سانس کی نالی کا انفیکشن ایک ایسا انفیکشن ہے جو کہ گلے اور پھیپھڑوں وغیرہ کو متاثر کرتا ہے۔ کئی مرتبہ سانس کی نالی کا انفیکشن خود بخود ختم ہو جاتا ہے، تاہم اگر یہ شدت اختیار کر جائے تو پھر ادویات استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس انفیکشن کی بنیادی علامات میں کھانسی، چھینکیں، ناک سے پانی بہنا، گلے کی خراش، سردرد، پٹھوں میں درد، تیز بخار، اور سانس لینے میں مشکلات شامل ہیں۔ یہ بیماری لاحق ہونے کی صورت میں مکمل طور پر آرام حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ مکمل آرام کی وجہ سے اس سے نجات حاصل کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس مرض سے نجات کے لئے ادویات بھی لے رہے ہیں لیکن دوائیوں کا اثر نہیں ہو پارہا اور آپ دن بہ دن کمزور ہوتے جارہے ہیں۔اور دیگر بیماریوں میں بھی مبتلاء ہورہے ہیں۔ تو اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو قرآنی سورتوں کے نقش آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا ہے جس میں موجود شفاء کی تاثیر سے مریض کسی بھی بیماری میں مبتلاء ہو تو جلد شفاء پالیتا ہے اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔کہ اگر مریض پر ایسے بد اثرات جیسے جادو،نظربد یا شیطانی بداثرات موجود ہیں۔جو مریض پر نہ صرف یہ کہ دوا اور علاج کا اثر روک دیتے ہیں بلکہ مرض کو کئی گنا بڑھا بھی دیتے ہیں۔تو اس روحانی طاقتور نقش کی تاثیر سے ان تمام بداثرات کو مکمل طور پر ختم کیا جاسکے۔یہ دونوں نقوش جیسے ہی مریض کے جسم سے مس ہوں گے مریض اللہ پاک کی حفاظت میں رہے گا اور ہر بیماری سے شفائے کاملہ بھی نصیب ہوگی انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Leg And Foot Pain Treatment | Tangon Or Paon K Dard Ka Ilaj
جن لوگوں کی ٹانگوں اور پیروں میں شدید درد رہتا ہے۔ پاؤں کے تلو ؤں میں جلن محسوس ہوتی ہے اور انگلیاں بھی درد کرتی ہیں۔ میڈیسن کھانے سے وقتی طور پر تو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دیر گزرتی ہے تو وہی حال ہوجاتا ہے۔تو ایسی صورت میں مریض کو دو روحانی نقوش اس کے نام سے منسوب...
Surah At-Tariq Ki Fazilat | Benefit Of Naqsh Surah At-Tariq
سورہ طارق کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ طارق کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ طارق کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...
Surah Al-Ala Ke Fawaid Or Barkaat | Benefit Of Naqsh Surah Al-Ala
سورہ الاعلیٰ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الاعلیٰ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الاعلیٰ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...
Surah Al-Ghashiyah Ke Barkat | Naqsh Surah Al-Ghashiyah
سورہ الغاشیہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الغاشیہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الغاشیہ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...
Maldar Hone Ka Wazifa | Karobar Ma Be Panah Barkat Ka Wazifa
آپ کا کاروبار پوری طرح ڈوب چکا ہے۔آپ پر لاکھوں کا قرض ہے اور رشتہ داروں نے بھی آپ سے منہ پھیر لیا ہے کوئی بھی مدد کرنے کو تیار نہیں تو یہ ایک عمل کرلیں انشاء اللہ اس قدر مالدار ہوجائیں گے کہ رشتہ دار آپ کے آگے پیچھے گھومیں گے۔عمل یہ ہے کہ بعداز نماز عشاء آپ نے اول و...
Surah Mutaffifin Ke Zabardast Faidy | Surah Al Mutaffifin Benefit
سورہ المطففین کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ المطففین کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ المطففین کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...
Surah Al-Inshiqaq Benefits | Surah Al-Inshiqaq Ki Fazilat
سورہ انشقاق کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الانشقاق کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الانشقاق کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...
Surah Al-Buruj Ki Fazilat | Benefits Of Naqsh Surah Al-Buruj
سورہ البروج کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ البروج کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ البروج کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...
Husband Love Wazifa | Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ کا خیال نہیں رکھتا آپ کو بالکل بھی ٹائم نہیں دیتا، بد اخلاق ہے۔آپکی جائز بات نہیں مانتا۔ حقوق ادا نہیں کرتا،بلکہ آپ کے ہر کام میں نقص نکالتا ہے،اور گھروالوں کے سامنے آپ کو ذلیل کرتا ہے،آپ کے حق پر ہوتے ہوئے بھی آپ کا نہیں گھروالوں کا ساتھ دیتا ہے،اور...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj | OCD Ka Ilaj qurani Ayat Se
اگر آپ کوباربارناپاکی اور گندگی کا احساس ہوتا ہے جس کی وجہ سے دن میں 5یا اس سے بھی زائد بار نہانے چلے جاتے ہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔ ماضی یا مستقبل کے حوالے سے بہت سی فضول سوچیں آتی ہیں جن کو لاکھ کوشش کے باوجود آپ دماغ سے ہٹانہیں پاتے اور سوچ سوچ کر ڈپریشن میں چلے...
Surah Naba Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Naba Benefits
سورہ النباء کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ النباء کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ النباء کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...
Surah Mursalat Benefits in Urdu | Surah Mursalat Ki Fazilat
سورہ المرسلات کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ المرسلات کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ المرسلات کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

















