السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو(او)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ انشاء اللہ اسم اعظم کے بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(او)سے شروع ہوتا ہے وہ بہت وفادار ہوتے ہیں اور دوسروں سے بھی وفا کی امید رکھتے ہیں۔ یہ زیادہ تر بہت پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے کچھ پیار و محبت میں تھوڑا محتاط ہوتے ہیں۔ یہ اپنے کام کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور اپنا کام پوری دلچسپی سے کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے زیادہ تر انہیں کامیابی ملتی ہے۔ لیکن جب بھی یہ لاپرواہی کا مظاہرہ کریں تو کامیابی کے قریب ہوتے ہوئے بھی بری طرح ناکام ہو جاتے ہیں۔ ان کے پاس بہت نالج ہوتا ہے جس کی بدولت دوسرے لوگ ان سے جلدی متاثر ہو جاتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض کم نالج ہونے کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ زیادہ بحث اور مباحثہ نہیں کرتے۔یہ لوگ زیادہ تر انصاف پسند ہوتے ہیں اور انصاف حاصل کرنے کے لیے بھرپور جدوجہد کرتے ہیں۔یہ انصاف کی اہمیت اور ضرورت کے قائل ہوتے ہیں ان کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ دنیا میں انصاف کا معیار اچھا ہونا چاہیے۔ یہ زیادہ تر اپنے اصولوں کے پابند ہوتے ہیں اور ہمیشہ اچھے اصول اپناتے ہیں۔(او)نام کے لوگ ذہنی طور پر پرسکون ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کے مزاج کے الٹ بات ہو جائے تو یہ بہت اگریسو ہو جاتے ہیں اور سامنے والے کا بالکل بھی لحاظ نہیں کرتے۔
ایسے مرد جن کا نام(او)سے شروع ہوتا ہے ان کی ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب کے ساتھ عزت سے پیش آئیں اور یہ دوسروں سے بھی عزت کی امید رکھتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا دوسروں کے ساتھ برتاؤ بہت اچھا ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیتے ہیں جو ان سے جھوٹ بولیں ان کے ساتھ زیادہ میل جول سے پرہیز کرتے ہیں۔ (او) نام کے مردوں کو کھیلوں میں بہت دلچسپی ہوتی ہے یہ مختلف گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ان کی زندگی میں محبت بہت اہمیت رکھتی ہے یہ ہمیشہ اچھی ہمسفر کی تلاش میں رہتے ہیں اور خوبصورت آزدواجی زندگی بسر کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ پیار محبت میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ اگر ان پر حکمرانی کا عنصر غالب آ جائے تو ان کی آزدواجی زندگی مسائل کا شکار بھی ہو جاتی ہے۔ اگر ہم بات کریں ایسی لڑکیوں کی جن کے نام(او)سے شروع ہوتے ہیں تو وہ بہت نرم دل اور حساس ہوتی ہیں۔ اس لیے بات بات پر ناراض ہو جاتی ہیں مگر جلدی مان بھی جاتی ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ سخت بھی ہوتی ہیں جن کو منانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔(او) نام کی لڑکیوں میں میوزک کو لے کر گہری دلچسپی ہوتی ہے۔ مگر ضروری نہیں کہ ہر (او)نام کی لڑکی میوزک میں دلچسپ رکھتی ہو۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ اگر یہ غلطی پر ہوں تو اس کو تسلیم کر لیتی ہیں۔ مگر ان میں سے بعض اپنی انا کی وجہ سے غلطی کو تسلیم نہیں کرتی جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین یہ تھا (او) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(او) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں تو روزانہ یہ اسم اعظم یا اللہ یا واحد 850 مرتبہ پڑھیں اور اگر آپ کا
کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...
Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کا ایسانام شیئر کریں گے جس کی برکت سے دولت خود بخود آپ کی طرف کھینچی چلی آئے گی تندستی دور ہو جائے گا رزق میں اضافہ ہو گا۔یہ ماہ رمضان کا بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔عمل کا...
Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj
اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسمسُبْحَانَ اللہِ...
Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa
اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے خاص اسم ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف کاروبار میں اضافہ ہو گا بلکہ رزق میں برکت اور بے انتہا وسعت پیدا ہو گی اور کبھی نہ ختم ہونے...
Tasbih For Problems | Hasbunallah Wani’mal Wakeel Ka Raaz
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سےحَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ کے چند انوکھے کرشماتی راز آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔یہ مبارک تسبیح اس قدر پاورفل ہے کہ اپنے کسی بھی جائز مقصد کو پورا کرنے کے لئے اس کا ورد کیا جائے جو مقصد میں کامیابی یقینی ہوتی ہے۔یہ تسبیح...
Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy
ایسی خواتین جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ پاک ان کو نیک اور چاند سہ بیٹا عطا کرے۔تو ان کو چاہئے کہ روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کیا گیا سورہ المریم کا نقش بھی پہنیں جس کی روحانی تاثیر سے حمل...
Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کا دماغ ہر وقت پریشان کن سوچوں اور خیالات سے گھرا رہتا ہے کوئی کام بھی کررہے ہوں۔یہاں تک کہ نیند میں بھی آپ کے دماغ کو سکون نہیں ملتا تو آپ کے ساتھ ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کررہے ہیں۔ جس کی مدد سے تمام پریشا کن سوچوں اور خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا اور دماغ...
Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine
آدھے سر کے درد،مائیگرین یا درد شقیقہ کوختم کرنے کے لئے آپ نے بہت سے ٹوٹکے،میڈیسن اور علاج کرائے ہوں گے۔لیکن آپ کی اس مرض سے جان نہیں چھوٹ رہی تو سورہ الشوریٰ کی آیت 80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِجس کا ترجمہ ہے۔کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔کو...
Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa
ہر نا کام کوشش کو کامیاب بنانے کا پاورفل وظیفہآپ نے اللہ کے ایک نام کا ورد ہر وقت چلتے پھرتے کرتے رہنا ہے آپ کہیں بھی ہوں یا کسی سفر پر ہوں اس اسم اعظم کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی کسی سے بنتی نہیں ہے۔آپ کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے آپ کا کوئی بھی بگڑا ہو اکام ہو جائے گا۔جس...
Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa
Aaj hum aap ko aik bohat hi khaas wazifa batany ja rhy hain. K jis ka agar aap rozana wird karain gye to aap apni har prashani aur gham sy nijat paa lain gye to aap ny Isma Azam Ya Mujibu, Ya Haseebu ka wird 700 martaba karna hai. Aur koshish karain k koi sharini...
Jadu Ka Asar Khatam Karne Ka Wazifa
Surah Yunus ki aayat number 85 awr 86 ruzana 33 martaba tawaju dahan aur yaqeen k sath parhny sy sakht sy sakht jadu khtam ho jata hai. Aur karny waly par wapis palt jata hai. Jab tak magic tot na jae is amal ko karty rahain. Agar zindagi ka mamool bana lain gye to...
Ya Samadu Ki Fazilat Or Wazifa
Jo shaks rozana 300 (Martaba ya samadu) parhny ga. Allah pak is k liye gaib sy be bahar rizq ka bandobast farmain gye. Is k amal ko karny waly par rizaq aur dolat ki farwani rehti hai. Kuch din is amal ko mustaqil mizaji sy karain. Aur agar mumkin ho saky to is amal...

















