اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک بچے اور حاملہ کی حفاظت بھی ہوگی انشاء اللہ۔وظیفہ ہے اللہ پاک کے نام

یَا خاَلِقُ،یَا بَارِیُ

کا جسکو آپ نے بعداز نماز عصر 313مرتبہ ورد کرکے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔انشاء اللہ21دن کے عمل سے ہی حمل ٹھرجائے گا۔اور اس کے بعد بچے اور حاملہ کی حفاظت کے لئے دو نقش حاملہ کے نام منسوب کروانے ہیں۔جن میں ایک نقش سورہ الشعراء کا ہوگا جسکی تاثیر سے نہ بچے کی گروتھ رکے گی اور نہ ہی حاملہ کو کسی جسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا اس صورت میں ہوگا۔کہ اکثر شدید نظربد یا نحس اثرات کی وجہ سے حمل ضائع ہوجاتا ہے۔یا پھر دوران پریگنینسی کوئی نہ کوئی کومپلیکیشن  پیدا ہوجاتی ہیں۔جس سے ماں اور بچہ دونوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔تو سورہ البقرہ کا روحانی طاقت کا حامل نقش بحکم الٰہی ان کی تمام بداثرات اور پریشانیوں سے حفاظت کرے گا انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Migraine Pain Relief Taweez

Migraine Pain Relief Taweez

اگر آپ کو مائیگرین یعنی درد شقیقہ ہے جسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اور کوئی بھی دوائی اس درد کو مکمل طور پر ختم نہیں کر پارہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس تعویذ پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں کہ پرانی سے پرانی مائیگرین کو بھی...

Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez

Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez

سورۂ الفاتحہ سے خوشی کا ہارمون ایکٹویٹ کرنے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔خوشی کا ہارمون ایکٹو کرنا اس لئے ضرور ی ہے کہ آپ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، وہم،وسوسوں، مایوسی اور بندشوں کے حصار سے فوراً نکل پائیں۔ اور جو کام ڈپریشن کی دوائیاں نہیں کر پاتیں وہ سورۂ...

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

اگر آپ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یا آپ کا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔کسی بھی دوا نے اثرنہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ بہترین روحانی عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی کچھ کھائیں یا پئیں تو اس پر اسم مبارکاللہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ باربار علاج کرواتے ہیں لیکن پھر ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گاسورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے...

Best Rohani Treatment For Anxity

Best Rohani Treatment For Anxity

ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں درد جلن خارش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الشعرا کو شفاء کی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے جس کی بدولت مریض کو سر سے پاؤں تک کامل شفاء عطا...

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پراللہ الصمدکو 41 مرتبہ پڑھ کر...

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جنہیں ابھی تک حمل نہیں ٹھہرایا پھر حمل ہونے کے بعد بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ جادو، بندش اور اٹھرا کا ہے تو ایسی صورت میں زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں پریگنینسی کے لئے سورۂ آل عمران کا نقش...

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی نے جادو ٹونہ یا بندش کروا دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر یاتو ان کو اگنور کرتے ہیں یا پھر غیر عورتوں کی طر ف مائل رہتے ہیں۔اس جادو کو ختم کرنے کے لئے ایسی خواتین کو سورہ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے ان کے شوہر...

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم میں خارش یا سوزش رہتی ہے ہر طرح کا علاج کروایا کسی بھی مرہم یا میڈیسن سے آرام نہیں آیا تو آپ کو چاہئے کہ شفاء کی تاثیر سے بھرپور سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اس نقش میں موجود شفاء کی روحانی طاقت کی بدولت خارش چاہے کسی بھی...