ایسی بیویاں جو اپنے سخت مزاج شوہر کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ ان کے شوہر سخت مزاج اور بد اخلاق ہیں۔ہر وقت غصے میں رہتے ہیں کبھی بیوی کے ساتھ پیار و محبت سے بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے بیوی پنے شوہر سے بات کرنے سے گھبراتی ہے کہ کہیں شوہر کو کوئی بات بری نہ لگ جائے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی خاص اور بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو ایک مرتبہ سورۂ المزمل اور 121 مرتبہ
سبحان اللہ یا ودود
کو پڑھ کر شوہر پر دم کر دینا ہے۔اس وظیفے کے فوری نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔شوہر کے رویئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی اور صرف چند دن میں ہی شوہر کی نرم مزاجی اور خوش اخلاقی آپ کی زندگی کو خواشگوار بنا دے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورۂ المزمل اور اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Surah Ibrahim Naqsh For Hamza
حمزہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر وہ چیز آپ کو آسانی سے مل رہی ہے۔ وہ آپ کا مقد ر، آپ کا نصیب ہے لیکن جس چیز کے پیچھے آپ بھاگ رہے ہیں۔ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ سے اور دور چلی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ کامیابی ہے۔ عزت ہے۔ روپیہ پیسہ ہے۔ محبت ہے۔ سکون...
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Sciatica Pain Treatment
ٹانگ کا درد انسان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر دیتا ہے۔ نہ چلنے میں سکون رہتا ہے، نہ بیٹھنے میں آرام۔ بعض اوقات دوائیوں اور علاج کے باوجود یہ درد ختم نہیں ہوتا۔ایسے ہی مریضوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ روحانی کلمات اور...
Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh
اَلمُنتَقِم کا مطلب ہے وہ جو ظلم کا بدلہ لیتا ہے۔ جب کوئی شخص اس نام کا ورد کرتا ہے تو اللہ خود اس کے لیے انصاف کرتا ہے۔ اگر کسی نے آپ پر جادو، بندش یا سازش کی ہے تواَلمُنتَقِم کا خاص نقش آپ کیلئے ہے۔ اس نقش کی برکت سے ظالم کے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں، اور آپ محفوظ...
Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دل کی بیماری، بلڈ پریشر یا اعصابی دباؤ کا شکار ہے، تواَلرَّحْمٰنکا نقش آپ کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ ہے۔ یہ نام دل کو سکون اور جسم کو شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ بعض اوقات جادو، بندش یا حسد کے اثرات انسان کے جسمانی اور ذہنی سکون کو ختم کر...
Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh
برج ثور والے پُرامن، محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط ارادے کے مالک ہوتے ہیں مگر ضد اور خاموشی کی عادت کبھی کبھار ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ کئی بار ان کی زندگی میں مالی رکاوٹ، جائیداد کے جھگڑے یا شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ کچھ پر جادو یا بندش ایسا اثر...
Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat
المقتدرکا مطلب ہے ''ایسی زبردست طاقت رکھنے والا جو ہر چیز پر غالب آ جائے''۔ جب زندگی میں جادو بندش یا بدخواہ لوگوں کی نظر لگتی ہے، تو انسان کا حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ کاروبار میں نقصان، رشتوں میں دراڑ، اور جسمانی طور پر بار بار بخار یا پٹھوں کا دردیہ سب علامات ہو سکتی...
Raat Ko Pur Sukoon Neend Ke Liye Qurani Dua
نیند نہ آنا یا بار بار ڈر کر جاگ جانا ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی کمزوری پیدا کرتا ہے۔ نیند کی کمی سے چڑچڑاپن، یادداشت کی کمزوری اور صحت کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ قرآن پاک میں سورۃ یٰسین کی ایک مخصوص آیت اور سورۃ الانعام کی آخری آیات کو سونے سے پہلے پڑھنے کا ذکر آیا ہے،...
Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh
ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...
Dard e Shaqeeqa Se Shifa Ka Naqsh
ایسے افراد جنہیں بہت پرانا درد شقیقہ ہے یعنی آدھے سر کا درد ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن اس درد سے مکمل شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو کہ شفاء کے لئے ہے۔ اور پرانی سے پرانی درد کو اللہ کے کرم سے بہت ہی سپیڈ کے ساتھ سات دن میں ختم کرنے...
Shohar K Dil Mein Ahmiyat Barhane Ka Naqsh
ایسی بیویا ں جن کے شو ہر ان سے محبت نہیں کر تے۔او ر دو سری عو رتوں کی طرف زیا دہ مائل ہو تے ہیں۔ جس توجہ او ر وقت ک بیویوں کو ضرو رت ہو تی ہے۔ وہ توجہ او ر سا را وقت یا تو وہ اپنے گھر وا لوں کے لئے یا پھر اپنے دو ستوں کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔ او ر پھر بیوی کو دینے کے...

















