سورہ الضحیٰ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الضحیٰ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الضحیٰ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے مسائل حل ہونے لگتے ہیں جیسے کہ۔
بہن بھائی،میاں بیوی اور والدین اور بچوں کے درمیان ناچاقی ہے تو نقش سورہ الضحیٰ کو اپنے نام منسوب کروائیں اللہ پاک ان کے دلوں میں محبت ڈال دیں گے انشاء اللہ۔
نیند میں گھبراہٹ اور بے چینی محسوس ہوتی ہے وسوسے ستاتے ہیں عجیب سی سوچیں آتی رہتی ہیں۔تو نقش سورہ الضحیٰ کو اپنے نام منسوب کرواکر پہنیں انشاء اللہ نہ وسوسے ستائیں گے اور نہ ہی عجیب سوچیں آئیں گی بلکہ پرسکون نیند حاصل ہوگی۔
دکاندار اگر نقش سورہ الضحیٰ کو اپنے نام منسوب کرواکر پہنے گا تو دکان میں گاہکوں کا اس قدر رش ہوگا کے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔
نقش کا ہدیہ1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Wazan Kam Karne Ka Aasan Aur Fori Hal

Wazan Kam Karne Ka Aasan Aur Fori Hal

ایسے افراد جو دن بہ دن اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے بے حد پریشان ہیں۔بہت سی دوائیاں بھی کھا کر دیکھ لیں اور ورزش بھی لیکن سب طریقے آزمانے کے باوجود کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں مل پائے۔ تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کو وزن کوکم کرنے کا فوری اور آسان حل بتاتے ہیں۔جس کے لئے آپ نے اللہ...

Afsar K Dil ko Naram Karne Ka Wazifa

Afsar K Dil ko Naram Karne Ka Wazifa

اگر کوئی ملازم اپنے سخت مزاج افسر کے ہر وقت کے غصے سے پریشان ہے۔افسر اس کودوسرے ملازمین کے سامنے بات بات پر ذلیل کرتا ہے اس کے کام کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔اور اس کو یہ ڈر بھی ہے کہ کہیں اس کو نوکری سے نہ نکال دیا جائے۔ تو ایسے سخت مزاج افسر کے دل کو نرم کرنے کے لئے...

Shaitani Khayalat Se Bachne Ka Wazifa

Shaitani Khayalat Se Bachne Ka Wazifa

بعض اوقات انسان کے اوپر شیطانی قوتیں اس قدر حاوی ہوجاتی ہیں کہ وہ حسد،لالچ،غیبت،اور دیگر برائیوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے۔اس کے دماغ میں ہر وقت شیطانی خیالات آتے رہتے ہیں جن میں سے چاہ کر بھی وہ خود کو نکال نہیں پاتا۔تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم اعظميَا...

Subhanallahi Wabihamdihi | Subhanallahil Azeem | Ki Fazilat

Subhanallahi Wabihamdihi | Subhanallahil Azeem | Ki Fazilat

سُبْحَانَ اللّہِ وَ بِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ العَظِیم وہ کلمات ہیں جس کے ذریعے سے تمام مخلوقات کو اللہ پاک کی طرف سے رزق فراہم کیا جاتا ہے۔ان کلمات کو فرشتوں کی تسبیح بھی کہتے ہیں۔اس تسبیح کو صرف اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ...

Ya Qabizo Ki Fazilat Aur Ahmiyat

Ya Qabizo Ki Fazilat Aur Ahmiyat

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko Allah pak k bohat hi pur jalal sifati Ya Qabizu k fawaid k bary main btain gy aur ya bhi btain gy k is Isma Azam main har tarf k shetani amal ko jar sy ukhar phankny ki kitni Rohani quwat maujood hai. Jab k isi quwat...

Benefits of Naqsh Ya Jabbaru In Urdu

Benefits of Naqsh Ya Jabbaru In Urdu

Aslam O Alaikum Nazreen! Naqsh (Ya Jabbaru) Allah pak apni marzi sy jo chahy kar dy is liye isy jab bar kaha jata hai. Aur har koi iss ka hukam manny par paband hai. kiun k kainnat ki koi bhi cheez is k qabzy qudrat sy bahir nahi aur is ki bargah main har cheez...