ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)کو سونے سے پہلے اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ ورد کریں اور سوجایئں۔انشاء اللہ اس مبارک اسم کی برکت سے پرسکون نیند کے مزے لے گا اور دماغ ہر قسم کی پریشان کن سوچوں سے پاک اور ریلیکس رہے گا۔اسکے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Tango Ki Kharish Khatam Karne Ka Rohani Ilaj | Itching Treatment
ایسے مریض جن کو ٹانگوں پر شدید خارش رہتی ہے حتٰی کہ پانی لگنے سے بھی خارش ہونے لگتی ہے۔ڈاکٹری علاج بھی کروایا اور گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے لیکن کوئی فائدہ نہیں تھوڑی دیر آرام آتا ہے لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی پھر سے شدید خارش شروع ہوجاتی ہے۔لہٰذا ایسے مریضوں کو سورہ...
Ya Maliku (Isme Azam) Parhne Ki Fazilat | Benefits Of Allah Name
اسمیَا مَا لِکُجس کا مطلب حقیقی بادشاہ کے ہیں اللہ پاک کاوہ صفاتی نام جس کا وظیفہ کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے ایک آپ کے ساتھ شئرکررہے ہیں۔جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے مال و دولت میں کبھی کمی نہ ہو،اللہ پاک اس کے مال میں اضافہ کریں۔ تو اس کو چاہئے کہ اسم اعظم یا...
Gurdon Ki Pathri Ka Ilaj | Gurde Ki Pathri Se Nijat Ka Taweez
ایسے مریض جن کو کڈنی میں اسٹونز یعنی پتھری ہے اور آپ کے بہت علاج کروانے کے باوجود بھی پتھری ختم نہیں ہوپارہی تو آپ کے ساتھ گردے کی پتھری کو ختم کرنے کا قرآن پاک کی رو سے ایسا علاج شئر کررہے ہیں۔جس کی برکت سے اب تک بہت سے پتھری کے مریض بغیر آپریشن کے اس روحانی علاج سے...
Be Barkati (Nahusat) Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ پر یا آپ کے گھر،کاروبار،پر کسی قسم کے نحس اور بداثرات ہیں۔جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت نحوست پھیلی رہتی ہے،کاروبار چلتا نہیں،اور گھر آنے کو بھی دل نہیں چاہتااور آپ کو ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی گھیرے رہتی ہے۔توان تمام نحس اور بداثرات کا خاتمہ کرنے کے لئے آپ کو...
Nafsiyati Bimariyan Or Rohani Ilaj | Wazifa For Depression, Anxiety
ڈپریشن ہو،ٹینشن یا اسٹریس ایک ایسا مرض ہے جوتقریباً ہر دوسرے فرد کو ہوجاتا ہے۔لیکن اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو انسان نفسیاتی امراض میں بھی مبتلاء ہوسکتا ہے۔اور ایسے مریض جو کافی عرصے سے اس مرض میں مبتلاء ہیں اور دوائیوں اور دیگر علاج سے بھی اس مرض سے جان نہیں...
Ya Raheem Parhne Ke Raaz | Benefit Of Reading Ya Raheem
اللہ پاک کا صفاتی نامیَا رَحِیمُکہ جس کا مطلب ہے (بڑا مہربان)اس اسم میں بہت سے ایسے کرشماتی راز پوشیدہ ہیں۔کہ اگر اس اسم کو باقائدہ وظیفے کے طور پر پڑھنا شروع کیا جائے تو غصیل شوہر کے دل کو نرم اور سخت مزاج افسر کو مہربان بنادیتا ہے، اولاد اپنے والدین کی فرمانبردار...
Hamal Na Therne Ki Waja Or Ilaj | Pregnancy Loss Treatment
جن بچیوں کی بڑی عمر میں شادی ہوتی ہے تو اکثر ان کو کنسیوکرنے میں پروبلم کا سامنا رہتاہے۔یا پھر ایسی خواتین جو حمل نہ ٹھرنے کی ٹیبلیٹس یا انجیکشن لگواتی ہیں کیونکہ تب ان کو اولاد کی جلدی نہیں ہوتی اورجو بعد میں اولاد نہ ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔یا پھر کچھ کیسز میں اولاد پر...
Rizq Kushada Karne Ka Amal | Ghar Me Barkat Ka Taweez
گھر میں بے برکتی اور نحوستوں کا بسیرا ہے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوپاتا ہر وقت گھٹن زدہ ماحول رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں اور آپ کا خیال ہے کہ کسی نے جادو ٹونہ کروادیا ہے یا بندش کے ذریعے سے رزق کو باندھ دیا ہے۔ تواس کا فوری اور بہترین حل یہ ہے کہ...
Uterus Swelling Treatment | Bacha Dani Main Sozish Ka Taweez
جن خواتین کویوٹرس میں انفیکشن کی شکایت ہے،درد رہتا ہے،یا زخم بن گیا ہے۔جس کے لئے آپ نے بہت سے گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے۔ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا تو ایسی خواتین کے بچے دانی کے درد،انفیکشن اور زخم کو روحانی طریقے سے شفاء دلانے کے لئے...
Betiyon Ke Naik Rishte Aur Shadi Ka Taweez
اگربیٹی کا رشتہ نہیں ہوپاتا بات چلتی ہے تو آگے بڑھنے سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہے۔بیٹی سلیقہ مند خوبصورت اور بااخلاق ہے لیکن رشتے ہیں کہ آتے ہی نہیں۔تو ضرور اس کی وجہ جادو کے ذریعے سے کروائی گئی بندش ہے۔لہٰذا ایسے والدین کو اس جادو کی کاٹ کروانی چاہئے جس کے لئے ہمارے...
Jinnati Asebi Asrat Ko Ghar Se Khatam Karne Ka Taweez
گھر پر بداثرات ہیں جس کی نحوست سے گھر کا ہر فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلاء ہے۔نہ کوئی کام ہوپاتا ہے نہ گھر میں برکت ہے اور نہ ہی سکون جس کی وجہ سے گھرکے افراد ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے بھی رہتے ہیں۔تو ان تمام نحوستوں اور گھر پر ہوئے بداثرات کو ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم...
Phobia Se Nijat Ka Taweez | Phobia Or Jadu Ka Ilaj
ایسے افراد جن کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے سانس گھٹنے لگتی ہے،یا پھر تنہائی میں ہوتے ہیں تو اکیلے پن کا خوف محسوس کرکے ڈر جاتے ہیں اور خود پر سے کنٹرول کھوبیٹھتے ہیں۔تو کیا یہ کسی طرح کا فوبیہ ہے یا جادوٹونہ اس کے روحانی علاج کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔جس میں ایک...

















