی میں رکاوٹ کی کوئی بھی ظاہری یا روحانی وجہ ہو ان کو معوزتین کے تعویز پر روزانہ 11 مرتبہ سورۃمزمل اور معوزتین تلاوت کر کے دم کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ اور یہ خدا کے فضل و کرم کی انتہا ہے کہ ان میں سے کسی کی شادی تین ماہ اور کسی کی شادی چھ ماہ کے اندر ہوتی دیکھی گئی ہے۔ میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت ہی مضبوط رشتہ پیدا کرنے میں معوزتین بے حد لاجواب روحانی عمل ہے۔ ناظرین معوزتین کے اس تعویز کے اس قدر فضائل ہیں کہ ہم بیان کرتے ہی جائیں تو ختم نہیں ہوں گے۔ لہٰذا آپ کی جو جو بھی پریشانیاں ہیں جن کا حل تلاش کرتے کرتے آپ تھک گئے ہیں تو معوزتین کے اس نقش کو ایک بار ضرور آزمائیں انشاء اللہ۔ ہمارا یقین ہے کہ آپ رحمت الہٰی سے نا امید نہیں ہوں گے۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی۔نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor
اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...
Mohabbat Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو کسی سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔اور اس کو حا صل کر نے کے لئے بے حد بے قرار ہیں۔لیکن ان کا محبو ب ان سے محبت کے بجا ئے نفرت کا دعویدار ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے۔کہ وہ کو ئی ایسا روحا نی حل تلا ش کر یں۔کی جن کے وسیلے او ر فیض سے ان کی محبت انہیں مل جائے۔...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ کے دماغ پر جادو کروایا گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو شیطانی شکلیں نظر آتی ہیں۔ دماغ میں بہت بے چینی اور پریشانی رہتی۔ پریشر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کسی نے جکڑ لیا ہے۔ کچھ بھی یاد نہیں رہتا تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سلیمانی سے کی جائے گی اور اللہ کے کرم سے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez
اگر آپ اوسی ڈی کا شکار ہیں۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، بار بار نہانا یا ہاتھ دھونا اور دماغ سے خیالات کا نہ نکلنا جیسے مسائل ہیں تو ان تمام مسائل سے نجات کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو...
Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez
جن خواتین کو انڈے دانی میں سسٹ ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے اور اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوتی ہے۔ اور دوبارہ نہیں بنتی۔ جنہیں پہلے یہ نقش...
Depression Khatam Karne Ka Taweez
ڈپریشن کے وہ مریض جن کا ڈپریشن سالوں پرانا ہو اور ڈپریشن اس حد تک بڑھ چکا ہو کہ مریض کو خود کشی کے خیال آنے لگ جائیں اور کوئی بھی علاج اثر نہ کرتا ہو تو ایسے مریضوں کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے پاور فل نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر قرآنی...
Dimag Par Kiye Gaye Jadu Ke Tor
اگر آپ کو اپنے دماغ پربوجھ محسوس ہوتا ہے۔سر اور کندھے بے انتہا وزنی ہو جاتے ہیں۔کسی چیز میں دل نہیں لگتا نہ ہی کوئی کام کرنے کو دل چاہتا ہے۔نیند نہیں آتی اور ہروقت ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہوتی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ہے...
Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez
سورۂ الفاتحہ سے خوشی کا ہارمون ایکٹویٹ کرنے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔خوشی کا ہارمون ایکٹو کرنا اس لئے ضرور ی ہے کہ آپ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، وہم،وسوسوں، مایوسی اور بندشوں کے حصار سے فوراً نکل پائیں۔ اور جو کام ڈپریشن کی دوائیاں نہیں کر پاتیں وہ سورۂ...
Shohar Se Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہیاودود یا لطیفکو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
Talak Rokne Ka Khas Rohani Wazifa
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...
Ager Bacha Ma Ka Doodh Na Piye To Ye Wazifa Krein
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ اس کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پہلے پیتا تھا لیکن اب روتا بہت ہے اور دودھ نہیں پیتا تو ماں کو چاہئے کہ جب بھی بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے41 مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کرے بچہ دودھ پینا شروع...