اگر آپ کے مالی حالات ٹھیک نہیں،بے روزگار ہیں،کاروبار نہیں چلتا،گھر میں برکت نہیں ہے،قرض میں ڈوب چکے ہیں،اور چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی روپے پیسے کی کبھی کمی نہ ہوآپ جو چاہتے ہیں وہ خرید پائیں اپنے بچوں کی خواہشات کو پورا کرسکیں۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی برکت سے رزق بڑھتا ہی جائے گااور زندگی میں کبھی کسی سے ادھار لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔ وظیفہ سورہ طلاق کی آیات 2,3کا ہے۔

وَمَنْ یَّتََّقِ اللَّہَ یَجْعَل لََّہُ مَخْرَجاً وَّیَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَایَحْتَسِبْ وََمنْ یَََّتَوَکَّلْ عَلَی اللَّہِ،فَھُوَحَسْبُہْْ إِنَّ للَّہَ بَٰلِغُ أَمْرِہِ قَدْ جَعَل َللَّہُ لِکُلِّ شَیْ ءٍ قَدْرًا۔

ترجمہ:اور جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے کام میں آسانیاں پیدا کردے گا،اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گاجہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہوگا۔اور جو اللہ پر بھروسہ کرے گاتو وہ اسے کافی ہے،بیشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے،بیشک اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک انداز ہ مقرر کررکھا ہے

ان آیات کو آپ نے صبح نماز فجر کے بعد روزانہ41مرتبہ پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے اللہ پاک رزق میں بے حد برکت عطا فرمادیں گے۔اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق۔کاروبار وغیرہ پر کسی حاسد نے بندش کروادی ہے یا پھر شدید نظربد کے اثرات ہیں تو اس کے روحانی تور کے لئے آپ کو ایک نقش سورہ البقرہ کا آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجا جائے گا۔جس کی طاقت سے تمام جادو،بندش،اور نظربد وغیرہ کے شدید اثرات بھی ذائل ہوجاتے ہیں اور دوسرا نقش سورہ الناس کا ہوگا جو آئندہ کے لئے ہر قسم کے بداثرات سے حفاظت کے لئے ہوگا۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...

Bismillah Ka Powerful Wazifa

Bismillah Ka Powerful Wazifa

اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...

Maldaar Banane Wala Darood Pak

Maldaar Banane Wala Darood Pak

آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...