ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)کو سونے سے پہلے اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ ورد کریں اور سوجایئں۔انشاء اللہ اس مبارک اسم کی برکت سے پرسکون نیند کے مزے لے گا اور دماغ ہر قسم کی پریشان کن سوچوں سے پاک اور ریلیکس رہے گا۔اسکے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی و جسمانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Jism Par Kharish Kyu Hoti Hai | Kharish Khatam Karne Ka Naqsh

Jism Par Kharish Kyu Hoti Hai | Kharish Khatam Karne Ka Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں اکثر ایسے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جن کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے جسم میں اکثر خارش ہوتی رہتی ہے۔اورجب گھر کے ایک فرد کو خارش لگتی ہے تو دوسرے فرد کو بھی لگ جاتی ہے۔اورکبھی چھوٹے چھوٹے سے دانے بھی بن جاتے ہیں جن سے خون نکلتا ہے...

Susrali Rishtedaron K Hasad Or Jadu Se Bachne Ka Taweez

Susrali Rishtedaron K Hasad Or Jadu Se Bachne Ka Taweez

ناظرین ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ بہو اپنے سسرال میں ہر طرح سے خوش اور سکون سے زندگی گزاررہی ہو۔ہمارے مشاہدات کے مطابق تو ہر گھر کی یہی کہانی ہوتی ہے۔ کہ اگر ساس اچھی ہوتی ہے تو نندیں یا دیورانیاں،جیٹھانیاں برا سلوک کرتی ہیں۔اور اگر ساس بری نکل آئے اور بہو بالکل...

Bache Ka Bar Bar Bimar Hona | Har Bimari Ka Ilaj Quran Se

Bache Ka Bar Bar Bimar Hona | Har Bimari Ka Ilaj Quran Se

بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے جس کے لئے بار بار دوائی لینی پڑتی ہے کچھ دن ٹھیک رہتا ہے پھر سے بیمار ہوجاتا ہے۔تو اس کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں یا تو ڈاکٹر جو دوائی کا کورس بتاتے ہیں اگر اس کو مکمل نہ کیا جائے تو بچے کے جسم سے بیماری پوری طرح سے ختم نہیں ہوپاتی جس کی وجہ...

Farman e Mustafa SAW | Sakth Aur Kali Nazar e Bad Ka Tor

Farman e Mustafa SAW | Sakth Aur Kali Nazar e Bad Ka Tor

آج  کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ ﷺ نے نظربد کے بارے کیا ارشادفرمایا ہے اور اس کا روحانی علاج قرآن کی رو سے۔ فرمان رسول اللہﷺ ہے؛نظر کا لگنا حق ہے۔اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی۔(صحیح مسلم 2188)اور فرمایا؛میری امت میں اللہ کی کتاب(لوح...

Ya Qahhar Ka Naqsh | Mushkil Ki Asani Ka Powerful Naqsh

Ya Qahhar Ka Naqsh | Mushkil Ki Asani Ka Powerful Naqsh

آج  کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ نقشیَا قَھَّارُکی روحانی طاقت سے اپنے مسائل سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں۔ اسمیَا قَھَّارُکہ جس کے معنی ہیں۔(بڑے قہر و غلبہ والا،سب پہ غالب)۔اس مبارک اور طاقتوراسمیَا قَھَّارُکے نقش کو حاصل کرنے کے بعدجنات اور آسیب مکان سے بھاگ...

Surah Talaq Ki Fazilat o Ahmiyat | Ghurbat Door Karne Ka Naqsh

Surah Talaq Ki Fazilat o Ahmiyat | Ghurbat Door Karne Ka Naqsh

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ سورہ طلاق کی آیات کی برکت سے بہترین جاب حاصل کرسکتے ہیں،کاروبار میں ترقی پاسکتے ہیں،لاکھوں کے قرض سے جان چھڑاسکتے ہیں،اور رزق تو گھر میں انشاء اللہ اس قدر آئے گاکہ آپ کے محلے میں بھی کوئی غریب نہیں رہے گا۔وہ آیات...

Ya Ghaffaru Ka Naqsh | Mushkil Se Nijat K Liye Naqsh

Ya Ghaffaru Ka Naqsh | Mushkil Se Nijat K Liye Naqsh

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ نقشیَا غَفُوْرُ کو حاصل کرنے کے بعد آپ اس سے کن کن مسائل سے نجات پاسکتے ہیں۔ اسمیَا غَفُوْرُکہ جس کے معنی ہیں (بڑا بخشنے والا،خوب معاف کرنے والا)ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ پاک کے نامیَا غَفُوْرُکوپچھلے 14سالوں سے دن رات...

Athra Aur Miscarriage Se Hifazat Ka Powerful Taweez

Athra Aur Miscarriage Se Hifazat Ka Powerful Taweez

ہمارے روحانی سینٹرمیں ایسے بہت سے کیسز آتے ہیں جن میں ماں اور بچہ حمل کے شروع میں تو بالکل صحت مند ہوتے ہیں۔ لیکن جب آٹھ ماہ ہوتے ہیں تو حمل ضائع ہوجاتا ہے۔اس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔پانی بڑھ جاتا ہے،بچے کی ہارٹ بیٹ رک جاتی ہے،بلیڈینگ ہونے لگتی ہے یا وقت سے پہلے ماں...

Ya Musawwir Ki Fazilat | Isam e Azam Naqsh For Beauty On Face

Ya Musawwir Ki Fazilat | Isam e Azam Naqsh For Beauty On Face

ناظرین آج  کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اسمیَا مُصَوِّرُکے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔یَا مُصَوِّرُجس کے معنی ہیں (صورت بنانے والا)اور اس کا نقش اپنے پاس رکھنے سے چہرے سے داغ اور چھائیاں ختم ہوجاتی ہیں اور چہرا پرنور ہوجاتا ہے،بے اولاد...

Miya Biwi Me Judai Dalne Waly Rishtedaron K Liye Ka Farman

Miya Biwi Me Judai Dalne Waly Rishtedaron K Liye Ka Farman

بعض رشتہ دار میاں بیوی کے رشتے میں لڑائیاں کروانے کے لئے غلط بیانی کرکے شوہرکے کان بھرتے ہیں یا بیوی کے دل میں شوہرکے خلاف بدگمانی پیدا کردیتے ہیں جس کی وجہ سے بیوی طلاق تک جا پہنچتی ہے۔یا پھر جادوٹونے اور کالے علم کے ذریعے سے بندش کروا دیتے ہیں۔اس بارے میں نبی کریمﷺ...

Ya Bario Ki Fazilat In Urdu | Ya Bario Rozana Parhne Ke Fayde

Ya Bario Ki Fazilat In Urdu | Ya Bario Rozana Parhne Ke Fayde

اللہ پاک کا اسم مبارکیَا بَارِئُکہ جس کا مطلب ہے(اے عدم سے وجود میں لانے والے)اگر آپ تنگدست اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں،گھر میں برکت نہیں،کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن سرمایہ نہیں،یا پھرجتنی بھی کوشش کیوں نہ کرلیں لیکن جاب نہیں ملتی،یا پھر اگر آپ کے مکان یا زمین پر...

Biwi K Huqooq K Bary Me Hazrat Muhammad (SAW) Ka Farman

Biwi K Huqooq K Bary Me Hazrat Muhammad (SAW) Ka Farman

آج  کے موضوع میں آپ سے شئیر کریں گے۔شوہر جو اپنی بیوی پر ظلم کرتے ہیں ان کو مارتے پیٹتے ہیں۔ان کے حقوق ادا نہیں کرتے۔تو آپﷺ نے ان کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے۔حضرت معاویہ قشیریؓنے عرض کیا:اے اللہ کے رسول؛ہماری بیویوں کا ہم پر کیا حق ہے؟رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا؛جب...