Assalam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main aap say chand muskil aur dilchasp paheliyan poochi jai gi jo k aap k general knowledge main izafay k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap nay in ka sahi aur fori jawab day dia to samjh lijiye ga k aap bohat chusat aur tandrust demag k malik hain. In paheliyan ka jawab sochnay k liye aap k paas sirf 10 second ka waqt ho ga. Hamaray is mozu say aap apni hazir demagi ka andaza bohat achi tarah laga saktay hain. Aur aap ye bhi bakhobi jaan saktay hain k aap ka IQ level kitna hai.

Magar is say pahlay huk aap ko batatay chalain k hamari is web site per zindzgi k tamam rohani masayal k hal k kozu bhi up load kiye ja rahay hain. Agar aap ka bhi koi rohani masla ho aur us kaaap ko hal na mil raha ho to aap hamaray rohani centre main rabta kar k apnay is maslay say chutkaray k liye wazaif aur qurani taweezat hasil kar saktay hain. Rabta numbers mozu k nichye diye gaye hain. To aaya chaltay hain pahelion ki janib.

Paheli number 1: aisa kon sa insan hai jis k samnay badshah bhi apna ser jhuka laita hai?

Ans: Hajam.

Paheli number 2: aisa kon sa ghar hai jis main sirf aik nanhi jaan rehti hai?

Ans: Anda.

Paheli number 3: aisi kon si cheez hai jo garam to nahi hoti lakin phir bhi is say bhaap nikalti hai?

Ans: baraf.

Paheli number 4: aisi kon si do cheezain hain jin say insan har jata hai?

Ans: Waqt aur Mot.

Paheli number 5: aisi kon si cheez hai jis ko daikhnay k liye sirf is ki hi zaroorat hoti hai?

Ans: Ankhain.

Paheli number 6: wo kon si cheez hai jo bina pakray qabu main rehti hai hamysha gili rehti hai lakinisay zang nahi lagta?

Ans: Zuban.

Paheli No 7: Giti k woh ko sy 3 adat hain jin ko jama karain ya zarb jawab barabar hi ata hai?

Ans: Aik 2 aur 3.

Pahaeli No 8: woh kya hai jis main sy agar sab bhi ly lo to phir bhi kuch bach jata hai?

Ans: Sab kuch.

Paheli No 9: Iss jaga ka nam btain jahan aadhi raat ko bhi suraj chamakta hai?

Ans: phone.

paheli No 10: Asi kon si cheez hai jo hum sy sawal na bhi kary to hum ka jawab zaroor daty hain?

Ans: phone call.

Agar apny tamam paheliyan ka jawab theek diya hai to samj lain k aap aik zaheen insan hain. Aur jo log is ka jawab nahi dy pae to inhy khud ko improve karnt ki zaroorat hai. lahaza agar aap ko lagy k aap demagi tour par zayda taiz nahi bholny k adat ka shikaar hain aur is masly k haal k liye apny nam ka free Isma Azam janna chahty hain to apna aur walida ka nam diye gye nubrers par rabta karen.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: ایسا کون سا انسان ہے جس کے سامنے بادشاہ بھی اپنا سر جھکا لیتا ہے؟
جواب:حجام۔
پہیلی نمبر دو:ایسا کون سا گھر ہے جس میں صرف ایک ننھی جان رہتی ہے؟
جواب: انڈہ۔
پہلی نمبر تین: ایسی کون سی چیز ہے جو گرم تو نہیں ہوتی لیکن پھر بھی اس سے بھاپ نکلتی ہے؟
جواب: برف۔
پہیلی نمبر چار: ایسی کون سی دو چیزیں ہیں جن سے انسان ہار جاتا ہے؟
جواب: وقت اور موت۔
پہیلی نمبر پانچ: ایسی کون سی چیز ہے جس کو دیکھنے کے لیے صرف اس کی ہی ضرورت ہوتی ہے؟
جواب: آنکھ۔
پہیلی نمبر چھ: وہ کون سی چیز ہے جو بنا پکڑے قابو میں رہتی ہے ہمیشہ گیلی رہتی ہے لیکن اسے زنگ نہیں لگتا؟
جواب: زبان۔
پہیلی نمبر سات: گنتی کے وہ کون سے تین عدد ہیں جن کو جمع کریں یا ضرب جواب برابر ہی آتا ہے؟
جواب: ایک دو اور تین۔
پہیلی نمبر آٹھ: وہ کیا ہے جس میں سے اگر سب بھی لے لو تو پھر بھی کچھ بچ جاتا ہے؟
جواب:سب کچھ۔
پہیلی نمبر نو:اس جگہ کا نام بتائیں جہاں آدھی رات کو بھی سورج چمکتا ہے؟
جواب:نور وے۔
پہیلی نمبر دس:ایسی کون سی چیز ہے جو ہم سے سوال نہ بھی کرے تو ہم کاجواب ضرور دیتے ہیں؟
جواب:فون کال۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔اور جو لوگ اس کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں  کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان  برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر)  ذہین اور تجزیاتی...

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...

May Zodiac | People Born In May Personality

May Zodiac | People Born In May Personality

مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...

February Personality | People Who Born In February

February Personality | People Who Born In February

فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide |  Benefits Of Tahajjud Prayer

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer

رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...