اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے گیس بھی بہت بنتی ہے اور پیٹ میں درد رہتا ہے۔ابھی تک نہ کیسی دوا نے اثر کیا ہے اور نا ہی کوئی ہوم ریمیڈی کام آئی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی پانی پئیں تو اس پر

اللہ الصمد

کو 30 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیں اور پھر وہ پانی پی لیں۔صرف چند د ن کے اس عمل سے قبض کی تکلیف سے یقینی شفاء ملے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر قبض کی تکلیف بہت پرانی ہے اور اس کی وجہ جادو بندش یا نظر بد کے اثرات ہیں تو پھر جادو کا مکمل تور معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Nijat Ka Naqsh

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Nijat Ka Naqsh

ایسے افراد جو جوڑوں او ر گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔ چلتے،پھر تے،اٹھتے،بیٹھتے اس درد میں مزید اضا فہ ہو جاتا ہے۔ رپورٹس بھی کلئیر ہیں۔اور میڈیکل کی دوائیاں لے کر بھی تھک چکے ہیں۔لیکن درد ویسے کا ویسا ہی ہے۔ تو ایسے افراد کے لئے ہما رے روحا نی ما ہرین نے خا ص...

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...

Kamar Ka Purana Dard Khatam Karne Wali Ayat

Kamar Ka Purana Dard Khatam Karne Wali Ayat

آج کے موضوع  ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جوکمر کے درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد بہت پرانا ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں بھی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔کئی سال سے میڈیسن کھا رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن کریم میں ایک...

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...

Surah Fatiha Taweez To Stop Migraine

Surah Fatiha Taweez To Stop Migraine

اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سر کا درد ہے اور کسی بھی دوا یا علاج سے شفاء نہیں مل رہی تو سورۂ الفاتحہ کا تعویذ جو کہ خاص روحانی کلیات کے تحت بنایا گیا ہے۔ مائیگرین کو اتنی سپیڈ کے ساتھ ختم کر دیتا ہے کہ وہ فرد خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ اب تک مائیگرین میں مبتلاء جس جس...

Best Love Wazifa For Aries

Best Love Wazifa For Aries

جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہےسبحا ن اللہ یا ودوداس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظمیا مجیبکا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظمیا مجیبکا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔یا مجیبجس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...

Atif Name Meaning In Urdu

Atif Name Meaning In Urdu

آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...

Paon Ke Dard Ka Asan Totka

Paon Ke Dard Ka Asan Totka

اگر آپ کے پاؤں بہت درد کرتے ہیں چلنے پھر نے میں تکلیف ہوتی ہے۔سکون سے سوبھی نہیں پاتے۔کسی بھی میڈیسن نے اپنا اثر نہیں دکھایا تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اورا ٓسان سا ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ناریل کا نیم گرم تیل لے لیں اور اس پر 30...

Powerful Love Taweez For Salma

Powerful Love Taweez For Salma

جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...

Masane Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

Masane Ki Sozish Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو مثانے میں درد،سوزش یا انفیکشن ہے تکلیف بہت زیاد ہ ہے بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ کامیاب روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں سب سے پہلے طب نبوی ﷺ کے مطابق آپکی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔اس کے ساتھ آپ کو دو تعویذ...

Related Post