Aslam o Alaium Nazreem! Aaj k mozu main aapsy chand mushkil aur dilchasp paheliyan puchi jain gigi jo k aap k general knowledge main izafy k liye bohat maufeed sabit hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab da diya to samjh lijya ga k aap bohat chust aur tandrust kama k malik hain. In paheliyan ka jawab scohny k liye aap k pas sirf 10 second ka waqt hoga. Humary iss mozu sy ap apni hazir demagi ka andaza bohat achy tariqy sy laga sakty hain. Aur aap ya bhi bakhubi jan sakty hain k aap ka IQ level kitna hai. Magar iss sy pehly hum aapko btaty chalain k humari website par zindagi k Rohani masail k haal k mozu bhi upload kiya ja rahy hain.

Agar apka ka koi Rohani masla ho aur uska apko koi haal na mil raha ho to aap humary rohani centre main rabta kar k apny masla sy chutkary k liye wazaif aur Qurani Taweezat hasil sakty hain. Rabta num iss mozu k nechy diya gye hain. Toh aya chalaty hain paheliyon ki janib.

Paheli No 1: Woh konsi cheez hai jo chalty chalty thak jati hai aur agar iss ki gardan kat di jae to woh dubara phir sy chalny lagi hai?

Ans: Pencil.

Paheli No 2: Woh konsi cheez hai jo zinda ho to isy dafna daty hain aur agar mar jae to isy nikal lety hain?

Ans: pauda.

Paheli No 3: Pakistan ka asa kon sa shehar hai jisy likhty waqt 15 nuqty lagany party hain?

Ans: pak patan shareef.

Paheli No 4: woh konsa parinda hai jo ulti taraf bhi urh sakta hai?

Ans: Hemming bird.

Paheli No 5: Kon c cheez hai jisy hum zaya to kar sakty hain lakin kabhi khareed nai sakty?

Ans: Waqt.

, Paheli No 6: Kiya aap bta sakty hain k dunya main sab sy pehla darakht kon sa uga tha?

Ans: Khajoor.

Paheli No 7: Woh konsa parinda hai jo agar jal bhi jae to phir bhi zinda rehta hai?

Ans: jungnu.

Paheli No 8: asi kon si cheez hai jis ko agar hum adha kha bhi lain to phir bhi woh puri hi rehti hai?

Ans: Halwa puri.

Paheli No 9: woh konsa janwar hai jis k 9 demage 3 din aur khoon nely rang ka hota hai?

Ans:Octopus.

Paheli No 10: Woh kon si fasal hai jisy hum katty to hain laikn boty nahi hain?

Ans: Baal.

Agar aapny in tamam paheliyan ka jawab theek diya hai to samjh lain k aap aik zaheen insan hain. Aur jo log in ka jawab nahi da pae to inhy khud ko improve karny ki zaroorat hai. lahaza agar aap ko lagy k aap demagi tour par zayda taiz nahi aur bholny ki adat ka shikar hain. Toh iss masly k haal k liye apny nam ka free Isam Azam janna chahty hain to apna aur walida ka nam diye gye nubrers par rabta karen.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھے طریقے سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔

اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر اس موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: وہ کون سی چیز ہے جو چلتے چلتے تھک جاتی ہے اور اگر اس کی گردن کاٹ دی جائے تو وہ دوبارہ پھر سے چلنے لگتی ہے؟
جواب:پینسل۔
پہیلی نمبر دو:وہ کون سی چیز ہے جو زندہ ہو تو اسے دفنا دیتے ہیں اور اگر مر جائے تو اسے نکال لیتے ہیں؟
جواب: پودا۔
پہیلی نمبر تین: پاکستان کا ایسا کون سا شہر ہے جسے لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں؟
جواب: پاک پتن شریف۔
پہیلی نمبر چار: وہ کون سا پرندہ ہے جو الٹی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟
جواب: ہیمنگ برڈ۔
پہیلی نمبر پانچ:کون سی چیز ہے جسے ہم ضائع تو کر سکتے ہیں لیکن کبھی بھی خرید نہیں سکتے؟
جواب: وقت۔
پہیلی نمبر چھ: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے پہلا درخت کون سا اگا تھا؟
جواب: کھجور کا درخت۔
پہیلی نمبر سات: وہ کون سا پرندہ ہے جو اگر جل بھی جائے تو پھر بھی زندہ رہتا ہے؟
جواب: جگنو۔
پہیلی نمبر آٹھ: ایسی کون سی چیز ہے جس کو اگر ہم آدھا کھا بھی لیں تو پھر بھی وہ پوری ہی رہتی ہے؟
جواب:حلوہ پوری۔
پہیلی نمبر نو:وہ کون سا جانور ہے جس کے نو دماغ تین دن اور خون نیلے رنگ کا ہوتا ہے؟
جواب: آکٹوپس۔
پہیلی نمبر دس:وہ کون سی فصل ہے جسے ہم کاٹتے تو ہیں لیکن بوتے نہیں ہیں؟
جواب: بال۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔تو اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا...

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to...

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...

Amazing Riddles With Answers

Amazing Riddles With Answers

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Dilchasp Paheliyan In Urdu

Dilchasp Paheliyan In Urdu

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath...