اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا یا آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا اور آپ لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں اور دل سے آپ کی عزت کریں تو آج ہم آپ کے ساتھ رمضان کا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی نماز کے بعد
سُبْحَانَ اللہِ یَامُعِزُّ
کو 313 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اس عمل کو باقاعدگی سے جاری رکھیں اور حیران کن نتائج کا خو د مشاہدہ کریں۔ماہ رمضان میں نچھاور ہونے والی رحمتوں اور اس وظیفے کی برکتوں سے سب کے ہر دلعزیز بن جائیں گے۔سب آپ کی بات مانیں گے اور دل سے آپ کی عزت کریں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج بذریعہ قرآنی تعویذات کیا جاتا ہے۔اگر آپ اپنے کسی مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...
Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...
Death Anxiety Treatment
اگر آپ کو باربار موت کا خیال آتا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ مرنے والے ہیں ہروقت یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی حادثہ نہ پیش آجائے،سانس نہ رک جائے وغیرہ تو اسکی دو علامات ہو سکتی ہیں یا تو آپ شدید ذہنی دباؤ اور اینگزائٹی کا شکار ہیں۔یا پھر آپ پر کسی نے دماغ کو قابو...
Hamal Thehrne Ka Behtreen Amal
ایسی خوتین جن کو پریگنینسی نہیں ہوپارہی اور اگر ہو بھی جائے تو کسی مسئلے کی وجہ سے مسکیرج ہوجاتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے،بلیڈینگ شروع ہوجاتی ہے،خواتین کاشوگر لیول اور بلڈپریشر کنٹرول سے باہر ہوجاتا ہے۔جو مسکیرج کی وجہ بنتی ہے لہٰذاآج کے موضوع میں ایسی خوتین کے...
Be Khwabi Insomnia Ka Quran Se Ilaj
انسومنیا،نیند کی ڈسٹربنس یا بے قاعدگی ایک ایسی حالت ہے جس میں روزانہ اچھی نیند لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بیماری بہت عام ہوتی جا رہی ہے جس کا سبب طبی مسائل کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ذہنی دباؤ بھی ہو سکتا ہے۔اکثر افراد کو بعض اوقات ذہنی دباؤ کی وجہ سے کبھی...
Shohar Ki Khaas Chahat Pany Ka Amal
ایسی بیویاں جن کو شکایت ہے کہ ان کے شوہر ان کی طرف دھیان نہیں دیتے نہ ہی گھر کی کسی زمہ داری کو ٹھیک سے نبھاتے ہیں۔بلکہ بہت ہی لاپرواہ ہیں اور گھر سے زیادہ اپنا وقت باہر گزارتے ہیں۔اور بیوی چاہتی ہے کہ شوہر کے اندر احساس زمہ داری پیدا ہو اور اپنا ٹائم گھر میں بچوں اور...
Talib e Ilm Is Amal Se Top Krein Gay
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ النشرح کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ ایسے طالب علم کے حافظے کو مضبوط کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ جوپہلے تو پڑھائی میں بے حد اچھے تھے اور بہترین نمبرزسے پاس ہوتے تھے لیکن اب بے حد کمزور ہوگئے...
Sans Ki Nali K Infection Ka Rohani Ilaj
سانس کی نالی کا انفیکشن ایک ایسا انفیکشن ہے جو کہ گلے اور پھیپھڑوں وغیرہ کو متاثر کرتا ہے۔ کئی مرتبہ سانس کی نالی کا انفیکشن خود بخود ختم ہو جاتا ہے، تاہم اگر یہ شدت اختیار کر جائے تو پھر ادویات استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس انفیکشن کی بنیادی علامات میں کھانسی،...
jadoo Ka Fori Ilaj | Is Amal Se Jadoo Phir Nhi Aye Ga
ہمارے روحانی سینٹر میں کافی عرصے سے ایسے لوگ رابطہ کررہے ہیں جن پر سخت جادو کروایا گیا تھا۔جس کا انھوں نے مختلف عاملوں سے توڑ بھی کروایا لیکن جادو مکمل طور پر ختم نہیں ہوپاتا تھاجس کی وجہ سے نہ ان کی پریشانیاں ختم ہوتی تھیں اور نہ ہی ان کو بیمایوں سے نجات مل پاتی...
Reham Mein Rasooli Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی خواتین جن کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں اور حمل نہیں ٹھرتا تووہ ایسا کون سا وظیفہ یاعمل کریں۔کہ جس کی وجہ رسولیاں بھی ختم ہوجائیں اور اللہ پاک کی رحمت سے حمل بھی ٹھرجائے۔ تواس کے لئے ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یارَقِیْبُ(بڑا...
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Tarika In Quran
ایسی بیویاں جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں،ان کو مارتے پیٹتے ہیں، گالم گلوچ کرتے ہیں ان کے حقوق ادا نہیں کرتے اپنے فرائض سے بھاگتے ہیں گھر کی کسی بھی زمہ داری کو پورا نہیں کرتے نہ ہی بچوں اور ان کی ضروریات کی فکر کرتے ہیں۔تو بیوی کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم مبارک...
Sasural Mein Izzat Or Mohabbat Ka Wazifa
ایسی بہت سی خواتین ہیں جو اپنی سسرال میں عزت پانے کی خواہش رکھتی ہیں جس میں سے اگر کچھ کی یہ خواہش پوری ہو بھی جائے لیکن پھر بھی اپنی ساس کے دل میں محبت پانے میں ناکام ہی رہتی ہیں۔ساس کو بہو سے روز کوئی نہ کوئی شکایت رہتی ہی ہے اور ایسا اسلئے بھی ہوتا ہے کیونکہ اکثر...

















