اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پر

اللہ الصمد

کو 41 مرتبہ پڑھ کر دم کر دینا ہے اور اس تیل کو زخم پر یا زخم کے نشان پر لگانا ہے۔صرف 21 دن کے اس عمل سے نہ زخم رہے گا اور زخم کا نشان باقی رہے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی جسمانی روحانی یا نفسیاتی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus

ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو  ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer

خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...