سورہ الفتح کے زبردست فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الفتح کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الفتح کو پڑھ دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے اور لوگوں کی مشکلات آسان ہونے لگتی ہیں۔جیسے کہ
امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے لئے نقش سورہ الفتح کو اپنے نام منسوب کروائیں۔انشاء اللہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ کامیابی حاصل ہوگی۔
حاسدین کے حسد اور ان کے کروائے گئے ہر قسم کے جادو کی کاٹ کے لئے نقش سورہ الفتح اپنے نام منسوب کروائیں۔انشاء اللہ فوری طور پر ہر قسم کا جادو ختم ہوجائے گا۔
نقش سورہ الفتح کو اپنے نام منسوب کرواکر پاس رکھنے سے سخت ترین دشمن سے حفاظت ہوتی ہے اور اس کے ہر وار اور سازش سے بھی انسان محفوظ رہتا ہے۔
نقش کا ہدیہ1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...
Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa
ایسے افراد جن کی یاداشت بے حد کمزور ہوگئی ہے کچھ بھی یاد نہیں رہتابے حد ضروری کام کرنا بھی اکثربھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کوبھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔یا ایسے کمزور ذہن بچے جن کو یاد کیا ہوا سبق بار بار بھول جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحانات میں اچھی کارکردگی ثابت...
Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa
چہرے پر رونق نہیں ہے چہرا ہر وقت مرجھایاہوا رہتا ہے۔یا چہرے پر دانوں کے بعد کالے نشان سے بن گئے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی بالکل ماند پڑگئی ہے تو چہرے کو پرکشش بنانے اور خوبصورتی کو واپس لانے کے لئے چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمسُبْحَانَ اللہِ یَا نُوْر کو...
Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Powerful Wazifa For Disobedient Children
ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پر غصہ دیکھاتے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُعِزُکو313 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر بچوں پر دم کر دیا کریں۔اس پاک اسم کی برکت سے بچوں کے دل...
Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam
اللہ پاک کے ایسے مبارک اسم اعظم جن کو ایک ساتھ پڑھنے سے اچھی جاب بھی ملے گی اور شادی بھی فوری ہو جائے گی۔وہ اسم اعظم ہیںیَا رَازَّقُ کہ جس کے معنی ہیں (اے رزق دینے والے) اور اسم اعظمیَا بَاسِطُمطلب (اے کھولنے والے)ان دونوں اسم مبارک کو ہر لڑکا اور لڑکی اپنے نام کے...
Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua
ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...
Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa
سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...
Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal
اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...

















