السلام علیکم ناظرین! چہرے پر تل انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں اسی لیےخصوصاً ایسی خواتین خود کو آئینے میں دیکھ کر بہت ہی اتراتی ہے۔ لہٰذا آ ج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ چہرے پر موجود دلوں کا کیا مطلب ہے اور یہ آپ کی نیچر کی کس طرح سے عکاسی کرتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم قرآنی تعویذات اور وظائف کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو تو اس کے حل کے قرآنی تعویز حاصل کرنے کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین ایسے افراد جن کے ناک کے دائیں طرف تل کا نشان ہوتا ہے۔ وہ قسمت کے دھنی ہوتے ہیں جن کی ٹھوڑی پر تل کا نشان ہوتا ہے وہ شاندار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو گفتگو میں خوب مہارت حاصل ہوتی ہے اس لیے دوسروں کو اپنی بات پر مطمئن کرنا اور اپنی بات منوانا بخوبی جانتے ہیں۔وہ ہر دل عزیز ہوتے ہیں اور لوگوں میں جلدی گھل مل جاتے ہیں اور ایک متوازن زندگی گزارتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کے کان کی لو پر تل کا نشان ہوتا ہے تو ایسے لوگ مخلص اور قابل اعتماد ہوتے ہیں اور اپنی فیملی کو لے کر ایماندار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ جن کے آئیبروں پر تل کا نشان ہوتا ہے وہ قائدانہ صلاحیتیں رکھتے ہیں اور اچھے لیڈر ثابت ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ خوب عزت اور پیسہ کمانے والے ہوتے ہیں کیونکہ یہ ہر کام کو بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ کرتے ہیں اور کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔جن کے ناک پر تل کا نشان ہوتا ہے وہ بہت جذباتی اور جلد بازی میں فیصلہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لوگ غصے کے بہت تیز ہوتے ہیں انہیں اپنی سیلف رسپیکٹ بہت عزیز ہوتی ہے۔ ایسے لوگ جن کے ہونٹ کے اوپر تل ہوتا ہے وہ ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دوسروں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ جن کی گال پر تل کا نشان ہوتاہے وہ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ رشتوں کی اہمیت سے بخوبی واقف ہوتے ہیں خصوصاً اپنے والدین کے ساتھ خصوصی لگاؤ رکھنے والے ہوتے ہیں۔ تل اگر ہونٹوں کے بالکل نیچے ہو تو یہ حد درجہ خوبصورتی کی مانند ہے ایسے لوگ ہر خاص و عام کی نگاہ میں بہت ہردل عزیز ہوتے ہیں۔ انہیں کم محنت سے ہی معاشرے میں بہت جلد عزت مل جاتی ہے ہر کوئی ان سے مشورہ کرنا پسند کرتا ہے۔ اس لیے ایسے لوگوں کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ ان میں ایک مقناطیسی کشش ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ ناظرین آپ کے چہرے پر موجودتل ہماری بتائی گئی معلومات سے کتنے فیصد میچ کرتا ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور بتائیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...

Bismillah Ka Powerful Wazifa

Bismillah Ka Powerful Wazifa

اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...

Maldaar Banane Wala Darood Pak

Maldaar Banane Wala Darood Pak

آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...

Chehra Noorani Aur  Gora Karne Ka Wazifa

Chehra Noorani Aur Gora Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی...

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...