Agar apka shohar beron e mulk ja kar aap ko aur apny bachon ko bhol chuka hai yahan tak k aapki aur bachon ki zimadari uthany k liye bhi razi nahi. In sab ki waja susral rishtadaron ka karwaya gaya jadu tuna ho ya phir dusri aurat sy najaiz mohabbat jis waja sy shohar kafi arsa sy ghar wapis na aya ho. Asi biviyon ko 2 Taweezat diye jaty hain k jis main aik taweez Surah Nisa ka hai k jis ki rohani taqat sy shohar apny bivi bachon k paas sar k bal doora chala ata hai. Aur dusra Taweez Surah Baqrah ka hai jo is jadu ki kat k liye hai jo miyan bivi main doorya barhaye ka sabab ban raha ho. Junhi Jadu ka roz toty ga shohar bivi bachon sy milny k liye hai chain hojaye ga aur foran bivi ki har baat mannylag jaye ga InshaAllah. Dono naqoosh ka hadya 1400,1400 rupy hai jab k majbour afrad ko naqsh feesabililah diye jain gye. Naqsh magwany k liye k liye in whatsapp numbers py rabta karain.

اگر آپ کا شوہر بیرون ملک جاکرآپ کو اور اپنے بچوں کو بھول چکا ہے یہاں تک کہ آپکی اور بچوں کی ذمہ داری اٹھانے کے لئے بھی راضی نہیں۔ان سب کی وجہ سسرالی رشتداروں کا کروایاگیا جادو ٹونہ ہو یا پھر دوسری عورت سے ناجائز محبت جس وجہ سے شوہر کافی عرصہ سے گھر واپس نہ آیا ہو۔ایسی بیویوں کو دو تعویزات دئیے جاتے ہیں کہ جس میں ایک تعویز سورہ النساء کا ہے کہ جس کی روحانی طاقت سے شوہر کے دل میں بیوی کے لئے ایسی طوفانی محبت قائم ہوتی ہے کہ شوہراپنے بیوی بچوں کے پاس سر کے بل دوڑا چلا آتا ہے۔اور دوسرا تعویزسورہ البقرہ کا ہے جو اس جادو کی کاٹ کے لئے ہے جومیاں بیوی میں دوریاں بڑھانے کا سبب بن رہا ہو۔ جونہی جادو کا زور ٹوٹے گا شوہر بیوی بچوں سے ملنے کے لئے بے چین ہو جائے گا اور فوراًبیوی کی ہربات ماننے لگ جائے گا انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپے ہے جبکہ مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پہ رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ya Raufu Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

Ya Raufu Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

اسم اعظمیَا رَوٰوْفُجس کے معنی ہیں (بہت شفقت کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...

Al Muqsit Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

Al Muqsit Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam

اسم اعظمیَا مُقْسِطُجس کے معنی ہیں (اے انصاف کرنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...

Ya Zuljalal Wal Ikram Ka Wazifa Aur IsameAzam

Ya Zuljalal Wal Ikram Ka Wazifa Aur IsameAzam

اسم اعظمیا ذُالْجَلَاْلِ وَلْاِکْرَامجس کے معنی ہیں (اے عظمت اور بزرگی والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء...

Ya Wahabo Padhne Ke Fayde | Ya Wahabo Ki Fazilat O Ahmiayat

Ya Wahabo Padhne Ke Fayde | Ya Wahabo Ki Fazilat O Ahmiayat

نقشیَا وَھَّابُاس قدر روحانیت کا حامل نقش ہے کہ جس نے بھی اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروایا اس کی کایہ ہی پلٹ گئی۔جو لوگ غربت کا شکار تھے،بچیوں کی شادی نہیں ہورہی تھی،لاکھوں کا قرض تھا،کوئی بھی خاندان والا ان کی مدد کو تیار نہیں تھا۔لیکن جب انھوں نے ہمارے روحانی...

Ya Khaliqu Ki Fazilat o Ahmiyat | Mushkilat K Hal Ka Wazifa

Ya Khaliqu Ki Fazilat o Ahmiyat | Mushkilat K Hal Ka Wazifa

اللہ پاک کا اسم مبارکیَا خَا لِقُکہ جس کا مطلب ہے (پیدا کرنے والا،یا تخلیق کرنے والا)اگر کوئی اولاد کی خواہش رکھتا ہے تو اس کے وظیفے کو رات نماز عشاء کے بعد 313مرتبہ کرے اور اللہ پاک سے دعا کرے تو اللہ اس کو ضرور اولاد سے نواز دیں گے۔اگر کسی کی کوئی چیز یا مال گم...

Ya Azizu Ka Khas Amal | Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Ya Azizu Ka Khas Amal | Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

اسم پاکیَا عَزِیْزُ جس کے معنی ہیں (سب پر غالب،اور بڑے اقتدار والا)اس مبارک اسم کا وظیفہ کرنے سے انسان اپنے دل کی ہر مرادیں پالیتا ہے اور ہر دل عزیز بھی ہوجاتا ہے۔وظیفہ آپ نے یوں کرنا ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اسمیَا عَزِیْزُ کو آپ نے روزانہ 313 مرتبہ اول و آخر 11بار...

Ya Salamu Ka Wazifa | Benefits Of Reading Ya Salamu

Ya Salamu Ka Wazifa | Benefits Of Reading Ya Salamu

اسمیَا سَلَامُکہ جس کا مطلب ہے (اے امن و سلامتی دینے والے)اگرکسی کو اپنے دشمن سے خطرح لاحق ہو یا کوئی سفر درپیش ہو۔ تو اس کو چاہئے کہ اللہ پاک کے مبارک اسمیَا سَلَامُکے وظیفے کو روزانہ صبح1000 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کرے۔ اس مبارک اسم کی برکت...

Gande Khayalat Se Bachne Ka Wazifa | Benefits Of Ya Quddusu

Gande Khayalat Se Bachne Ka Wazifa | Benefits Of Ya Quddusu

اللہ پاک کا اسم اعظمیَا قُدُّوْسُکہ جس کا مطلب ہے (بے حد پاک ذات)اور ایسا شخص جس کے ذہن میں فضول اور ناپاک خیالات آتے رہتے ہیں۔نماز اور نیک کاموں میں دل نہیں لگتا تو اس کو چاہئے کہ وہ اللہ پاک کے اس اسم مبارک کا وظیفہ کیا کرے۔اسمیَا قُدُّوْسُ کے وظیفے کو آپ نے روزانہ...

Ya Maliku (Isme Azam) Parhne Ki Fazilat | Benefits Of Allah Name

Ya Maliku (Isme Azam) Parhne Ki Fazilat | Benefits Of Allah Name

اسمیَا مَا لِکُجس کا مطلب حقیقی بادشاہ کے ہیں اللہ پاک کاوہ صفاتی نام جس کا وظیفہ کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے ایک آپ کے ساتھ شئرکررہے ہیں۔جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے مال و دولت میں کبھی کمی نہ ہو،اللہ پاک اس کے مال میں اضافہ کریں۔ تو اس کو چاہئے کہ اسم اعظم یا...

Ya Raheem Parhne Ke Raaz | Benefit Of Reading Ya Raheem

Ya Raheem Parhne Ke Raaz | Benefit Of Reading Ya Raheem

اللہ پاک کا صفاتی نامیَا رَحِیمُکہ جس کا مطلب ہے (بڑا مہربان)اس اسم میں بہت سے ایسے کرشماتی راز پوشیدہ ہیں۔کہ اگر اس اسم کو باقائدہ وظیفے کے طور پر پڑھنا شروع کیا جائے تو غصیل شوہر کے دل کو نرم اور سخت مزاج افسر کو مہربان بنادیتا ہے، اولاد اپنے والدین کی فرمانبردار...

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa With Isme Azam

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa With Isme Azam

ایسی خواتین جن کا حمل نہیں ٹھرتا بار بارمسکیریج ہوجاتا ہے یا پھر وہ کنسیو نہیں کر پارہیں۔تو آپ نے روزانہ رات سونے سے پہلے اللہ پاک کے یہ 3 اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ ،یَا خَالِقُ ،یَا بَارِیُکو 5 بار اپنی شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔اور ان کا ورد بھی کرنا ہے اور...

Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Relief Ear Pain

Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Relief Ear Pain

کان میں شدید درد ہو،اکثر خون نکلتا ہو یا ریشہ ہو یا پھر زخم بن گیاہو جس سے کان میں بہت تکلیف ہوتی ہو۔توکان درد اور تمام تکلیف سے فوری نجات کے لئے اسم اعظمیا سَمِیعُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے سے فوری آرام آجاتا ہے۔اور...