آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔
لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔
جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ وہ تمہیں اپنی عزت امانت دیتا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا۔
صبر وہ سواری ہے جس سے گرنے کا ڈر نہیں ہوتا۔
علم نفس کو زندہ،عقل کو زیادہ،اور جہالت کو ختم کردیتا ہے۔
اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور اُسے اس بات کا غرور ہے کہ تم اُسے منالوگے تو اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا۔
بے وقوف ترین انسان وہ ہے جو اپنی بدکلامی پر فخر کرتا ہے۔
ناظرین یہ تھے مولا علیؑ کے کچھ فرامین اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی وجسمانی مسائل کو قرآن کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے کسی مسلے کا حل چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

آج کل کے زمانے میں کون ایسا ہوگا جو،عزت، دولت اور شہرت نہ پانا چاہتا ہو۔اس لئے آپ کے ساتھ آیت الکرسی کا ایسا خاص وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔جس کو کرنے سے اللہ پاک آپ کوعزت، دولت،اور شہرت سے نوازنے کے ساتھ ساتھ آپ کے ہر کام میں آسانیاں بھی پیدا کردیں گے انشاء اللہ۔اس خاص...

Hamal Me Depression Se Nijat Ka Wazifa | Hamal Ki Hifazat

Hamal Me Depression Se Nijat Ka Wazifa | Hamal Ki Hifazat

اکثر خواتین کو حمل کے دوران اینگزائٹی اور ڈپریشن ہوجاتا ہے جس سے شفاء کے لئے وہ زیادہ میڈیسن وغیرہ بھی استعمال نہیں کرسکتیں کیونکہ اس کا اثر سیدھا بچے پر پڑسکتا ہے۔تو ایسی خواتین کو ڈپریشن اور اینگزائٹی سے فوری شفاء دلانے کے لئے دعا کا ایسا طریقہ شیئر کررہے ہیں جس میں...

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

اسمیَا رَحْمٰنپاک کا وہ نام جس کے معنی ہیں (بڑا رحم کرنے والا)۔اس مبارک اسم کی بے شمار برکات ہیں اور اس کا وظیفہ کرنے سے بے اولاد جوڑوں کو اولاد نصیب ہوتی ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کہ روزانہ بعد از نماز عصر جائے نماز پر بیٹھے رہیں اور صرف 7مرتبہ اول و آخر 11بار درود پاک کے...

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

ایسے ملازمین جن کے باس سخت غصے والے ہوں اور ان کو ہر بات پر سخت باتیں سناتے ہوں۔نہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کرتے ہیں اور نہ ہی ان کو پروموشن کا چانس دیتے ہیں۔تو آج ان کو دعا کے ایسے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں شامل ہوکر صرف 3 دن میں باس کا دل بھی نرم ہوگا اور...

Illusion Treatment In 7 Days | OCD Ka Fori Rohani Ilaj

Illusion Treatment In 7 Days | OCD Ka Fori Rohani Ilaj

اوسی ڈی کا وہ مریض جس نے اس مرض سے چھٹکارہ پانے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا۔ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے اور گھریلو ٹوٹکے وغیرہ بھی لیکن او سی ڈی سے نجات نہ پاسکا۔لیکن جب اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کیا تو اس کو ہمارے روحانی ماہرین کے زیرِنگرانی سورہ الشوری کی...

Bete Ki Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Bete Ki Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنے بیٹوں کی شادی کو لے کر پریشان ہیں۔آپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی یا جیسی لڑکی کا رشتہ چاہتے ہیں آپ کو نہیں ملتا کوئی لڑکی آپ کے معیار پر پورا نہیں اترپارہی۔تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ صرف 21دن میں آپ کو...

Berozgari Se Nijat Ka Wazifa | Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa

Berozgari Se Nijat Ka Wazifa | Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa

ایسے بے روزگار افراد جن کو بہت کوشش کرنے کے باوجود بھی اچھا روزگار نہیں ملتا رزق کی بے حد تنگی ہے اور خرچے بہت زیادہ۔تو ایسے افراد کو بتائیں گے ایسا روحانی عمل جس کو صرف7 روز کرنے سے اتنا روزگار ملے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔عمل یہ ہے کہ آپ نے رات کھاناکھاتے وقت...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ke Liye Ya Wadoodo Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ke Liye Ya Wadoodo Ka Wazifa

شوہر کی محبت اور توجہ کو پانے کے لئے آپ نے روزانہ اللہ پاک کے خاص اسم اعظمُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 41 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کرنا ہے۔اس اسم کی روحانیت سے شوہر کے دل و دماغ میں صرف آپ کاہی خیال رہے گا انشاءاللہ۔البتہ اگر معاملہ شوہر پر جادو ٹونے کا ہے جس...

Beron e Mulk Safar Mein Asani Ka Wazifa

Beron e Mulk Safar Mein Asani Ka Wazifa

ایسے افراد جو لمبے سفرپر جانے یا بیرون ملک سفر سے گھبراتے ہیں اور ان کو ڈر ہوتا ہے کہ کہیں کوئی حادثہ نہ ہوجائے،یا جن کی طبیعیت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ وہ اتنا سفر کرسکیں تو ایسے افراد کے سفر میں آسانی کے لئے وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔جس کی برکت سے مسافر سفر کے دوران...

Sakht Mushkil Pareshani Se Nijat Ka Wazifa | Wazifa For Problems

Sakht Mushkil Pareshani Se Nijat Ka Wazifa | Wazifa For Problems

ایسے افراد جن پر اچانک مشکل وقت آن پڑے جس سے نکل پانا ناممکن لگنے لگے تو آپ نے بتائے ہوئے وظیفے کو 313 مرتبہ اوّل و آخر درود پاک کے ہمراہ کرنا ہے انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے ہر ناممکن کام بھی ممکن ہوجائے گا۔جاب نہ مل رہی ہو،اچانک دشمن سے سامنا ہوجائے،یا کسی حادثے...

Baby Growth During Pregnancy | Bachy Ki Growth Ka Wazifa

Baby Growth During Pregnancy | Bachy Ki Growth Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہواوراس کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو جیسے بلڈ کا گاڑھا ہوجانا،حاملہ کا ڈپریشن یا اسٹریس میں مبتلاء ہو جانا۔تو اس کے لئے حاملہ خواتین کو چاہئے کہ سورہ الشوریٰ کی آیت80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِکہ جس کا مطلب ہے کہ جب میں...

Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Wazifa

Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Wazifa

Ager ap ka chehre pr kafi arsy sy chaiyan aur daagh dhaby hain. Jin ko khatam krny ka liye ap ny mehngi sy mehngi careem aur mukhtalif products bhi istamal kiye lakin chehre sy na chaiyan khatam hoi aur na hi daagh ka nishanat . To aj hum ap sy surah yousaf ka esa...