Aisy mareez jo kafi arsey se khansi jaise marz se preshan hain. kushk khansi ho ya balgam wali to In ko chahiye k rozana 40 adad badam le kar awal o akhir 11 bar darood paak ka hamra ye dua parhey ya kafi, ya shafi ya kafi ya shafi salam qolan min rabe raheem aur kha len or iss k ak ghante tak pani na peyen inshallah kuch roz main khansi se bilkul aram aa jay ga. iss k ilawa hamare rohani centre main mard o aurton k rohani aur jismani bimariyon.jadu tona,nazar e bad,bandish or degar masail se nijat k liye rohani taweezat tayar kiye jate hain.agar ap bhi kisi masle se pareshan hain to hamare diye gye whatsapp numbers par rabta karen.

ایسے مریض جو کافی عرصہ سے کھانسی جیسے مرض سے پریشان ہیں۔خشک کھانسی ہو یا بلغمی تو ان کو چاہیے کہ روزانہ 40 دانے کشمش اور 4 عدد بادام لے کر اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ یہ دعا پڑھیں

یَا شَافِی،یَا کَافِی، یَا شَافِی،یَا کَافِی سَلٰمٌ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِيۡمٍ

:اور کھالیں اور اس کے بعد 1 گھنٹے تک پانی نہ پئیں انشاء اللہ کچھ روز میں کھانسی سے بالکل آرام آجائے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں مرد و عورتوں کے روحانی اور جسمانی بیماریوں،جادوٹونہ،نظربد،بندش،اور دیگر مسائل سے نجات کے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ بھی کسی ایسے مسئلے سے پریشان ہیں تو ہمارے دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hazrat Ayub (A.S) Ki Allah Se Mangi Gyi Dua | Bimari Se Shifa

Hazrat Ayub (A.S) Ki Allah Se Mangi Gyi Dua | Bimari Se Shifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی مبارک دعا شئرکرنے جارہے ہیں۔جو حضرت ایوبؑ نے اپنی شدید بیماری کی حالت میں اللہ سے مانگی تھی۔اور جس کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔وہ دعا ہے۔ أَنِِّی مَسَّنِیْ ا لضُّرُّ وَأَنتَ أَر حَمُ الرَّٰ حمِیْنَترجمہ:بے شک،مجھے...

Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman

Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman

آج کے موضوع  میں ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا فرماتے ہیں اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہوجائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔ لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کرے۔ ہر مشکل...

Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua

Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua

آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...

Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Dua | Rizq Mein Barkat Ki Dua

Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Dua | Rizq Mein Barkat Ki Dua

لَا إِلہَ إِلَّا اللَّہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ ایسی مبارک دعا جو رسولﷺ کے روضہ مبارک پر تحریر کی گئی اور اس دعا کو پڑھنے کے اس قدر فوائد ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔مولا علیؑ نے فرمایا جو شخص بھی اس مبارک دعا کو روزانہ پڑھتا رہے گاتو اللہ پاک اس کو غنی فرمادیں...

Dua Jaldi Qabool Hone Ka Tarika | Dua Qabool Hone Ka Raaz

Dua Jaldi Qabool Hone Ka Tarika | Dua Qabool Hone Ka Raaz

ناظرین آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی دعائیں بارگاہ الٰہی میں کیسے قبولیت کا درجہ پاسکتی ہیں۔اور دعا مانگنے سے پہلے آپﷺ پر درود بھیجنا کتنا لازمی ہے۔جانئے اس موضوع میں۔حضرت فضالہ بن عبید ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ(ایک روز)ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک...

June Me Paida Hone Wale Logo K Raaz | People Born In June

June Me Paida Hone Wale Logo K Raaz | People Born In June

جو لوگ جون کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ملنسار ہوتے ہیں اور جب یہ بولتے ہیں تو ان کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہے اس قدر میٹھا بولتے ہیں۔یہ اپنی کیوٹ پرسنیلیٹی سے لوگوں کو جلد متاثر کرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسے افراد سماجی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں...

Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes

Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام علی رضاؑ کے چند خوبصورت اقوال شیئر کر رہے ہیں ۔ چھینک جسم کی ساری کثافت کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان دیتی ہے۔ہر شخص کا حقیقی دوست اس کی عقل اور اس کادشمن جہالت ہے۔اگر جنت میں محمد و آل محمدﷺ کے ساتھ ہونا چاہتے ہو تو...

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?

جو افراد مئی کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ٹیلینٹڈ اور مہنتی ہوتے ہیں اور اپنے کسی کام کو بھی ادھورہ چھوڑنا ان کو بالکل پسند نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کا حلقہ احباب بہت وسیع طر ہوتا ہے یہ دوستی کے معاملے میں بے حد مخلص ہوتے ہیں۔ اور بڑی وفاداری کے ساتھ اس رشتے کو...

Amazing Quotes In Urdu | Hazrat Muhammad SAW K Aqwal

Amazing Quotes In Urdu | Hazrat Muhammad SAW K Aqwal

آج ہم آپ سے آپ ﷺ کے چند خوبصورت فرامین شیئر کررہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکتے ہیں۔   :آقا ﷺ نے فرمایالوگوں پر آسانی کرو سختی نہ کرواور خوشی کی بات سناؤنفرت نہ دلاؤ۔(کتاب العلم حدیث 69)کثرت سے سجدہ کیا کرو،کیونکہ جب تم صرف وصرف اللہ کے لئے...

Raat Mein Bechaini Aur Neend Na Aane Ki Dua

Raat Mein Bechaini Aur Neend Na Aane Ki Dua

آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس...

April Me Paida Hone Wale logo Ki Khasiyat | People Born In April

April Me Paida Hone Wale logo Ki Khasiyat | People Born In April

ایسے افراد جو اپریل کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی حاکمانہ طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔اورہر کسی پر حکم چلانا اپنی بات منوانہ ان کو بے حد پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ خوش اخلاق بھی انتہا کے ہوتے ہیں اوران کے مزاج میں شوخ پن کی جھلک بھی ہوتی ہے۔بعض اپریل والے لوگ تنہائی میں...

Dant Ke Dard Se Shifa Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua

Dant Ke Dard Se Shifa Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua

آج کی وڈیو میں ہم آپ سے نبی پاکﷺکی بتائی گئی ایسی دعا شییر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے دانت درد سے فوری آرام مل جائے گا۔اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو...