ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم
یاالقادر
کو313 مرتبہ اول وآخر درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر بچوں پر دم کر دیا کریں۔اس پاک اسم کی برکت سے بچے والدین کی ہر بات مانیں گے۔ بچوں کے دل میں والدین کے لئے محبت اور عزت بے پناہ بڑھ جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر بچوں پر کسی طرح کے کوئی بداثرات ہیں جس کی وجہ سے وہ اتنے بدتمیزاور چڑچڑے ہوگئے ہیں۔تو ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ البقرہ کے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں جن کی روحانی تاثیر سے ہر قسم کے بداثرات کا فوری توڑ ہوجاتا ہے۔تعویذ کا ہدیہ 1400ہے۔ تعویذات منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Uterus Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj | Displacement Of Uterus
ایسی خواتین جن کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد بچے دانی باہر نکل آئی ہے۔جس کی وجہ سے ان کو اٹھتے بیٹھتے ہر وقت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ایسی خواتین کو اس تکلیف سے نجات دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ کی آیت؛ وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِسے شفاء...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua
ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...
Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa
سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...
Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal
اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...
Gurday Ki Pathri Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آیت 74 میں ایسی روحانی تاثیر موجود ہے۔جس کی روحانی برکت سے اللہ پاک نے ان مریضوں کو بھی گردے کی پتھری سے شفاء عطا فرمائی ہے کہ جن کا علاج صرف وصرف آپریشن تھا۔اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ البقرہ کی اسی آیت کے نقوش کو خاص اوقات میں تیار...
Khawab Mein Saanp Dekhne Ki Tabeer
خواب کے اندر سانپ نظرآنااس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے آس پاس کچھ ایسے لوگ موجود ہیں۔جو اپنے دل میں آپ کے خلاف شدید نفرت رکھتے ہیں اور آپ کوسخت نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔یا پھر جادو ٹونہ اور بندش کے ذریعے سے آپ کو نقصان پہنچاچکے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو خواب میں سانپ نظر...
Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa
ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...
Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh
Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz...
Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton...

















