السر معدے کا ایک ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ السر کا مرض لاحق ہونے کی صورت میں معدے کی جھلی یا چھوٹی آنت کے اوپر والے حصے میں زخم ہو جاتے ہیں۔ جب معدے میں ضرورت سے زائد ایسڈ بننا شروع ہو جائے تو السر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اور یہ ایسڈ غذا کی نالی میں بھی واپس آ سکتا ہے۔ السر کی وجہ سے بے چینی اور جلن کے ساتھ تکلیف کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جب کہ کچھ لوگوں میں السر کی وجہ سے اندرونی اعضاء سے خون بھی بہنے لگتا ہے۔لہٰذااگر آپ بھی اس مرض میں مبتلاء ہیں اور آپ نے کافی علاج بھی کروایا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔تو ایسی صورت میں آپ کو اس مرض سے روحانی شفاء کے لئے دو نقوش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعراء کی آیت 80
وَإِذا مَرِضتُ فَہُوَ یَشفینِ
کا ہوگا۔جس کا ترجمہ ہے (کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے)جس کی شفاء والی روحانی تاثیروالی خاص تاثیرمریض کے جسم میں داخل ہوکر مرض کو جڑ سے ایسے ختم کرنا شروع کردیتی ہیں۔کہ مریض صرف7دن میں کامل شفاء پالیتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے کہ اگر مریض پر دوائیوں کا اثر نہ ہونے میں جادو یا نحس اثرات وغیرہ ہیں تو اس نقش کی طاقتور روحانی لہروں سے ان تمام بداثرات کو جڑ سے مکمل ختم کیا جاسکے۔ان دونوں روحانی نقوش اور اللہ پاک کے کرم سے مریض ایسے ٹھیک ہوجائے گا جیسے اسے کبھی کوئی مرض تھا ہی نہیں انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







