اگر آپ کی زندگی مسائل سے گھری ہوئی ہے پریشانیاں ختم نہیں ہورہیں۔بیماریوں نے گھیرا ہو اہے ایک بیماری ابھی ختم نہیں ہوتی تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔بچے بچیوں کے رشتے نہیں آتے اور جن کے پہلے سے رشتے ہو چکے ہیں رکاوٹوں کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو رہی،کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے اور کاروبار کو بڑھانے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دے رہی،شادی کو کئی سال ہوگئے ہیں لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔میاں بیوی کے محبت بھرے رشتے میں نفرت بدگمانی اور رنجشیں آگئی ہیں،شوہر کی غیر عورتوں میں دلچسپی کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں۔اچھی تعلیم قابلیت اور اہلیت ہونے کے باجود بھی آپ بے روزگار ہیں یا جاب میں ترقی نہیں مل رہی۔دن رات محنت کرنے کے باوجود بھی آپ کو صلہ نہیں مل رہا اور ان حالات نے آپ کے دماغ کو ماؤف کر دیا ہے تو ان سب مسائل سے نجات کا حل آیت الکرسی کے نقش میں موجو د ہے۔آیت الکرسی کا نقش بے حد روحانی فضیلت کا حامل ہے۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کئے گئے ہیں جن پر اسمائے الٰہی اور خاص روحانی کلمات کی بہت بڑی تعدا میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے جس سے اس نقش کے فیض میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔جونہی یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گااور آپ اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تواللہ کے کرم سے تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونے لگیں گے اور تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور رحمتوں خوشیوں اور برکتوں کی برسات ہونے لگے گی انشاء اللہ۔یہ روحانی نقش آپ بطور ہدیہ 1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Be Khwabi Insomnia Ka Quran Se Ilaj
انسومنیا،نیند کی ڈسٹربنس یا بے قاعدگی ایک ایسی حالت ہے جس میں روزانہ اچھی نیند لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بیماری بہت عام ہوتی جا رہی ہے جس کا سبب طبی مسائل کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ذہنی دباؤ بھی ہو سکتا ہے۔اکثر افراد کو بعض اوقات ذہنی دباؤ کی وجہ سے کبھی...
Shohar Ki Khaas Chahat Pany Ka Amal
ایسی بیویاں جن کو شکایت ہے کہ ان کے شوہر ان کی طرف دھیان نہیں دیتے نہ ہی گھر کی کسی زمہ داری کو ٹھیک سے نبھاتے ہیں۔بلکہ بہت ہی لاپرواہ ہیں اور گھر سے زیادہ اپنا وقت باہر گزارتے ہیں۔اور بیوی چاہتی ہے کہ شوہر کے اندر احساس زمہ داری پیدا ہو اور اپنا ٹائم گھر میں بچوں اور...
Talib e Ilm Is Amal Se Top Krein Gay
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ النشرح کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ ایسے طالب علم کے حافظے کو مضبوط کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ جوپہلے تو پڑھائی میں بے حد اچھے تھے اور بہترین نمبرزسے پاس ہوتے تھے لیکن اب بے حد کمزور ہوگئے...
Sans Ki Nali K Infection Ka Rohani Ilaj
سانس کی نالی کا انفیکشن ایک ایسا انفیکشن ہے جو کہ گلے اور پھیپھڑوں وغیرہ کو متاثر کرتا ہے۔ کئی مرتبہ سانس کی نالی کا انفیکشن خود بخود ختم ہو جاتا ہے، تاہم اگر یہ شدت اختیار کر جائے تو پھر ادویات استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس انفیکشن کی بنیادی علامات میں کھانسی،...
jadoo Ka Fori Ilaj | Is Amal Se Jadoo Phir Nhi Aye Ga
ہمارے روحانی سینٹر میں کافی عرصے سے ایسے لوگ رابطہ کررہے ہیں جن پر سخت جادو کروایا گیا تھا۔جس کا انھوں نے مختلف عاملوں سے توڑ بھی کروایا لیکن جادو مکمل طور پر ختم نہیں ہوپاتا تھاجس کی وجہ سے نہ ان کی پریشانیاں ختم ہوتی تھیں اور نہ ہی ان کو بیمایوں سے نجات مل پاتی...
Reham Mein Rasooli Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی خواتین جن کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں اور حمل نہیں ٹھرتا تووہ ایسا کون سا وظیفہ یاعمل کریں۔کہ جس کی وجہ رسولیاں بھی ختم ہوجائیں اور اللہ پاک کی رحمت سے حمل بھی ٹھرجائے۔ تواس کے لئے ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یارَقِیْبُ(بڑا...
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Tarika In Quran
ایسی بیویاں جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں،ان کو مارتے پیٹتے ہیں، گالم گلوچ کرتے ہیں ان کے حقوق ادا نہیں کرتے اپنے فرائض سے بھاگتے ہیں گھر کی کسی بھی زمہ داری کو پورا نہیں کرتے نہ ہی بچوں اور ان کی ضروریات کی فکر کرتے ہیں۔تو بیوی کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم مبارک...
Sasural Mein Izzat Or Mohabbat Ka Wazifa
ایسی بہت سی خواتین ہیں جو اپنی سسرال میں عزت پانے کی خواہش رکھتی ہیں جس میں سے اگر کچھ کی یہ خواہش پوری ہو بھی جائے لیکن پھر بھی اپنی ساس کے دل میں محبت پانے میں ناکام ہی رہتی ہیں۔ساس کو بہو سے روز کوئی نہ کوئی شکایت رہتی ہی ہے اور ایسا اسلئے بھی ہوتا ہے کیونکہ اکثر...
Be-Aulad Ke Liye Dua Aur Khas Taweez
ایسے بے اولاد جو ڑے جوکافی عرصے سے اولاد کی خوشی پانا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک محروم ہیں۔ میڈیکلی بھی کوئی اِشو نہیں ہے۔ بہت سے مختلف وظائف اور عملیات کر کے مایوس ہوچکے ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اکثر وظائف اور کسی عمل کے اثرانداز نہ ہونے کے پیچھے اجازت کا نہ ہونا یا...
Taweez For Depression And Anxity
ایسے افراد جو سخت ڈپریشن اور انگزائٹی میں مبتلاء رہتے ہیں اور ڈاکٹری علاج کرواکر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔تو ان کو بتاتے ہیں ڈپریشن کا کامیاب روحانی علاج قرآن سے۔جو کہ سورہ الشعراء میں موجود ہے اس لئے اس مبارک سورہ کے شفاء کے نقش ہمارے روحانی سینٹر میں تیار...
Taweez Of Back Pain Relief
اگر آپ عرصہ دراز سے کمر کے شدید درد میں مبتلاء ہیں جس کا آپ نے ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروایا۔لیکن اس شدید کمر درد سے چھٹکارہ نہیں مل سکا تو آپ کو بتاتے چلیں کے کسی بھی انسان پر جب کوئی بھی میڈیسن اثر نہیں کرپارہی ہوتی تو ایسا اس لئے ہوتا ہے۔کیونکہ اس انسان پر شدید...
Signs of Blockage Marraige
آج کے موضوع میں ہم آپ سے رشتے پر ہوئی بندش اور جادو کی ایسی چند علامتیں شئیر کررہے ہیں جس سے لڑکے اور لڑکیوں کے اول تو رشتے ملتے نہیں اور اگر کہیں بات بن بھی جائے تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔اور پھر دوبارہ کہیں بھی بات نہیں بن پاتی وہ علامات یہ ہیں۔ رشتے والوں کا آنا اور...

















