ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)کو سونے سے پہلے اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ ورد کریں اور سوجایئں۔انشاء اللہ اس مبارک اسم کی برکت سے پرسکون نیند کے مزے لے گا اور دماغ ہر قسم کی پریشان کن سوچوں سے پاک اور ریلیکس رہے گا۔اسکے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Tangon Or Paon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez

Tangon Or Paon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے پاؤں اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے دوائیوں سے وقتی طور پر تو آرام آجاتا ہے لیکن جیسے ہی چلنا پھرنا شروع کرتے ہیں تو درد واپس لوٹ آتا ہے۔تو ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کو دو روحانی تعویذات دئیے جائیں گے جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے۔کہ اگر...

Bandish Khatam Karne Ka Taweez | Bandish Ka 7 Din Mein Tor

Bandish Khatam Karne Ka Taweez | Bandish Ka 7 Din Mein Tor

جو افرادکئی عرصے سے شدید قسم کی بندش کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان کا کوئی کام نہیں ہوپاتا،ہر وقت پریشان رہتے ہیں بہت سے عاملین سے توڑ بھی کروایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین پہلے روحانی مراقبات کے ذریعے بندش کروانے کا طریقہ معلوم...

Hasido Se Bachne Ka Naqsh | Nazar E Bad Se Bachne Ka Naqsh

Hasido Se Bachne Ka Naqsh | Nazar E Bad Se Bachne Ka Naqsh

نظربد لگ جانا بہت ہی عام بات ہے عموماً چھوٹے بچوں کو تو بہت جلد لگ جاتی ہے۔لیکن جتنی جلدی ہو سکے نظربد کا توڑ کرلینا چاہئے ورنہ یہ بہت سی مصیبتوں اور بیماریوں کی بھی وجہ بن جاتی ہے۔اور نظربد کے لئے تو پیارے آقا ﷺ نے بھی فرمایا:کہ نظربدتوآدمی کو قبر میں اور اونٹ کو...

Jadu Tone K Asrat Khatam Karne Ka Taweez

Jadu Tone K Asrat Khatam Karne Ka Taweez

ایسے افراد جن کے کاروبار،گھر،دوکان،کسی رشتہ دار پریا پھر خود آپ پر کسی حاسد نے کالا جادو،سفلی علم،یا پھر کوئی اور جادو ٹونہ کروادیا ہے۔تو ان تمام جادواور ان کے بد اثرات کو جڑ سے ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی ماہرین کے زیرنگرانی دو روحانی...

Pregnancy Me Bache Ke Gird Pani Zyada Hone Wajah Aur Ilaj

Pregnancy Me Bache Ke Gird Pani Zyada Hone Wajah Aur Ilaj

ایسی خواتی جن کا پریگنینسی کے دوران بچے کے گرد پانی بڑھ گیا ہے جس سے مسکیریج ہونے کا بھی خطرہ ہے۔اور ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ڈی اینڈسی کروانی پڑے گی جس میں کافی رسک بھی ہے توایسا کرنے سے پہلے ایک بار اس روحانی علاج کو ضرور آزمالیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ دراز سے ایسی...

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے والدین آپس میں بات بات پر لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے گھر کا ماحول ہروقت ٹینس زدہ رہتا ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ ان کی صلح ہو جائے تو آپ کووالدین کے درمیان لڑائی جھگڑے کو ختم کر کے محبت پیدا کرنے والے نقش کے بارے میں بتاتے ہیں۔جس کی روحانی تاثیر سے لڑنے...

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa With Isme Azam

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa With Isme Azam

ایسی خواتین جن کا حمل نہیں ٹھرتا بار بارمسکیریج ہوجاتا ہے یا پھر وہ کنسیو نہیں کر پارہیں۔تو آپ نے روزانہ رات سونے سے پہلے اللہ پاک کے یہ 3 اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ ،یَا خَالِقُ ،یَا بَارِیُکو 5 بار اپنی شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔اور ان کا ورد بھی کرنا ہے اور...

Uterus Infection | Bacha Dani Me Zakham, Dard Ya Sozish Ka Ilaj

Uterus Infection | Bacha Dani Me Zakham, Dard Ya Sozish Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کے بچے دانی میں انفیکشن،سوجن یا پھر زخم ہوگیا ہو الغرض کسی بھی قسم کا پرابلم ہو جس کا میڈیسنس اور آپریشن سے بہت علاج بھی کرواکے دیکھ لیا لیکن شفاء نہیں مل پائی ہو۔لہٰذاایسی صورت میں بچے دانی سے متعلقہ ایسی خواتین کو دئیے جائیں گےدو روحانی تعویذات جس میں...

Dushman Ko Barbad (Zer) Karne Ka Naqsh

Dushman Ko Barbad (Zer) Karne Ka Naqsh

آپ کا کوئی دشمن جو آپ کونقصان پہنچانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتااور دشمن دن بہ دن آپ سے مضبوط ہوتا جارہا ہے اور آپ کے خلاف سازشیں کرتا ہے یا جادو کے ذریعے سے تکلیف پہنچاتا ہے جس میں وہ اکثر کامیاب بھی ہوجاتا ہے۔تو ایسے دشمن کو کمزور کرنے اور اس کے کروائے گئے جادو کو جڑ...

Beti Ki Shadi Me Rukawat Door Karne Ka Naqsh

Beti Ki Shadi Me Rukawat Door Karne Ka Naqsh

بیٹی کا رشتہ نہیں ہورہا جس کے لئے آپ بہت پریشان ہیں۔بہت جگہ بات چلائی لیکن کوئی سبب نہیں بن رہا اگر کہیں بات چلے بھی تو بات آگے نہیں بڑھتی کبھی رشتہ نامناسب ہوتا ہے۔تو کبھی کوئی نہ کوئی روکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے اور بنتی ہوئی بات بگڑجاتی ہے۔اس لئے اس مسئلے کے روحانی حل کے...

Dama Aur Sans (Asthma) Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Dama Aur Sans (Asthma) Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Dama ka esy mareez jo is merz ka ilaj bhi krwa rhy hain lakin phr bhi in ko sans lyne mein akser takleef hoti hai. Seeny mein derd aur khansi ka dora perta hai tu phr in ki tabiyat nhi sanbhalti aur woh hal sy be hal ho jaty hain. Tu in ki bemari ko jer sy khatam krny...

Shohar Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Naqsh

Shohar Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Naqsh

Shohar jin ky dil mein biwi ki mohabat maand per gai hai. Woh apni biwi pa kam aur gair oraton per zayada tawaja daty hain. Jis ki wajha sy biwi her wakt preshani ki wajha sy depression ki mareeza ban gai hai. To humary rohani centre mein biei ka liye husband ky dil...