آپ کے شوہر آپ کو چھوڑ کر غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں،اور آپ کوبات بات پر ذلیل کرتے ہیں،لڑائی جھگڑا کرنے کے بہانے ڈھونڈتے رہتے ہیں،اور ان کے کسی عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔تو آپ کوآج کے اس موضوع میں ایسا عمل بتاتے ہیں جس کی وجہ سے شوہر دل و دماغ سے غیر عورتوں کا خیال تک نکل جائے گا۔اور آپ کی کبھی نہ ختم ہونے والی شدید محبت قائم ہوجائے گی انشاء اللہ۔ کرنا آپ نے یہ ہے کہ اپنے شوہر کی تصویر پر اللہ پاک کا اسم مبارک
ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو روزانہ 21مرتبہ اول وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔اس روحانی عمل سے 7دن میں شوہر کا دل غیر عورتوں سے بیزار ہونے لگے گا اور آپ کی طرف مائل ہونا شروع ہوجائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر کسی عورت نے جادو کے ذریعے سے آپ کے شوہر کو آپ سے دور کردیا ہے۔تو اس کے توڑ کے لئے بیوی کوشوہر کے نام سے منسوب کرواکربھیجے جائیں گے قرآن پاک کی بے حد روحانی طاقت کی حامل سورتوں کے دو نقش۔جس میں ایک نقش سورہ النساء کا ہوگا۔جس میں موجود محبت کی روحانی لہریں شوہر کے دل میں بیوی کی ایسی شدید محبت پیدا کردیتی ہیں کہ شوہر کو اپنی بیوی کے علاوہ دوسری کوئی عورت نظر ہی نہیں آتی۔اور شوہر کے دماغ میں ہر وقت اپنی بیوی کا ہی خیال رہتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جس کی روحانی پاورفل طاقت سے جادوٹونے اور دیگر تمام بداثرات کا جڑ سے خاتمہ ہوجاتا ہے۔یہ دونوں نقوش جب تک بیوی کے پاس موجود رہیں گے کوئی لاکھ کوشش کرلے شوہر اور بیوی میں اختلافات پیدا کرنے اور جدائی ڈالنے کی وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو پائے گا انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







