ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)کو سونے سے پہلے اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ ورد کریں اور سوجایئں۔انشاء اللہ اس مبارک اسم کی برکت سے پرسکون نیند کے مزے لے گا اور دماغ ہر قسم کی پریشان کن سوچوں سے پاک اور ریلیکس رہے گا۔اسکے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

10 Saal Purani Jadu Ka Tor | Jadu Ka Tor K Liye Taweez

10 Saal Purani Jadu Ka Tor | Jadu Ka Tor K Liye Taweez

اگر آپ عرصہ دراز سے جادو، بندش، آسیب، جنات یا پھر نظر بد کا توڑ کروارہے ہیں لیکن کوئی بھی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ جادو کا اثر کچھ دنوں بعد پھر آپ پر حاوی ہوجاتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو کی 41 ٹائپس ہوتی ہیں۔ بعض لوگ تصویر پر جادو کرتے ہیں۔ بعض کپڑوں پر کرتے ہیں۔...

Ya Azizu Ka Khas Amal | Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Ya Azizu Ka Khas Amal | Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

اسم پاکیَا عَزِیْزُ جس کے معنی ہیں (سب پر غالب،اور بڑے اقتدار والا)اس مبارک اسم کا وظیفہ کرنے سے انسان اپنے دل کی ہر مرادیں پالیتا ہے اور ہر دل عزیز بھی ہوجاتا ہے۔وظیفہ آپ نے یوں کرنا ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اسمیَا عَزِیْزُ کو آپ نے روزانہ 313 مرتبہ اول و آخر 11بار...

Uric Acid K Marz Se Shifa Ka Taweez | Uric Acid Ka Ilaj 7 Din Mein

Uric Acid K Marz Se Shifa Ka Taweez | Uric Acid Ka Ilaj 7 Din Mein

یورک ایسڈایسا مرض ہے جو انسان کی ہڈیوں،جوڑ اور ٹشوز وغیرہ کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔اس کا بروقت علاج نہ کروانے سے جسم میں دیگر بیماریاں بھی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ایسے مریض جنہوں نے اس مرض سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے لیکن شفاء نہ پاسکے۔ تو ان سے آج اس...

Chehre Ke Daag Dhabbe Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Chehre Ke Daag Dhabbe Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

آپ کا چہراپہلے تو کافی صاف اور پرکشش تھا لیکن کچھ عرصے سے بدنما داغ،دھبے یا چھائیاں ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی بالکل ماند پڑگئی ہے۔اور آپ کے بہت سےٹریٹمنٹ کراوانے اور بیوٹی پروڈکٹس استعمال کرنے کے باوجود چہرے سے داغ،دھبوں اور چھائیاں ختم نہیں ہوپارہیں۔تو...

Thakawat Door Karne Ka Taweez | Susti Kahili Ka Taweez

Thakawat Door Karne Ka Taweez | Susti Kahili Ka Taweez

ایسے افراد جو ہر وقت سستی اور کاہلی کا شکار رہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا۔جسم میں ہروقت تھکان سی محسوس ہوتی رہتی ہے کسی کام کے بارے میں سوچتے بھی ہیں تو اٹھنے کو دل نہیں چاہتا۔لہٰذا اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ ڈپریشن ہے یا جادوٹونہ تو آپ کو اس کے...

Ya Salamu Ka Wazifa | Benefits Of Reading Ya Salamu

Ya Salamu Ka Wazifa | Benefits Of Reading Ya Salamu

اسمیَا سَلَامُکہ جس کا مطلب ہے (اے امن و سلامتی دینے والے)اگرکسی کو اپنے دشمن سے خطرح لاحق ہو یا کوئی سفر درپیش ہو۔ تو اس کو چاہئے کہ اللہ پاک کے مبارک اسمیَا سَلَامُکے وظیفے کو روزانہ صبح1000 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کرے۔ اس مبارک اسم کی برکت...

Aankhon Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez | Taweez For Eye Problem

Aankhon Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez | Taweez For Eye Problem

آنکھوں میں اکثر درد رہتا ہے،جلن ہوتی ہے یا پھر آپ کی نظر دن بہ دن کمزور ہوتی جارہی ہے۔آپ نے ڈاکٹر سے میڈیسن بھی لی اور دیگر علاج اور دم وغیرہ بھی کروائے لیکن کچھ دیر کے افاقے کے بعد پھر سے وہی کنڈیشن ہوجاتی ہے۔تو ممکن ہے کہ ایسا نظربد کے اثرات کی وجہ سے ہو۔لہٰذا...

Kandhe Par Khichao Ki Waja Or Ilaj | Taweez For Shoulder Pain

Kandhe Par Khichao Ki Waja Or Ilaj | Taweez For Shoulder Pain

آپ کے کندھوں میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے یا اکثراتنے وزنی ہوجاتے ہیں کہ جیسے پتہ نہیں کسی نے کتنامن وزن ڈالاہو تو اس کی دووجوہات ہوسکتی ہیں۔ پہلی وجہ توہے کہ اکثر افراد کو پرانی اینگزائٹی یا اسٹریس کی شکایت ہوتی ہے۔اور جب وہ کوئی پریشانی کی خبر سنتے ہیں تو ان کی اینگزائٹی...

Saas K Dil Me Mohabbat Ka Naqsh | Saas Bahu Me Mohabbat

Saas K Dil Me Mohabbat Ka Naqsh | Saas Bahu Me Mohabbat

اکثر جس ساس کو اپنے شوہر سے عزت و محبت نہ ملی ہو، اس کی خواہشات کو پورا نہ کیا گیا ہو بلکہ محرومیاں ملی ہوں، شوہر نے کوئی بھی زمہ داری ٹھیک سے نہ نبھائی ہو تو ایسی ساس کے دل میں محرومی کے جزبات اس وقت ابھر کے سامنے آتے ہیں۔ جب بہو کو یہ سب مل رہا ہوتا ہے جو ساس کو...

Gande Khayalat Se Bachne Ka Wazifa | Benefits Of Ya Quddusu

Gande Khayalat Se Bachne Ka Wazifa | Benefits Of Ya Quddusu

اللہ پاک کا اسم اعظمیَا قُدُّوْسُکہ جس کا مطلب ہے (بے حد پاک ذات)اور ایسا شخص جس کے ذہن میں فضول اور ناپاک خیالات آتے رہتے ہیں۔نماز اور نیک کاموں میں دل نہیں لگتا تو اس کو چاہئے کہ وہ اللہ پاک کے اس اسم مبارک کا وظیفہ کیا کرے۔اسمیَا قُدُّوْسُ کے وظیفے کو آپ نے روزانہ...

Muhabbat Ki Shadi Ka Taweez | Taweez For Love Marriage

Muhabbat Ki Shadi Ka Taweez | Taweez For Love Marriage

اگر آپ محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن والدین اجازت نہیں دے رہے۔یا کوئی اور رشتہ دار روکاوٹ پیدا کررہا ہے تو کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے پہلے ایک بار ہمارے روحانی سینٹر سے محبت کی شادی کا پاورفل حب کاروحانی نقش حاصل کرکے ضرور آزمالیں۔اس نقش میں موجود محبت کی تاثیر سے...

Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez | Mian Biwi Mein Mohabbat

Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez | Mian Biwi Mein Mohabbat

ایسے میاں بیوی جن کے درمیان جھگڑے ہوتے رہتے ہیں۔بیوی ناراض ہوکر میکے بیٹھ گئی ہے یا شوہر بیرون ملک ہے اور اپنی بیوی سے رابطہ بھی نہیں کرتااور طلاق کی دھمکیاں دیتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت حال میں ہمارے روحانی سینٹر سے میاں بیوی میں صلح کروانے اور ان کے دل میں پہلی سی محبت...