ہمارے روحانی سینٹر میں محبت کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ اگر آپ کے دل میں کسی کے لئے سچی چاہت اور پرخلوص محبت ہے لیکن وہ آپ کے جزبات کی قدر نہیں کرتا بلکہ آپ کی توہین کرتا ہے اور آپ کی محبت کو کوئی اہمیت نہیں دیتااور اس کی نظروں میں آپ کی فیلینگز کی کوئی قدر نہیں۔حالانکہ پہلے وہ آپ سے اپنی چاہت کا اظہار کرتا تھااور آپ پر اپنی جان نچھاور کرتا تھا۔اور آپ چاہتے ہیں کہ وہی محبت پھر سے اس کے دل میں زندہ ہوجائے۔ تو ایسی صورت میں محبت کا روحانی تاثیر والا نقش سوئی ہوئی محبت کو جگانے کے لئے بے حد زبردست روحانی صلاحیت رکھتا ہے۔شرط یہ ہے کہ محبت جائز ہونی چاہئے۔جیسے میاں بیوی کی محبت،اولاد کی محبت، شادی کی نیت سے کی جانے والی محبت،بہن بھائیوں کی محبت وغیرہ۔تو ایسے میں نقش محبت اپنے نام منسوب کروائیں۔اور ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کرہرروز دم کرنے سے آپ کے ارد گرد موجود ہر قسم کے منفی اثرات جیسے کہ جادوٹونہ،نظربد،بندش،کالاعلم،آسیب و جنّات اور دشمنوں کی حاسدانہ نظروں کے اثرات فوراً ان سے دور ہوجاتے ہیں۔ اور پھر نقش محبت کی روحانی لہریں آپ کے اندر ایسی مقناطیسی کشش پیدا کردیں گی کہ آپ جس کے دل میں چاہیں گے محبت پیدا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے انشاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







