اپنے چودوہ سال کے تجربے میں ہم نے یہ چیز نوٹس کی ہے کہ جس ساس کو اپنے شوہر سے محبت نہ ملی ہو، محرومی ہو،خواہشات پوری نہ ہوئی ہوں، عزت نہ ملی ہو، شوہر نے کھلا خرچ نہ کیا ہو تو ایسی ساس کے دل میں دبے ہوئے محرومی کے جذبات اس وقت اسے بہت ہی تنگ کرتے ہیں۔ جب وہ سب جو ساس کو نہ ملا لیکن بہو کو مل رہا ہو۔ بس یہی چیز ساس کو بہو کی دشمن بنادیتی ہے لیکن ہر کیس میں ایسا نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ساس تو اچھی ہوتی ہے لیکن کسی جادو کا اثر ہوتا ہے تو وہ ایسا کرتی ہیں۔ اس مسئلے کا روحانی حل یہ ہے کہ بہو کو دو نقش دئیے جاتے ہیں۔ ایک نقش ساس کے دل میں محبت ڈالنے کا اور دوسرا نقش جادو کو ختم کرنے کا۔جو کہ دنوں میں ساس کی محرومی کے جذبات کو دبادیتے ہیں اور محبت کے جذبات کو زندہ کردیتے ہیں اور وہی ساس ماں بن جاتی ہے۔ دونوں تعویذات 1400,1400 سو روپےہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







