Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main apsy chand muskil aur dilchasp paheliyan poochi jain gi jo k aap k general knowledge main izafy k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap nay in ka sahi aur fori jawab day dia to samjh lijiye ga k aap bohat chust aur tandrust kama k malik hain. In paheliyan ka jawab sochnay k liye aap k pas sirf 10 second ka waqt ho ga. Hamary is mozu say aap apni hazir dimaghi ka andaza bohat achi tarah say laga sakty hain. Aur aap ye bhi bakhobi jan saktay hain k aap ka IQ level kitna hai. magar is say pahlay hum aap ko bataty chalain k hamari web site per zindagi k tamam rohani masail k hal k liye bhi mozu upload kiye ja rahy hain.

Agar aap ka bhi koi Rohani masla ho aur us ka aap ko hal na mil raha ho to aap hamary rohani centre min rabta kr k ap nay s maslay say chutkaray k liye wazaif aur qurani taweezat hasil kar saktay hain.Rabta number neechy diye gaye hain. To ayae chalty hain paheliyan ki janib.

Paheli number 1:aisi kon si cheez hai jo aap k ilawa baqi sab logon ko bohat ziada preshan karti hai?

Ans: Aap k kharaton ki awaz .

Paheli number 2:wo kia cheez hai jis ko hum upar say phaink daity hain aur ander say paka laity hain aur is k pakny k bad usay upar say kha laity hain aur ander say phaink daity hain?

Ans: makai.

Paheli number 3:aisi kon si cheez hai jisy hum doobta hua daikh bhi rahy hon to phir bhi isay bacha nahi sakty?

Ans:  suraj.

Paheli number 4: wo konsi cheez hai jis ko hum jitna bhi ziada istamal kar lain wo itni hi ziada barhti rehti hai?

Ans: Aqal.

Paheli number 5: Wo kon si bhai cheez hai jo agar aap kay upar say guzar jaye lakin aap ko kuch bhi nahi hota?

Ans: Hawai jahaz.

Paheli number 6: aisi kon si cheez hai jisy hum nigal lain to hamain kuch nahi hota lakin jab wo hamain nigal lay to hum mar jatye hain?

Ans: Pani.

Paheli number 7: aisi kon si cheez hai jisye agar hum pani main daal dain to wo jalny lagti hai?

Ans: Sodium.

Paheli number 8: Wo kon sa juram hai jisye karnay ki kosis main kanuni saza milti hai lakin agar jab isay kar lia jaye to phir koi kanuni saza nahi milti?

Ans: Khud kusi. (Kiun k khud kusi karnay k bad saza k liye insan zinda hi nahi rehta).

Paheli numbers 9:Aisi kon si cheez ha jo wazan mein to hawa se halki hai lakin isay lakho insan mil kar bhi uthan chahe to nahi utha sakty?

Ans: bulbala.

Paheli number 10: Aisi kon se cheez ha jo ap apne nashte mein nahi kha sakty?

Ans: Duphar or raat ka khana.

Agar ap ne in tamam paheliyon ka jawab thek diya ha to samajh len k ap ek zaheen insan hain. aur jo log in ka jawab nahi de paye to unhe khud ko improve karne ki zarorat hailehaza agar ap ko lagy k ap dimagi tor par zayada tez nahi hai or bholne ki aadat ka shikar hai Aur is maslay k liye apnay naam ka free Isma Azam janna chatay hain to apna naam aur walda ka naam diye gye nubrers par rabta karen.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست کما کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے لیے بھی موضوع اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اورقرآنی تعویزات حاصل کر سکتے ہیں۔رابطہ نمبرز نیچے دیے گئے ہیں۔تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: ایسی کون سی چیز ہے جو آپ کے علاوہ باقی سب لوگوں کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے؟
جواب: آپ کے خراٹوں کی آواز۔
پہیلی نمبر دو:وہ کیا چیز ہے جس کو ہم اوپر سے پھینک دیتے ہیں اور اندر سے پکا لیتے ہیں اور اس کے پتلے کے بعد اسے اوپر سے کھا لیتے ہیں اور اندر سے پلان دیتے ہیں؟
جواب: مکئی۔
پہیلی نمبر تین: ایسی کون سی چیز ہے جسے ہم ڈوبتا ہوا دیکھ بھی رہے ہوں تو پھر بھی اسے بچا نہیں سکتے؟
جواب: سورج۔
پہیلی نمبر چار: وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم جتنا بھی زیادہ استعمال کر لیں وہ اتنی زیادہ ہی دھرتی رہتی ہے؟
جواب:عقل۔
پہلی نمبر پانچ: ایسی کون سی بھاری چیز ہے جو اگر آپ کے اوپر سے گزر جائے لیکن آپ کو کچھ بھی نہیں ہوتا؟
جواب:ہوائی جہاز۔
پہیلی نمبر چھ: ایسے کون سی چیز ہے جسے ہم نگل لیں تو ہمیں کچھ نہیں ہوتا لیکن جب وہ ہمیں نگل لے تو ہم مر جاتے ہیں؟
جواب:پانی۔
پہیلی نمبر سات: ایسی کون سی چیز ہے جسے اگر ہم پانی میں ڈال دیں تو وہ جلنے لگتی ہے؟
جواب:سوڈیم۔
پہیلی نمبر آٹھ: وہ کون سا جرم ہے جسے کرنے کی کوشش میں قانونی سزا ملتی ہے لیکن اگر جب اسے کر لیا جائے تو پھر کوئی قانونی سزا نہیں ملتی؟
جواب: خودکشی۔(کیونکہ خودکشی کی کوشش کرنے سے قانونی سزا مل سکتی ہے لیکن خودکشی کرنے کے بعد سزا کے لیے انسان زندہ ہی نہیں رہتا)
پہیلی نمبر نو:ایسی کون سی چیز ہے جو وزن میں تو ہوا سے بھی ہلکی ہے لیکن اسے لا کھوں انسان مل کر بھی اُٹھانا چاہیں تو نہیں اُٹھا سکتے؟
جواب: بلبلہ
نمبر دس:ایسی کون سی چیز ہے جو آپ اپنے ناشتے میں نہیں کھا سکتے؟
جواب:دوپہر اور رات کا کھانا۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے توسمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا آپ کو لگے کہ آپ دماغی طورپر زیادو تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لئے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا...

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to...

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...

Amazing Riddles With Answers

Amazing Riddles With Answers

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Dilchasp Paheliyan In Urdu

Dilchasp Paheliyan In Urdu

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath...