السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی زندگی میں ایسی پریشانیاں یا مشکلات ہیں۔جن سے نجات کے لیے آ پ نے بہت سی دعائیں, وظائف اور روحانی علاج کروائے ہیں۔ لیکن آپ کے مسائل جو ں کہ توں ہیں۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو آپ کی ہر مشکل کا انتہائی آسان حل معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس سے بتائیں گے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جن امراض میں معوزتین پڑھ کر اپنا علاج کیا اس کی تفصیلات بھی آپ سے حدیث مبارکہ کی رو سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ معوزتین کی شان اور روحانی فضائل و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین کو لاکھوں کی تعداد میں مختلف سائلین سے تلاوت کروا کے خاص روحانی کلیات سے مخصوص اوقات میں جو نقش تیار کیے۔ ان پر معوزتین کی آیات کو عادات کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس نقش کی مکمل خصوصیات شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین کی شان بھی بتاتے چلیں۔حدیث مبارکہ کی کتاب ابو داؤد میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے پناہ مانگنے کی دعاؤں میں سب سے بہترین دعائیں معوزتین ہیں۔ اور ترمذی شریف کی ایک حدیث میں سیدنا ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی بعض دعاؤں کے ساتھ شیاطین اور جن و انس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ لیکن جب معوزتین اتریں تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے باقی دعائیں ترک فرما دیں اور معوزتین کو اپنا معمول بنا لیا۔ ناظرین احادیث مبارکہ کی رو سے معوزتین چونکہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنات و شیاطین سے حفاظت کے لیے بھی بے حد زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بیماریوں سے شفا کے لیے کس قدر مجرب ہے۔ اس کے بارے میں صحیح بخاری کی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب بیمار ہوتے تو معوزتین یعنی سورۃفلق اور سورۃ ناس پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارتے۔ ناظرین معوزتین کے فضائل و فوائد تو بہت ہیں جو ہمیں احادیث کی کتابوں میں ملتے ہیں۔ اور اس کے جو مشاہدات ہمارے روحانی نیٹ ورک میں کیے گئے ہیں وہ بھی بے شمار ہیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جو کہ معوزتین کو سالوں سے تلاوت کرتے آرہے ہیں۔ لیکن ان میں سے سب کو وہ فوائد مکمل طور پر حاصل نہیں ہو پاتے جو کہ احادیث مبارکہ میں سننے کو ملتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب جتنی بھی دعائیں ہیں وہ آقاء دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم پر تو فوری اثر کرتی ہیں۔ لیکن عام انسان جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہی بتائے گئے طریقے سے معوزتین اور دیگر دعائیں پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتا ہے تو پھر اثر کیوں نہیں ہوتا۔یہ سوال ہر پانچ میں سے ایک سائل ہم سے ضرور کرتا ہے اس کا جواب آپ سے بھی شیئر کرتے چلیں کہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ہر دعا کا مکمل روحانی فیض اان ہی افراد کے حصے میں آتا ہے۔ جو ان کی شریعت پر حرف بہ حرف اور مکمل یقین سے عمل کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے گئے طریقے سے معوزتین کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے اگر آپ کو بیماریوں سے شفا نہیں ملتی، یا پھر جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا،یا آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتی۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ توبہ نعوذ باللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمان مبارک میں کوئی کمی ہے۔ بلکہ کمی اگر ہے تو صرف اور صرف ہمارے یقین اور توجہ میں اور اس کے ساتھ ہے گناہوں کی کثرت۔ اسی لیے ہر انسان کو معوزتین سے وہ فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا جو کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:لیکن شکر ہے اس ذات پاک کا کہ ہمارے روحانی سلسلے روحانی سلسلے کے بزرگوں نے معوزتین سے جس قدر فیض پایا ہے۔ اس کا کوئی بھی انسان اندازہ ہی نہیں لگا سکتا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے سلسلے کے ایک بزرگ جن کی سرپرستی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب تمام دعاؤں کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔ ان ہی بزرگوں کی زیر نگرانی معوزتین کے تعویذات لگ بھگ 12 سال قبل ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں مخصوص مراکبات ادا کرنے کے بعد تیار کیے گئے تھے۔ 12 سال سے اب تک ان تعویذات پر ہر جمعہ کو معوزتین، اسم اعظم اور دیگر مقدس کلمات کا ذکر جو کہ ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ان تمام سائلین سے وصول کیا جاتا ہے۔جو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے مسائل کا روحانی حل، دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات کی صورت میں حاصل کرتے ہیں۔ ان سائلین سے وصول کیے گئے ذکر و اذکار کو ہمارے بزرگ جو کہ مقدس مقامات پر موجود ہیں۔ اللہ کے حضور پیش کر کے نہ صرف ان سائلین کے لیے جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر اللہ کے حضور خصوصی دعا فرماتے ہیں۔بلکہ معوزتین کے جو تعویذات آج سے 12 سال پہلے سے تیار ہمارے سلسلے میں موجود ہیں۔ان تعویذات پر دم بھی کرتے ہیں جس سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر میں اس قدر اضافہ ہوتا ہے کہ جو سائل اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے معوزتین کا یہ تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتا ہے۔ اللہ کی رحمت سے اس کی دعاؤں میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔ خصوصاً بے اولاد میاں بیوی کو ہم نے معوزتین کی بدولت ایک سال کے اندر اللہ کی نعمت عطا ہوتے دیکھا ہے۔ بے روزگار افراد کو بہترین روزگار عطا ہوتا ہے۔ اگر کوئی بیمار یہ تعویذ پہنے تو اسے شفائے کاملہ عطا ہوتی ہے۔ جنات سایہ ،آسیب، نظر بد جادو اور شیطانی چیزیں اس گھر سے فورًا فرار ہو جاتی ہیں۔ جس گھر میں معوزتین کا یہ تعویذ موجود ہو جن بھائی یا بہنوں کی شادی میں رکاوٹ کی کوئی بھی ظاہری یا روحانی وجہ ہو ان کو معوزتین کے تعویز پر روزانہ 11 مرتبہ سورۃمزمل اور معوزتین تلاوت کر کے دم کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ اور یہ خدا کے فضل و کرم کی انتہا ہے کہ ان میں سے کسی کی شادی تین ماہ اور کسی کی شادی چھ ماہ کے اندر ہوتی دیکھی گئی ہے۔ میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت ہی مضبوط رشتہ پیدا کرنے میں معوزتین بے حد لاجواب روحانی عمل ہے۔ ناظرین معوزتین کے اس تعویز کے اس قدر فضائل ہیں کہ ہم بیان کرتے ہی جائیں تو ختم نہیں ہوں گے۔ لہٰذا آپ کی جو جو بھی پریشانیاں ہیں جن کا حل تلاش کرتے کرتے آپ تھک گئے ہیں تو معوزتین کے اس نقش کو ایک بار ضرور آزمائیں انشاء اللہ۔ ہمارا یقین ہے کہ آپ رحمت الہٰی سے نا امید نہیں ہوں گے۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی۔نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...
Baby Not Growing In Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...
Powerful Taweez For Baby Boy
ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...
Fibroid Treatment Without Surgery
بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...
PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa
پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...
Prostate Glands Treatment In Urdu
جب مثانے کے غدود بڑھنے لگتے ہیں تو زندگی سکون کے بجائے مستقل تکلیف میں بدل جاتی ہے، علاج بار بار کرنے کے باوجود آرام نہیں آتا۔ایسے کڑے وقتوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعرا کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کا ورد کثرت سے کیا گیا ہے۔ اس...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو برسوں سے کمر درد جیسے عذاب میں مبتلا ہیں ہر علاج آزمانے کے بعد مایوس ہو کر ایک ہی پکار ان کے دل سے نکلتی ہے کہ کاش! یہ درد ذرا تھم جائے ہر رات سونا مشکل، ہر صبح اٹھنا عذاب سا لگتا ہے۔، مگر یہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔سورہ الشعراء کا روحانی نقش ایسے مریضوں کے...
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...