آج  کے موضوع  میں ہم آپ سے سخت نظرلگ جانے کو فوری ختم کرنے کے لئے ایسی دعا شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے جتنی بھی سخت ترین نظر ہوگی اللہ پاک کے فضل سے ختم ہوجائے گی انشاء اللہ۔
عبداللہ بن عامرکہتے ہیں کہ عامر بن ربیعہ اور سہل بن حنیف دونوں غسل کرنے کے ارادے سے نکلے وہ کوئی اوٹ تلاش کررہے تھے۔سہل نے اون کا جبہ اتارا،(عامر کہتے ہیں کہ)جب میں نے اسے دیکھا تو اسے میری نظر لگ گئی۔وہ پانی میں اتر کر نہانے لگ گیامین نے پانی میں اس کے بڑبڑانے کی آواز سنی۔میں اس کے پاس آیا۔اسے تین دفعہ آواز دی لیکن اس نے جواب نہ دیا۔پھر میں آپﷺ کے پاس آیا اور ساری بات بتائی۔آپﷺ تشریف لائے اور پانی میں داخل ہوگئے گویا کہ میں اب بھی آپﷺ کی پنڈلیوں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں۔ آپﷺ نے اس کے سینے پر تین دفعہ ہاتھ مارا اور یہ دعا دی۔

اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنْہُ حَرَّھَا وَبَرْدَھَاوَوَصَبَھَا۔

ترجمہ: اے اللہ: اس سے اس کی گرمی و سردی اور بیماری و لاغری دور کردے۔
پھر کھڑے ہوئے اور فرمایا:جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی یا اس کی ذات یا اس کے مال میں کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے پسند آئے تو اسے چاہئے کہ وہ اسے برکت کی دعا دے کیونکہ نظر کا لگنا برحق ہے۔(السلسۃالصحیحۃ: 2572)
ناظرین اگر تو آپ عام نظر کا شکار ہیں تو اس مبارک دعا کو صرف 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے فوراً ختم ہوجائے گی۔لیکن اگر آپ نظربد یا پھر جادو ٹونے وغیرہ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے آپ مختلف بیماروٰ یا پریشانیوں میں مبتلاء ہوچکے ہیں۔تو اس سے نجات کے لئے آپ کو دو روحانی نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بھجوائے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جس کی روحانی طاقت سے ہر قسم کی بری نظر،اور جادو وغیرہ کے بداثرات فوری طور پر ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ الناس کو ہوگا جو آئندہ کے لئے تمام جادوٹونے، کالا جادو اور نظربد وغیرہ سے حفاظت کے لئے ہوگا۔جب تک یہ دونوں روحانی نقوش آپ کے نام سے منسوب ہوکر آپ کے پاس رہیں گے تب تک آپ پر کوئی جادو اور نظربدوغیرہ کا اثر نہیں ہوپائے گا انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Periods Problems Solution

Periods Problems Solution

پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Sciatica Pain Relief

Sciatica Pain Relief

عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Joint Pain Treatment From Quran

Joint Pain Treatment From Quran

جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...