السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا استعمال بہت زیادہ تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے استعمال میں کمی آتی گئی۔ بزرگ بتاتے ہیں کہ ان وقتوں میں امراض قلب امراض جگر اور امراض معدہ اتنے عام نہیں ہوا کرتے تھے۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیسے بیماریاں عام ہوتی گئیں اس کے استعمال میں بھی کمی آتی گئی۔ اور پھر دیسی گھی کی جگہ بناسپتی گھی نے لے لی کھانا پکانے کے علاوہ دیسی گھی اور بھی بہت سے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ وہ مقاصد کیا ہیں آئیے جانتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویذات یا وظائف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین اگر دیسی گھی کا استعمال ضرورت کے مطابق کیا جائے تو اس کا کوئی نقصان نہیں بلکہ صحت کے لیے مفید ہوگا۔ اور چھوٹی موٹی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ اب ہم آپ سے دیسی گھی کے فوائد شیئر کر دیتے ہیں۔
نمبر ایک: کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے اس کے استعمال سے کھانے کا ذائقہ اور غذائیت بڑھ جاتی ہے۔
نمبر دو: وزن میں کمی دیسی گھی میں موجود فیٹی ایسڈ توانائی کے نظام کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے یہ چربی کو جلاتا ہے اور وزن کم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نمبر تین:مدافتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے آئل کی نسبت گھی میں موجود ایسڈ آنتوں میں بیکٹیریا کو جمع نہیں ہونے دیتا اور اس میں موجود فائبر نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے۔
نمبر چار: آنکھوں اور جلد کے لیے دیسی گھی میں موجود وٹامن ای آنکھوں اور جلد کے لیے مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دماغ اورا عصاب کے لیے بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔
نمبر پانچ: دانت با آسانی نکالنے کے لیے چھوٹے بچوں کے دانت نکلتے وقت اگر مسوڑوں پر دیسی گھی لگا دیں تو دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔
نمبر چھ:جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے دیسی گھی میں موجود وٹامن ای کے اور وٹامن کے جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے یہ جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کے لیے بہت مفید ہے۔
نمبر سات: چوٹ لگنے کی صورت میں دیسی گھی زخموں کو بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لہٰذا چوٹ لگنے کی صورت میں اس کا استعمال مفید رہتا ہے۔
نمبر آٹھ: بھوک میں اضافہ اس میں موجود اجزاء نظام انہضام کو بہتر بناتے ہیں جس سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔
نمبر نو: خشکی کو دور کرتا ہے سردی کے موسم میں ہونے والی خشکی کو دور کرتا ہے سینہ اور حلق کی خشکی کو دور کر کے آواز کو صاف کرنے میں مدد دیتا
ہے۔
نمبر دس:یادداشت کو تیز کرتا ہے دیسی گھی دماغ کے خلیات کو طاقت دیتا ہے اور یادداشت کو تیز کرتا ہے۔
ناظرین یہ تھے دیسی گھی کے زبردست فوائد اُمید ہے کہ آپ کو پسند آئے ہوں گے۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ باربار علاج کرواتے ہیں لیکن پھر ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گاسورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے...
August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
ایسے افراد جو اگست کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی باصلاحیت اور ذہین ہوتے ہیں۔اچھے موٹیویشنل اورلیڈر ثابت ہوتے ہیں۔یہ بہت اٹریکٹو پرسنیلٹی کے مالک ہوتے ہیں جسکی وجہ سے جو بھی ان سے ملتا ہے ان کا دوست بن جاتا ہے۔اور ان کی دوستی پر خلوص اور کسی بھی غرض سے پاک ہوتی...
Beautiful Quotes In Urdu | Hazrat Ali AS Ki Khubsurat Batein
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں، اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔ جسے تمہاری اچھی یا بری عادت کی پرواہ نہیں وہ دشمن ہے،جو تمہاری اصلاح کی فکر کرتا ہے وہ سچا دوست ہے۔ درود شریف واحد ایسی عبادت ہے جو زباں سے نکلتے ہی فوراً قبول ہوجاتی ہے۔ ان لوگوں پر اعتبار...
Quotes of Hazrat Ali In Urdu | Hazrat Ali A.S Ka Aqwal
1 Apni socho ko pani ky katron y zyada shafaf rakho, Kuka jis tarha katron sy darya behta hai, Isi tarha socho sy eman banta hai. 2 Namaz chehre k noor hai aur quran dil ka sakoon hai, Wazo sy shakal quran sy aqal aur namaz sy nasal pak hoti hai. 3 Behtreen insan amal...
Surah Rahman Padhne Ki Fazilat | Surah Rahman Benefits
Hazrat ali A.S sy rwayat hai: Ka hazrat muhammad SAW ny farmaya ka har cheze ki koi na koi zeenat hoti hai aur quran pak ki zeenat surah rehman hai. Ager kici ka ghar mein sanp bichoo ya koi aur moozi janwer a jaye to surah ko 7 martba talawat kr ka pani pr dam karein...
Imam Ali A.S Quotes in Urdu | Hazrat Ali A.S K Farman Mubarak
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے کبھی نہیں گھبراتا۔ کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے پر بھی دل میں درد باقی رہ جاتا ہے،جس طرح دیوارمیں سے کیل نکالنے پر سوراخ باقی رہ جاتا ہے۔ رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کروکیونکہ رزق...
Hazrat Ali AS K Eham Farman | Imam Ali Quotes in Urdu
:مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیںکائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے۔جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھوکیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے۔پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دو۔کیونکہ اس سے رشتوں میں موجودمحبت ختم...
Kalonji Istemal Karne Ke Behtreen Fawaid
حضرت محمدؐ نے فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرو کیونکہ اللہ پاک نے کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء رکھی ہے۔بس اس کو استعمال کرنے کے طریقے مختلف ہیں۔کلونجی گرم اور خشک ہوتی ہے اس لئے اس کو نزلہ زکام اور بلغمی کھانسی کے لئے شہد کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔کلونجی کو...
Letter B People Persnality | B Letter Se Shuru Hone Waly Afrad
جن افراد کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ایسے لوگ بہت اعلی ظرف کے مالک ہوتے ہیں۔ اللہ پاک کی طرف سے ایسے لوگوں میں خاص روحانیت پائی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے یہ لوگ بہت بابرکت ہوتے ہیں۔(بی) نام والے افراد بہت شرمیلے مزاج کے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان اعتمادکی بہت کمی ہوتی ہے۔یہ...
A Letter Se Shuru Hone Wale Afrad Ki Shakhsiyat
جس انسان کا نام (اے) سے شروع ہوتا ہے۔ایسے افراد اپنے دشمن سے کبھی ہار نہیں مانتے۔ان کے دل میں دوسروں کے لئے بہت احساس ہوتا ہے۔ (اے) نام والے افراد دوسرے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔دوسروں کے مقابل (اے) نام والے لوگ ہر کام میں پیش پیش...
Waswase Aur Weham Se Nijat Ka Rohani Ilaj
Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko asy logon k liye Rohani ilaj batain gye. Jo har waqt khof aur waswason main mubtala rehty hain aur is khof ny in ki zindagi ajeran kar rakhi hai. Agar bahir niklain gye to kisi waja sy humara nuqsan na hojaye. Ya...
Bad Mizaj Shohar Ko Rahe-Rast Par Lane Ka Rohani Hal
Aslam O Alaikum Nazreen! Baz khawateen khush mizaj aur khush ikhlaq hoti hain aur har kisi k sath ka rawaya bohat polite hota hai. Jis ki waja sy shohar k dil aksar shak paida hojata hai k ya kisi dusry k sath hans kar kiun baat kar rahi hai. Ya Shak miya bivi k...