سورہ الزمر کے زبردست فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الزمر کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الزمر کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے اور لوگوں کے مسائل حل ہونے لگتے ہیں جیسے کہ۔
ایسی بچیاں جن کو سسرال میں ہر چھوٹی بات کے لئے ذلیل کیا جاتا ہے تو وہ نقش سورہ الزمر اپنے نام منسوب کروائیں انشاء اللہ ہر انسان کے دل میں ان کے لئے عزت پیدا ہوجائے گی۔
نقش سورہ الزمر کو رزق کی کشادگی کے لئے اپنے نام منسوب کروانے سے رزق میں کبھی کمی نہیں آئے گی انشاء اللہ۔
کاروبار میں وسعت چاہتے ہیں تو نقش سورہ الزمر کو اپنے پاس منسوب کرواکرپاس رکھیں کاروبار اس قدر ترقی کرے گا کہ لوگ آپ سے اسکا راز پوچھیں گے۔
نقش کا ہدیہ1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...
Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua
ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...
Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa
سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...
Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal
اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...
Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa
ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...
Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa
ہر نا کام کوشش کو کامیاب بنانے کا پاورفل وظیفہآپ نے اللہ کے ایک نام کا ورد ہر وقت چلتے پھرتے کرتے رہنا ہے آپ کہیں بھی ہوں یا کسی سفر پر ہوں اس اسم اعظم کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی کسی سے بنتی نہیں ہے۔آپ کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے آپ کا کوئی بھی بگڑا ہو اکام ہو جائے گا۔جس...
Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa
Aaj hum aap ko aik bohat hi khaas wazifa batany ja rhy hain. K jis ka agar aap rozana wird karain gye to aap apni har prashani aur gham sy nijat paa lain gye to aap ny Isma Azam Ya Mujibu, Ya Haseebu ka wird 700 martaba karna hai. Aur koshish karain k koi sharini...
Jadu Ka Asar Khatam Karne Ka Wazifa
Surah Yunus ki aayat number 85 awr 86 ruzana 33 martaba tawaju dahan aur yaqeen k sath parhny sy sakht sy sakht jadu khtam ho jata hai. Aur karny waly par wapis palt jata hai. Jab tak magic tot na jae is amal ko karty rahain. Agar zindagi ka mamool bana lain gye to...

















