نومولود بچے کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے، اور اس کی مختلف علامات ہیں بچہ اچانک بے چین ہو جائے یا زیادہ روئے۔ایسے نوزائیدہ بچے جو ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے،،اچانک جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس ہو۔بچے کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوجائے۔بارباربیمار پڑجاتے ہیں،سکون سے سو نہیں پاتے،بلکہ چھت اور دیواروں کی طرف دیکھ دیکھ کر ڈر اور خوف محسوس کرتے ہیں۔یہ سب علامات بچے کو سخت نظربد لگ جانے کی ہیں ۔اورجس کومکمل طورپر ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں بچے کی حفاظت کے لئے سورہ البقرہ سے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔جس کی روحانی تاثیر سے تمام بد اثرات نظربد کا مکمل توڑہوجاتا ہے۔جب تک یہ تعویذ بچے کے گلے میں رہے گا بچہ ہر قسم کی بری نظر سے اللہ پاک کی حفاظت میں رہے گا انشاء اللہ۔تعویذ کا ہدیہ چودہ ہے لیکن جو لوگ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کو تعویذ فی سبیل اللہ دیاجائے گا۔تعوایذت منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Zulm Se Bachne Ki Dua
اپنی جان کو ظلم سے بچانے کی دعااِنَّ اللّٰہَ لَا یَظْلِمُ النَّاسَ شَیْءًا وَّلَکِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ۔بے شک اللہ تعالیٰ لوگوں پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ (خود ہی) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں۔(یونس:۴۴)Female: 0309-3512525Male:...
Enemies (Dushman) Ko Dost Banane Ki Dua
دشمن کو دوست بنانے کی دعاوَلَاَ تَسْتَوِی الْحَسَنَۃُ وَلَا السَّیِّءَۃُ ادْفَعْ بِالَّتِی ھِیَ أَحْسَنُ فَاِذَ الَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَۃ’‘ کَأَنَّہُ وَلِیّ’‘ حَمِیْم۔اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہیں، تم برائی کو بہترین اچھائی کے ساتھ دفع کرو پھر تم دیکھو...
Bechaini Ka Waqt Ki Dua
بے چینی کے وقت کی دعالَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَکِیْمُ،لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا،بردبار...
Dua For Martyrdom In The Way Of Allah
اللہ کے راستے میں شہادت کی دعااَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِکَ وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِکَ ﷺ۔اے اللہ مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔(صحیح بخاری: 1890 )Female: 0309-3512525Male:...
Hidayat e Dil Ki Dua
دل کی ہدایت کی دعااَللّٰھُمَّ اھْدِ قَلْبِیْ وَسَدِّدْ لِسَانِیْ وَاسْلُلْ سَخِیْمَۃَ قَلْبِیْ۔اے اللہ! میرے دل کو رہنمائی عطا فرما، میری زبان کو درستگی عطا فرما اور میرے دل کے کینے کو دور فرما۔(مسند احمد:(1997,3)Female: 0309-3512525Male:...
Hajj Quran K Ahram Ki Dua
حج قرآن کے احرام کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اُرِیْدُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ فَیَسِّرْھُمَا لِیْ وَتَقَبَّلْھُمَا مِنِّیْ۔اے اللہ! بیشک میں حج و عمرہ کا رادہ کرتا ہوں،دونوں کو میرے لیے آسان فرما اور میری طرف سے مقبول فرما۔(ہدایہ رشیدیہ:جلد۱،صفحہ ۲۳۷)Female:...
Fazal o Karam K Hasool Ki Dua
فضل و کرم کے حصول کی دعااَللّٰھُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا،وَاَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا،وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا،وَآثِرْنَا وَلَا تُوْثِرْ عَلَیْنَا،وَاَرْجِنَا وَارْضَ عَنَّا۔اے اللہ! ہماری نعمتوں میں اضافہ فرما کمی نہ فرما،ہمیں معزز فرما رسوا نہ فرما،ہمیں...
Prayer For Healing From Every Disease
ہر مرض سےشفاءکی دعاامْسَحِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ،بِیَدِکَ الشِّفَاءُ،لَا کَاشِفَ لَہُ اِلَّا أَنْتَ۔تکلیف کو دور کر دے اے لوگوں کے رب! تیرے ہی ہاتھ میں شفاء ہے،تیرے سوا تکلیف کودور کرنے والا کوئی نہیں ہے۔Female: 0309-3512525Male:...
Har Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua
ہر برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَکَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّد’‘ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔اے اللہ! میں پناہ لیتا ہوں ان تمام بُری بُری باتوں کے شر سے جن سے تیرے نبی محمدﷺ نے تیری پناہ لی...
Bukhar (Fever) Se Mukammal Nijat Ki Dua
بخار سے مکمل نجات کی دعابِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ اَعُوْذُبِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَّعَّارٍ وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔اللہ بزرگ و برتر کے نام سے،پناہ ما نگتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کی جو عظیم ہے ہر پھڑکری رگ کے شر سے اور آگ کی حرارت سے۔...
Khof e Khuda (Allah Ka Dar) Dil Me Paida Karne Ki Dua
Dua “aalllʱumm ajeal hubbak ‘ahabb al’ashya’ ailaya,wajeal khashyatak ‘akhwafal’ashya’,eindiy”. Ay Allah! Mujhy apni mohabbat sab sy zayada piyari kar dy, aur apna khof har cheez k khof sy zayda barha dy.اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ أَحَبَّ الْأَشْیَاءِ...
Kamo Kay Buray Nateejay Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua
Dua “aalllʱumm ainiy aaeudhubik min shari ma eamilt wamin shari ma lam aaemal.” Ay Allah! Main teri pannah leta hon is amal k bury natija sy jo main ny kiya hai aur is sy bhi jo main ny nahi kiya hai.اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ...

















