1 Apni socho ko pani ky katron y zyada shafaf rakho, Kuka jis tarha katron sy darya behta hai, Isi tarha socho sy eman banta hai.

2 Namaz chehre k noor hai aur quran dil ka sakoon hai, Wazo sy shakal quran sy aqal aur namaz sy nasal pak hoti hai.

3 Behtreen insan amal sy pehchana jata hai, Achi batain to bory log bhi krty hain.

4 Maal ya jan ka chala jana noqsan nhi insan ka sab sy bara noqsan kisi ki nazar sy gir jana hai.

5 Qareebi rishtydaron ki adawat bichowo ky dasny sy zayada derd pohanchati hai.

Nazreen yeh hain Mola A.S ky kuch farman jo hum ny ap ky sath shair kiye hain. Is ky ilawa humary rohani centre mein rohani masail ky hal ky liye qurani surahton sy rohani taweezat tiyar kiye jaty hain. Ager ap bhi apny kisi rohani masly ka hal chahty hain To in whatsapp numbers pr rabta karein

 :مولا علیؑ نےفرمایا

اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو،کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے،اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔

نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے،اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کرتے ہیں۔

مال یا جان کا چلا جانانقصان نہیں انسان کا سب سے بڑا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے۔اور فرمایا

قریبی رشتہ داروں کی عداوت بچھوؤں کے ڈسنے سے زیادہ درد پہنچاتی ہے۔

ناظرین یہ ہیں مولا علی علیہ السلام کے کچھ فرامین جو ہم نے آپ کے ساتھ شئیر کئے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...

Powerful Love Taweez For Salma

Powerful Love Taweez For Salma

جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...

Business Success Taweez For Imran

Business Success Taweez For Imran

جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...

Hania Name Meaning In Urdu

Hania Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع ہانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ہانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ہانیہ نام کا مطلب ہے پر مسرت خوش و خرم۔ہانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا وھاب یا مجیداس اسم عظم کو روزانہ71 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ہر...

Kainat Name Meaning In Urdu

Kainat Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع کائنات نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے کائنات نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔کائنات نام کا مطلب ہے جہان۔کائنات آپ کا اسم اعظم ہےیا مھیمن یانوراس اسم اعظم کو 401 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ہر قسم کی مشکلات سے...

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

Kiran Name Ki Larkiyon K Liye Isme Azam

جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظمیا باسطکا...

The Best Treatment For Headache

The Best Treatment For Headache

اگر آپ کے سر میں ہر وقت شدید درد رہتا ہے۔یہ درد کبھی سر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی اوپر والے حصے میں۔اور کبھی کبھی یہ درد سر کے درمیان میں منتقل ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر...

Isme Azam Ya Nafiu Ka Wazifa

Isme Azam Ya Nafiu Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کو اسم اعظمیَا نَا فِعُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے کے حیرت انگیز کمالات بتائیں گے۔ جس کے معنی ہیں (نفع پہنچانے والا)۔ایسے افراد جن کا کاروبار نہیں چل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ کاروبار میں اضافہ ہو تو انہیں چاہئے کہ ہر روزیَا نَا فِعُکو 313 مرتبہ پڑھ...

Ghar Ka Taweez | Zati Ghar K Liye Powerful Naqsh

Ghar Ka Taweez | Zati Ghar K Liye Powerful Naqsh

آپ بھی اگر اپنے گھر کے خواہش مند ہیں اور آپ کو کوئی رستہ نہیں مل رہا اپنا گھر بنانے کا۔ یا اپنے گھر کے وسائل نہیں بن رہے تو ابھی سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بہت جلد غیبی مدد سے آپ کو آپنا گھر بنانے کا موقع مل جائے گا۔ انشاء اللہ۔...

Awais Name Meaning In Urdu

Awais Name Meaning In Urdu

آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اویس نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اویس نام کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا مُجِیْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 77 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...

Mazhar Name Ka Matlab | Mazhar Name

Mazhar Name Ka Matlab | Mazhar Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مظہر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مظہر آپ کا اسم اعظم ہےیَا کَبِیْرُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 252 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...

Alia Name Amazing Personality

Alia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند،اونچی۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا اَحَدُ،یَا اَوَّلُ،یَا اللّٰہ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 116 مرتبہ پڑ ھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی...