آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس حاضر ہوا تو میں نے عرض کیا؛یا رسول اللہﷺ میں رات کو ڈر جاتا ہوں تو میں اپنی تلوار اٹھالیتا ہوں اور جو چیز سامنے آتی ہے میں اسے تلوارسے مار ڈالتا ہوں۔تو رسول اللہﷺ نے فرمایا؛کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھاؤں جو مجھے روح الامین نے سکھائے ہیں؟

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاخَلَقَ

ترجمہ:میں پناہ مانگتا ہوں اللہ پاک کے تمام کلمات کے ساتھ،ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
ہمارے روحانی سینٹر میں ان مبارک کلمات کے بے حد روحانیت کے حامل نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جس کو حاصل کرنے سے دل و دماغ سے ہر قسم کا ڈر،خوف۔گھبراہٹ اور بے چینی ختم ہوجاتی ہے۔پھر دل اطمینان اور دماغ سکون محسوس کرتا ہے۔لیکن اگر آپ کے ڈر کی وجہ شدید نظربد یا جادوٹونہ وغیرہ ہے تو ایک نقش آپ کو سورہ البقرہ کا بھی دیا جائے گا۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa

Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa

Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...