اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے خاص اسم ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف کاروبار میں اضافہ ہو گا بلکہ رزق میں برکت اور بے انتہا وسعت پیدا ہو گی اور کبھی نہ ختم ہونے والا رزق ملے گا۔وہ دو اسم مبارک ہیں

یَا مُجِیْبُ ، یَا رَزَّاقُ

ان اسمائے اعظم کو آپ ہر روز نماز فجر کے بعد336 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے کاروبار کے تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے اور کاروبار دن رات ترقی کرے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر کاروبار نہ چلنے کی وجہ روحانی ہو یعنی حسد جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس کا مکمل روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hamal Na Therne Ki Waja Or Ilaj | Pregnancy Loss Treatment

Hamal Na Therne Ki Waja Or Ilaj | Pregnancy Loss Treatment

جن بچیوں کی بڑی عمر میں شادی ہوتی ہے تو اکثر ان کو کنسیوکرنے میں پروبلم کا سامنا رہتاہے۔یا پھر ایسی خواتین جو حمل نہ ٹھرنے کی ٹیبلیٹس یا انجیکشن لگواتی ہیں کیونکہ تب ان کو اولاد کی جلدی نہیں ہوتی اورجو بعد میں اولاد نہ ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔یا پھر کچھ کیسز میں اولاد پر...

Rizq Kushada Karne Ka Amal | Ghar Me Barkat Ka Taweez

Rizq Kushada Karne Ka Amal | Ghar Me Barkat Ka Taweez

گھر میں بے برکتی اور نحوستوں کا بسیرا ہے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوپاتا ہر وقت گھٹن زدہ ماحول رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں اور آپ کا خیال ہے کہ کسی نے جادو ٹونہ کروادیا ہے یا بندش کے ذریعے سے رزق کو باندھ دیا ہے۔ تواس کا فوری اور بہترین حل یہ ہے کہ...

Uterus Swelling Treatment | Bacha Dani Main Sozish Ka Taweez

Uterus Swelling Treatment | Bacha Dani Main Sozish Ka Taweez

جن خواتین کویوٹرس میں انفیکشن کی شکایت ہے،درد رہتا ہے،یا زخم بن گیا ہے۔جس کے لئے آپ نے بہت سے گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے۔ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا تو ایسی خواتین کے بچے دانی کے درد،انفیکشن اور زخم کو روحانی طریقے سے شفاء دلانے کے لئے...

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

اسمیَا رَحْمٰنپاک کا وہ نام جس کے معنی ہیں (بڑا رحم کرنے والا)۔اس مبارک اسم کی بے شمار برکات ہیں اور اس کا وظیفہ کرنے سے بے اولاد جوڑوں کو اولاد نصیب ہوتی ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کہ روزانہ بعد از نماز عصر جائے نماز پر بیٹھے رہیں اور صرف 7مرتبہ اول و آخر 11بار درود پاک کے...

Betiyon Ke Naik Rishte Aur Shadi Ka Taweez

Betiyon Ke Naik Rishte Aur Shadi Ka Taweez

اگربیٹی کا رشتہ نہیں ہوپاتا بات چلتی ہے تو آگے بڑھنے سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہے۔بیٹی سلیقہ مند خوبصورت اور بااخلاق ہے لیکن رشتے ہیں کہ آتے ہی نہیں۔تو ضرور اس کی وجہ جادو کے ذریعے سے کروائی گئی بندش ہے۔لہٰذا ایسے والدین کو اس جادو کی کاٹ کروانی چاہئے جس کے لئے ہمارے...

Jinnati Asebi Asrat Ko Ghar Se Khatam Karne Ka Taweez

Jinnati Asebi Asrat Ko Ghar Se Khatam Karne Ka Taweez

گھر پر بداثرات ہیں جس کی نحوست سے گھر کا ہر فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلاء ہے۔نہ کوئی کام ہوپاتا ہے نہ گھر میں برکت ہے اور نہ ہی سکون جس کی وجہ سے گھرکے افراد ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے بھی رہتے ہیں۔تو ان تمام نحوستوں اور گھر پر ہوئے بداثرات کو ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم...

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

ایسے ملازمین جن کے باس سخت غصے والے ہوں اور ان کو ہر بات پر سخت باتیں سناتے ہوں۔نہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کرتے ہیں اور نہ ہی ان کو پروموشن کا چانس دیتے ہیں۔تو آج ان کو دعا کے ایسے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں شامل ہوکر صرف 3 دن میں باس کا دل بھی نرم ہوگا اور...

Phobia Se Nijat Ka Taweez | Phobia Or Jadu Ka Ilaj

Phobia Se Nijat Ka Taweez | Phobia Or Jadu Ka Ilaj

ایسے افراد جن کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے سانس گھٹنے لگتی ہے،یا پھر تنہائی میں ہوتے ہیں تو اکیلے پن کا خوف محسوس کرکے ڈر جاتے ہیں اور خود پر سے کنٹرول کھوبیٹھتے ہیں۔تو کیا یہ کسی طرح کا فوبیہ ہے یا جادوٹونہ اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔جس میں ایک...

Tangon Or Paon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez

Tangon Or Paon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے پاؤں اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے دوائیوں سے وقتی طور پر تو آرام آجاتا ہے لیکن جیسے ہی چلنا پھرنا شروع کرتے ہیں تو درد واپس لوٹ آتا ہے۔تو ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کو دو روحانی تعویذات دئیے جائیں گے جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے۔کہ اگر...

Bandish Khatam Karne Ka Taweez | Bandish Ka 7 Din Mein Tor

Bandish Khatam Karne Ka Taweez | Bandish Ka 7 Din Mein Tor

جو افرادکئی عرصے سے شدید قسم کی بندش کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کا کوئی کام نہیں ہوپاتا،ہر وقت پریشان رہتے ہیں بہت سے عاملین سے توڑ بھی کروایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین پہلے روحانی مراقبات کے ذریعے بندش کروانے کا طریقہ معلوم...

Hasido Se Bachne Ka Naqsh | Nazar E Bad Se Bachne Ka Naqsh

Hasido Se Bachne Ka Naqsh | Nazar E Bad Se Bachne Ka Naqsh

نظربد لگ جانا بہت ہی عام بات ہے عموماً چھوٹے بچوں کو تو بہت جلد لگ جاتی ہے۔لیکن جتنی جلدی ہو سکے نظربد کا توڑ کرلینا چاہئے ورنہ یہ بہت سی مصیبتوں اور بیماریوں کی بھی وجہ بن جاتی ہے۔اور نظربد کے لئے تو پیارے آقا ﷺ نے بھی فرمایا:کہ نظربدتوآدمی کو قبر میں اور اونٹ کو...

Jadu Tone K Asrat Khatam Karne Ka Taweez

Jadu Tone K Asrat Khatam Karne Ka Taweez

ایسے افراد جن کے کاروبار،گھر،دوکان،کسی رشتہ دار پریا پھر خود آپ پر کسی حاسد نے کالا جادو،سفلی علم،یا پھر کوئی اور جادو ٹونہ کروادیا ہے۔تو ان تمام جادواور ان کے بد اثرات کو جڑ سے ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی ماہرین کے زیرنگرانی دو روحانی...