Nazreen1 Humary muashry main bohat si khawateen asi hainjo k apni zindagi sy intehai prashan rehti hain. Jis ki aik bari waja in k sath in k khawand ka namunasib rawaiya hai. Baz mardon ki nature kuch asi hoti hai wo apni bivi ko haqeer samjhty hain aur in k sath achy tariqa sy bat karna munsib nahi samjhty. Aur Aksar har mamly main bivi ki insert karna aur isy necha dikhana in ki adat main shamil hota hai. Lakin in khawateen ko ab prashan hony ki bilkul zaroorat nahi hai. Kiun k is mozu main in khawateen k liye bari khushkhabri hai.

Magar is sy pehly hum aap ko btaty chalain k is website par hum Wazaif Dua aur Taweezat k mozu bhi upload karty rehty hain. Agar aap ka koi Rohani masla ho jis ka aap ko haal na milta ho to isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain. Aaya ab hum chalty hain apny asal mozu ki tarf. Nazreen jin khawateen k sath in k khawand acha salook nahi karty. In ko chahya k jab khana khany ya pani piny k bad mera shohar meri izat karny lag jae. Aur jab bhi in ka shohar in ki tarf dekhy to in k dil main woh martaba paida kar dy ga jis k bad ghar main in ka muqam humasha sar buland rahy ga

ناظرین!ہمارے معاشرے میں بہت سی خواتین ایسی ہیں جو کہ اپنی زندگی سے انتہائی پریشان رہتی ہیں۔ جس کی ایک بڑی وجہ ان کے ساتھ ان کے خاوند کا نامناسب رویہ ہے۔ بعض مردوں کی نیچر کچھ ایسی ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کو حقیر سمجھتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے طریقے سے بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ اور اکثر ہر معاملے میں بیوی کی انسلٹ کرنا اور اسے نیچا دکھانا ان کی عادت میں شامل ہوتا ہے۔ لیکن ان خواتین کو اب پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ اس موضوع میں ان خواتین کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔

اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین جن خواتین کے ساتھ ان کے خاوند اچھا سلوک نہیں کرتے۔ ان کو چاہیے کہ جب بھی ان کی خاوند ان سے کھانا مانگیں تو اس کھانے پر ایک دفعہ(یا ودو د یا معز) پڑھ کر اللہ پاک سے دعا کریں کہ یہ کھانا کھانے یا پانی پینے کے بعد میرا شوہر میری عزت کرنے لگ جائے۔ اور جب بھی ان کا شوہر ان کی طرف دیکھے تو ان کی طرف مسکرا کر دل میں اس اسم کا ورد کریں۔ ان کا شوہر ان کی عزت بھی کرنے لگے گا اور اللہ پاک ان کے شوہر کے دل میں وہ مرتبہ پیدا کر دے گا جس کے بعد گھر میں ان کا مقام ہمیشہ سر بلند رہے گا۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Powerful Taweez For Baby Boy

Powerful Taweez For Baby Boy

ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...

Fibroid Treatment Without Surgery

Fibroid Treatment Without Surgery

بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...

Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...

PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa

PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa

پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...

Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...

Prostate Glands Treatment In Urdu

Prostate Glands Treatment In Urdu

جب مثانے کے غدود بڑھنے لگتے ہیں تو زندگی سکون کے بجائے مستقل تکلیف میں بدل جاتی ہے، علاج بار بار کرنے کے باوجود آرام نہیں آتا۔ایسے کڑے وقتوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعرا کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کا ورد کثرت سے کیا گیا ہے۔ اس...

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جو برسوں سے کمر درد جیسے عذاب میں مبتلا ہیں ہر علاج آزمانے کے بعد مایوس ہو کر ایک ہی پکار ان کے دل سے نکلتی ہے کہ کاش! یہ درد ذرا تھم جائے ہر رات سونا مشکل، ہر صبح اٹھنا عذاب سا لگتا ہے۔، مگر یہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔سورہ الشعراء کا روحانی نقش ایسے مریضوں کے...

Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor

Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor

اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...

Mohabbat Ka Powerful Taweez

Mohabbat Ka Powerful Taweez

ایسے افراد جو کسی سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔اور اس کو حا صل کر نے کے لئے بے حد بے قرار ہیں۔لیکن ان کا محبو ب ان سے محبت کے بجا ئے نفرت کا دعویدار ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے۔کہ وہ کو ئی ایسا روحا نی حل تلا ش کر یں۔کی جن کے وسیلے او ر فیض سے ان کی محبت انہیں مل جائے۔...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ کے دماغ پر جادو کروایا گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو شیطانی شکلیں نظر آتی ہیں۔ دماغ میں بہت بے چینی اور پریشانی رہتی۔ پریشر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کسی نے جکڑ لیا ہے۔ کچھ بھی یاد نہیں رہتا تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سلیمانی سے کی جائے گی اور اللہ کے کرم سے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez

OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez

اگر آپ اوسی ڈی کا شکار ہیں۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، بار بار نہانا یا ہاتھ دھونا اور دماغ سے خیالات کا نہ نکلنا جیسے مسائل ہیں تو ان تمام مسائل سے نجات کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو...

Related Posts